نیوزی لینڈ حکومت کا عام انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان

نیوزی لینڈ حکومت نے کروناوائرس کے پیش نظر عام انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ میں وبائی مرض کے نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے ملک میں الیکشن رواں سال 17 اکتوبر تک ملتوی کردیا۔ رپورٹ کے بعد ملک میں عالم انتخابات مزید پڑھیں

سعودی عرب اور بحرین کے مابین اہم منصوبے کا اہتمام، عوام کو بڑی سہولت سے نواز دیا

سعودی عرب اور بحرین کے مابین ریلوے سروس شروع کرنے کے حوالے سے عوامی سروے کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ سروے کا اہتمام دونوں ممالک کی سرحد پر واقع شاہ فہد پل کے ادارے کی جانب سے کیا گیا ہے۔ ادارے کی جانب سے کہا گا ہے کہ ریلوے سروس شروع کرنے کے حوالے مزید پڑھیں

سعودی حکام کا خواتین کے لئے بڑا قدم، حرمین شریفین میں اہم ذمہ داریاں سونپ دیں

سعودی عرب کے شہروں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں واقع اسلام کی دو سب سے مقدس مسجدوں (حرمین شریفین) کے انتظامی امور کی نگرانی کرنے والے ادارے میں دس سعودی خواتین کو سینیئر عہدوں پر فائز کر دیا گیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق ان تعیناتیوں کا اعلان کرتے ہوئے مقدس مساجد کے انتظامی مزید پڑھیں

اسکول کھولنے کا فیصلہ کورونا میں اضافے کا باعث ہے: برطانوی ماہرین

برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وزیراعظم بورس جانسن کی طرف سے اسکول کھولنے کا فیصلہ کورونا میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔ برطانیہ کورونا کیسز میں کمی پر پہلے ہی پابندیوں میں کافی نرمی کرچکا ہے، مگر لاک ڈاؤن کے باعث تعلیمی ادارے بند رہنے سے طلبہ کا بھی کافی نقصان ہو مزید پڑھیں

اپنی بیوی کو شارک مچھلی سے بچانے والا ‘ہیرو’ شوہر

شارک خاص طور پر گریٹ وائٹ شارک کو اپنے ارگرد دیکھ کر اکثر افراد خوفزدہ ہوجاتے ہوں گے۔ مگر کوئی کسی کو شارک مچھلی سے بچانے کے لیے اپنی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کے لیے تیار ہوسکتا ہے؟ آسٹریلیا میں ایک شخص نے ایسا ہی کیا۔ پورٹ میکوائر کے شیلے بیچ میں ایک شخص مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سعودی وزارت صحت کا ایک اور اہم بیان

سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ وہ مریض جو کورونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں انہیں دوبارہ ٹیسٹ کروانے کی ضرورت نہیں ہے لیکن احتیاطی تدابیر ہرگز نہ چھوڑیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے ہدایت نامے میں کہا ہے کہ کورونا سے صحت یاب ہونے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیساتھ معاہدہ مسلمانوں کے ساتھ غداری ہے: ایران

ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیساتھ معاہدہ مسلمانوں کے ساتھ غداری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرکے بہت بڑی غلطی کی ہے اور انہوں نے مسلمانوں کو دھوکہ مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا اہم قدم، ڈاکٹرز کے لئے سزاؤں کا اعلان

سعودی عرب کے ادارہ پراسیکیوشن جنرل کا کہنا ہے کہ جو بھی شعبہ طب کے حوالے سے جعل سازی کا مرتکب ہوگا، اسے 6 ماہ قید یا ایک لاکھ ریال تک جرمانے کی سزا دی جائے گی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی ادارہ پراسیکیوشن جنرل کی جانب سے یاد دہانی کرواتے ہوئے کہا گیا مزید پڑھیں

امریکی صدرصدمے سے دوچار، گھر میں صفِ ماتم بچھ گیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ انتقال کر گئے، وہ کئی ماہ سے علیل تھے۔ امریکی صدر ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ کی انتقال کے وقت عمر 72 برس تھی۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے رابرٹ ٹرمپ کی بیماری کی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ صدرِ مزید پڑھیں

فیس بک بھارتی انتہا پسندوں کا آلہ کار بن گئی، نفرت انگیز پیغامات ہٹانے سے انکار

معاشی خسارے کے خوف سے فیس بک حکام نے بھارتی سیاستدانوں اور انتہا پسند ہندوؤں کے مسلمانوں کے خلاف نفرت بھرے پیغامات سوشل میڈیا ویب سائٹس سے ہٹانے سے انکار کیا۔ فیس بک ملازمین کے حوالے سے کہنا ہے کہ بھارت میں فیس بک کی پبلک پالیسی کی اعلیٰ عہدیدار انکھی داس نے حکمراں جماعت مزید پڑھیں