محمد بن سلمان کی کتنی بیویاں اور بچے ہیں اور یہ کہاں ہوتے ہیں؟ اہم خبر جانیے

سعودی ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ ان کے اہل خانہ طبعی اور عام زندگی گزارنا پسند کرتے ہیں۔ وہ نمایاں ہونے یا لوگوں کی توجہ کا مرکز نہیں ہونا چاہتے ۔ یہی وجہ ہے کہ میں اپنے غیرملکی دوروں میں انہیں اپنے ساتھ نہیں لاتا۔ انہوں نے یہ بات مزید پڑھیں

پاک سعودیہ دوستی کی گہرائی اور مضبوطی اجاگر کرنے کیلئے سعودی حکومت نے بڑا قدم اٹھالیا

سعودی حکومت کی جانب سے پاک سعودیہ دوستی کی گہرائی اور مضبوطی کو اجاگر کرنے کیلئے فیکٹ شیٹ جاری کردی ہے۔ فیکٹ شیٹ میں دونوں ملکوں کے درمیان مختلف مواقع پر دوستی اور بھائی چارگی کی مثالوں کو بیان کیا گیا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان مخلصی کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔ فیکٹ شیٹ کے مزید پڑھیں

بچے کو رسی کی مدد سے پانی میں کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا، جانئے تفصیلات

امریکی ریاست میری لینڈ کے ایک دریا میں نہاتے ہوئے 6 سالہ بچہ اچانک رسی سے لٹک گیا، ریسکیو عملے نے لڑکے کی زندگی بچالی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں منچلے بچے کو رسی کی مدد سے پانی میں کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا، رسی اچانک لڑکے کے پیروں میں پھنس گئی مزید پڑھیں

آخر بھائی نے بہن کو زہر کیوں دیا؟ وجہ سامنے آتے ہی سب چونک گئے

سنگدل بھائی نے آئس کریم میں زہر ملاکر بہن کی جان لے لی۔ یہ واقعہ ریاست کیریلا میں پیش آیا جہاں 22 سالہ نوجوان بھائی نے اپنی 16 سالہ چھوٹی بہن کو آئس کریم میں زہر ملا کر دیا جس سے لڑکی ہلاک ہوگئی۔ لڑکی کے والدین نے بتایا کہ ان کا ایک بیٹا اور مزید پڑھیں

متحدہ عرب عمارات میں سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ، فلسطینی حکومت نے اہم اعلان کر دیا

فلسطین نے متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم ہونے کے بعد امارات سے اپنا سفیر احتجاجاً واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے پر اپنے ردعمل میں فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الاقصیٰ، مقبوضہ بیت المقدس مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد شہزداہ محمد بن سلمان نے پاکستان کے نام اہم پیغام جاری کردیا، اہم خبر آگئی، جانیے تفصیلات

سعودی ولی عہد شہزداہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو مبارکباد دی ہے۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی قوم اور حکومت کو مبارکباد دی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات اسرائیل تعلقات، کونسے دو اسلامی ممالک بھی اس کام میں شامل ہیں؟ افسوس ناک خبر جانیے

متحدہ عرب امارات کے علاوہ وہ 2 ممالک جن کے اسرائیل کیساتھ تعلقات قائم ہیں۔ خلیجی ملک کے علاوہ عرب اسلامی مملک مصر اور اردن نے پہلے سے ہی قابض ملک اسرائیل سے تعلقات استوار کر رکھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کے تعاون سے طے پائے معاہدے کے تحت متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو مزید پڑھیں

اسپائیڈرمین کی حقیقیی زندگی میں انٹری، سوشل میڈیا پرلوگوں کی توجہ کا مرکز

فرانسیسی خطروں کا کھلاڑی بغیر حفاظتی اقدامات کے بارسلوناکی 31 منزلہ عمارت پر چڑھ گیا۔ یوں تو خطروں سے کھیلنا اور کچھ منفرد کر دکھانا ایڈونچر کے شوقین منچلوں کا پسندیدہ کھیل ہے تاہم ان میں سے کچھ لوگ ایسے حیرت انگیز کارنامے انجام دیتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔ ویڈیو میں نظر مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے مظلوم فلسطینیوں کے خون کا سودا کرلیا، اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال

آج ہمارےدوعظیم دوستوں میں تاریخی امن معاہدہ ہوگیا،ڈونلڈ ٹرمپ ایک بھائی خون میں لت پت تڑپتا کراہتا رہا،دوسرےبھائی نے ایک نہ سنی اور دشمن کے ساتھ جا بیٹھا،متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا، دونون ممالک میں سفارتی تعلقات بحال ہو گئے۔ ایک بھائی خون میں لت پت تڑپتا کراہتا رہا،دوسرے بھائی نے ایک مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا تارکین وطن کیلئے اہم اعلان

سعودی حکومت نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر سیاحوں اور مقیم غیرملکیوں کو اجازت نامے جاری کیے جانے سے متعلق افواہوں پر یقین نہ کیا جائے، اس حوالے سے ہدایات جلد جاری کردی جائیں گی۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات سے متعلق وضاحت کی ہے جس میں مزید پڑھیں