نیتن یاھو نے امارات سے جھوٹ بولا، اسرائیلی وزیراعظم کے نئے بیان سے شیخوں کو شدید جھٹکا

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ بھی جھوٹ بول کر دوستی کی اور فلسطینی علاقے مقبوضہ مغربی کنارے پر خود مختاری سے متعلق امارات کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے اورکہاہے کہ وہ عرب ممالک کے ساتھ جون 1967 کی سرحدوں سے پہلے والی پوزیشن پرواپسی کے بغیر دوستی مزید پڑھیں

جرمنی حکومت کا غیر ملکیوں کے لیے اعلان، پاکستانیوں کے لیے چونکا دینے والی خبر، جانیے تفصیلات

جرمنی سے گزشتہ برس مجموعی طور پر گیارہ ہزار سے زائد غیر ملکیوں کو ہمیشہ کے لیے ملک بدر کر دیا گیا۔ یہ تعداد ایک سال پہلے کے مقابلے میں پچاس فیصد زیادہ تھی۔ ان میں مستقل رہائشی پرمٹ کے حامل غیر ملکی بھی شامل تھے۔ جرمن وزارت داخلہ کے مطابق 2019 میں جرمنی سے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی عرب اور بحرین بھی اسرائیل سے معاہدے کیلئے تیار، اہم خبر نے سب کو چونکا دیا

متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے معاہدے کے بعد سعودی اور بحرین بھی اسرائیل سے امن اور معمول کے معاہدے پر دستخط کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں عرب ممالک اور اسرائیل کے مابین تعلمعایقات کو باضابطہ طور پر معمول پر لانے کا کام تھوڑے عرصے بعد کیا جائے مزید پڑھیں

امارات اور اسرائیل معاہدہ مسلمانوں کو مزید تقسیم کردیگا، مہاتیر محمد کی معاہدے پر شدید تنقید

ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے طے پانے والے معاہدے پر متنبہ کیاہے کہ یہ امن کے لئے ایک قدم پیچھے ہے اور مسلم دنیا کو ”متحارب دھڑوں” میں تقسیم کردے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ معاہدہ جنوب مشرقی ایشیائی ملک اور مشرق وسطیٰ میں مزید پڑھیں

یہ معاہدہ جب ہوا تو اس میں ایسی کوئی شق نہیں تھی، متحدہ عرب امارات کے اعتراف نے عالمِ اسلام کو چونکا دیا

متحدہ عرب امارات کے وزرا نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے پاس ایسی کوئی ضمانت نہیں ہے کہ مستقبل میں اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو ضم نہیں کرے گا۔ معاون وزیر برائے امور خارجہ عمر قرقاش نے بتایا کہ ٹرمپ نے جس حیرت انگیز معاہدے کا اعلان کیا تھا اس میں ایسی کوئی مزید پڑھیں

مودی سرکار کی ناکامی، پنجاب میں انتہائی قدم اُٹھا لیا گیا، انڈیا میں ہلچل مچ گئی

آج پورا بھارت یوم آزادی منا رہا ہے، پوری دنیا میں موجود بھارتی 15 اگست کو یوم آزادی کے طور پر منا رہے ہیں۔ بھارتی یوم آزادی کے موقع پر بھارتی پنجاب میں ایک ایسا واقعہ پیش آگیا ہے، جس نے بھارتی سرکار کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ بھاری پنجاب کے ڈی مزید پڑھیں

جدہ کے سمندرمیں یوم آزادی منانے کا انوکھا اندازدیکھ کر ہر شخص حیران

سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں گزشتہ روز پاکستانیوں نے سعودی اور شامی دوستوں کے ہمراہ پاکستان کا یوم آزادی منایا۔  دنیا بھر میں پاکستانی جہاں کہیں بھی موجود ہیں انھوں نے کرونا کی وبا میں بھی احتیاطی تدابیر کے ساتھ اپنے انداز میں جشن آزادی منایا، اس سلسلے میں جدہ کے سمندر میں مزید پڑھیں

شاہی خاندان کے آباء و اجداد کے زیر استعمال ایک چیز کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی، حیران کن خبر آگئی

سعودی کنگ شاہ عبد العزیز کے زیر استعمال ایک چیز کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی، یہ نایاب تصویر انیسویں صدی کے تیسرے عشرے میں بنائی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز اکیڈمی نے90 سال پرانی ایک تاریخی تصویر جاری کی ہے جس میں وہ سعودی کنگ کا زیر مزید پڑھیں

ترکی کا متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات ختم کرنے پر غور

ترکی نے اسرائیل سے امن معاہدہ کرنے پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے سفارتی تعلقات معطل کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ گزشتہ روز متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان باہمی تعلقات قائم کرنے کے لیے امن معاہدہ طے پایا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر اسلامی ممالک مزید پڑھیں

ایران، فلسطین اور ترکی کی اسرائیل سے تعلقات پر متحدہ عرب امارات پر کڑی تنقید

اسرائیل سے امن معاہدے اور سفارتی تعلقات قائم کرنے پر فلسطین، ترکی اور ایران کے صدور نے متحدہ عرب امارات کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کو مسترد کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین کے صدر محمود عباس نے حماس کے رہنما سے مزید پڑھیں