لبنان میں‌ نئی حکومت کی تشکیل اولین ترجیح ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ

فرانسیسی حکومت نے لبنان میں سیاسی عدم استحکام پر ملکی تباہی سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس کی پہلی ترجیح لبنان میں نئی حکومت کی تشکیل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لبنانی دارالحکومت میں ہونے والے خوفناک دھماکوں کے بعد لبنان میں حکومت کے خلاف شدید مظاہرے شروع مزید پڑھیں

کاملا ہیرئس امریکی سینیٹ کی سب سے ہولناک رکن ہیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کاملا ہیرئس جب خود صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل تھیں تو ان کی پرفارمنس متاثر کن نہیں تھی۔ اسی لیے وہ زیادہ حیران ہوئے کہ جو بائیڈن نے یہ فیصلہ کیوں کیا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے مزید پڑھیں

چین میں ایک بار پھر کوروناوائرس سر اٹھانے لگا ،ایک ہی دن میں درجنوں نئے کیسز رپورٹ

چین کے قومی صحت کمیشن نے کہا ہے کہ چینی مین لینڈ پر گذشتہ روز نوول کورونا وائرس کے 44 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 31 درآمدی جبکہ 13 کیسزمقامی سطح پر ترسیل کے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چائنہ کےقومی صحت کمیشن نے اپنی روزانہ کی رپورٹ میں کہاکہ مقامی مزید پڑھیں

بیروت دھماکے، غیر ملکی خفیہ ایجنسی کے ہوش اڑا دینے والا انکشاف نے ہنگامہ برپا کر دیا

لبنانی حکومت کو بیروت دھماکے کی پیشگی اطلاع ہونے کا انکشاف، لبنان کے قومی سلامتی کے ادارے نے صدر اور وزیراعظم کو گزشتہ ماہ ہی بندرگاہ میں موجود امونیم نائٹریٹ کے ذخیرے میں دھماکے یا دہشت گردی میں استعمال ہونے سے متعلق آگاہ کردیا تھا۔ ملک کے سیکیورٹی ماہرین نے صدر اور وزیراعظم کو بندرگاہ مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کی پریس کانفرنس کے دوران فائرنگ، وائٹ ہائوس کو لاک ڈاوؑن کر دیا گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر ایک شخص نے فائرنگ کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر ایک شخص نے فائرنگ کردی۔ جس کے بعد صدر صدر ٹرمپ نیوز بریفنگ چھوڑ کر چلے گئے۔ مزید پڑھیں

24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں کورونا وائرس نے تباہی مچا دی ، کیسز میں ہوا بڑا اضافہ، جانیے تفصیلات

بھارت کی مودی سرکار اپنے دیس میں عالمی موذی مرض “کورونا ” کے سامنے بند باندھنے میں ناکام ہو گئی ہے اور روزانہ ہزاروں کی بنیاد پر نئے کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران بھارت میں نئے کیسز کی تعداد میں 53 ہزار 601 نئے کیسز کا اضافہ ہوا ہے جبکہ وائرس مزید پڑھیں

مسلمان کمیونٹی کاملکی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار ہے، امریکی صدارتی امیدوارجوبائیڈن

امریکی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے ایک بار پھر اس عزم کا اعلان کیا ہے کہ وہ صدر منتخب ہوئے تو مسلمانوں کو اپنی انتظامیہ میں شامل کریں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مسلمز فار بائیڈن کے پلیٹ فارم سے ہونے والی آن لائن فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب میں جوبائیڈن کا کہنا تھاکہ ٹرمپ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کو اگلے صدارتی انتخابات میں بھی جتوانے کی پلاننگ منظر عام پر آگئی، جانیے تفصیلات

امریکی انٹیلی جنس کے مطابق چین اور روس آئندہ امریکی صدارتی انتخاب میں مخالف سمتوں میں کو ششیں کرنے میں مصروف ہیں۔ چین صدر ٹرمپ کو ہرانے اور روس انہیں جتوانے کے خواہشمند ہیں اوردونوں مقاصد کے حصول کیلئے مختلف طریقوں سے انتخابی نظام کو متاثر کر رہے ہیں۔ یہ وارننگ امریکہ کے انسدد انٹیلی مزید پڑھیں

چینی ایپ ٹک ٹاک ایک زہریلہ جام ہے: مائیکروسافٹ بانی بل گیٹس

نیویارک مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ چینی ایپ ٹک ٹاک ایک زہریلہ جام ہے جسے مائیکروسافٹ نہ ہی خریدے تو اچھا ہوگا۔ بل گیٹس مائیکروسافٹ کے بانی ضرور ہیں مگر اس وقت صرف ایک مشیر کی حیثیت سے کمپنی کے ساتھ منسلک ہیں۔ مائیکروسافٹ کی جانب سے ٹک ٹاک کو خریدنے مزید پڑھیں

سعودی حکام نے پروازوں سے متعلق خوشخبری سنادی، عوام کے چہرے کھل اٹھے

سعودی عریبین ایئرلائنز (السعودیہ) نے اپنی پروازوں سے سفر کرنے والوں کے لیے نئی سہولت متعارف کرائی ہے، اس کی بدولت مسافروں کی سفری کارروائی تیزی سے نمٹائی جائے گی اور انتظار کے لمحے بہت محدود ہوجائیں گے۔ السعودیہ نے نئی سروس کو (سفرا السعودیہ) کا نام دیا ہے۔ اس کا مقصد ائیرپورڈس پر خدمات مزید پڑھیں