لبنان میں ایمرجنسی نافذ، فوج کے لیے وسیع اختیارات کی منظوری

لبنان کی پارلیمنٹ نے ملک میں ہنگامی حالات کے نفاذ اور فوج کے لیے وسیع اختیارات کی منظوری دے دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعرات کو پارلیمنٹ نے بیروت میں ہونے والے قیامت خیز دھماکے کے بعد ملک میں پھوٹنے والے مظاہروں کے بعد پیدا ہونے والے غیر معمولی حالات میں ملک مزید پڑھیں

سعودی حکام نے عوام کیلئے نئی کڑی سزائیں مختص کردیں، اہم تفصیلات جانئے

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ایس او پیز کی متعدد خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں جس کے بعد پولیس نے جرمانے کیے، سینکڑوں افراد پر فی کس 1 ہزار ریال جرمانہ لگایا گیا۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق مملکت میں عوامی مقامات پر مقررہ ایس او پیز کی بے شمار خلاف ورزیاں مزید پڑھیں

یو اے ای حکام نے بیرون ملک مقیم تارکین کی واپسی سے متعلق اہم شرط ختم کردی، خوشخبری جانئے

متحدہ عرب امارات نے بیرون ملک مقیم تارکین کی واپسی کے لیے اجازت نامے کی شرط ختم کردی ہے، امارات نے کہا ہے کہ آئندہ بیرون ملک موجود مقیم غیرملکی اجازت نامہ حاصل کیے بغیر واپس آسکتے ہیں۔ واپسی کے لیے اجازت نامے کے لیے درخواست پیش کرنا ضروری نہیں۔ یہ سہولت امارات کی تمام مزید پڑھیں

شہزادی ڈیانا کس پاکستانی شادی کیلئے تھیں منتظر؟ پاکستان آنے کا بھی سوچ لیا

برطانوی شہزادی ڈیانا نے جمائما گولڈ اسمتھ کے ساتھ پاکستان منتقل ہونے کے بارے میں طویل گفتگو کی۔ وہ اپنے محبت ہارٹ سرجن حسنات خان سے شادی کرنے اور ان کے آبائی وطن منتقل ہونے کا سوچ رہی تھی۔ شہزادی ڈیانا کی زندگی پر بننے والی نئی دستاویزی فلم میں شاہی امور کے ماہر ایو پولارڈ مزید پڑھیں

ترکی اور یونان کے درمیان تعلقات شدید کشیدہ، دونوں ملکوں کی فوج ہنگامی طور پر الرٹ

یونان کیساتھ کشیدگی ، ترکی نے اپنی فوج کو ہنگامی طور پر الرٹ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کی جانب سے بحیرہ روم میں توانائی کے ذخائر کی تلاش کی وجہ سے خطے میں کشیدگی کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ اس معاملے پر ترکی اور یونان نے کشیدگی میں اضافے کے بعد فوری مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پالیسی پر تنقید، امریکا نے مودی سے پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

امریکا میں صدارتی الیکشن کے ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے نئی دہلی سے پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مسلم فار بائیڈن پلیٹ فارم کے تحت منعقدہ ورچوئل فنڈ ریزنگ کے شرکا سے گفتگو میں جو بائیڈن نے کشمیر میں بھارتی مزید پڑھیں

مصر کے شہر اسکندریہ میں واقع طویل قامت یادگارسیاحو ں کی توجہ کا مرکز

مصر کے تاریخی شہر اسکندریہ میں واقع عمود السواری شہر کی مشہور یادگاروں میں سے ایک ہے۔ رومن یادگار جسے دنیا کی بلند ترین یادگار سمجھا جاتا ہے ہر دور میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہی ہے۔ اس کی لمبائی تقریبا 26.85 میٹر اور قطر 2.70 میٹر ہے۔ گرینائٹ سےبنی یاد گار سرابیوم معبد مزید پڑھیں

تین لاکھ 60 ہزار تارکِ وطن مزدوروں کو واپس بھیجنے کی تیاریاں، کویت حکومت نے بڑا اعلان کردیا

کویت سے تین لاکھ 60 ہزار تارکِ وطن مزدوروں کو ان کے آبائی ممالک میں بھیجنے کے منصوبے پر کام کیا جارہا ہے۔ اس ضمن میں کویتی حکومت اور قومی اسمبلی دونوں متفقہ طور پرطویل المیعاد اور قلیل المیعاد اقدامات پر غور کررہے ہیں۔ امریکی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق حکومت ملک سے مزید پڑھیں

موبائل فون پھٹنے سے دھماکہ، پورے گھر میں آگ لگ گئی، کتنے لوگ مارے گئے؟ افسوس ناک خبر آگئی

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں موبائل فون پھٹنے کی وجہ سے لگنے والی آگ نے ایک ہی گھر کے تین افراد کی زندگیاں نگل لیں۔ تامل ناڈو کے ضلع کرور کے علاقے رائے نور میں رات کے وقت ایک گھر میں موبائل فون دھماکے سے پھٹ گیا۔ جس کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ آگ مزید پڑھیں

ٹریفک حادثے کے بعد گاڑی کو حادثے کی جگہ سے نہ ہٹایا جائے،سعودی حکومت نے ہدایت جاری کر دی

سعودی حکومت نے غیر ملکیوں سمیت تمام شہریوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ڈرائیونگ کرتے ہوئے اگر ٹریفک حادثہ پیش آجائے تو جائے وقوعہ سے گاڑی کسی صورت نہ ہٹائی جائے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی پبلک پراسیکیوشن نے تنبیہ کی ہے کہ ٹریفک حادثے کے بعد اپنی گاڑی کو حادثے کی جگہ سے نہ مزید پڑھیں