افغانستان دارالحکومت راکٹ حملوں سے گونج اُٹھا، ہلاکتوں کا خدشہ

افغانستان کے یوم آزادی پر دارالحکومت کے حساس اور سفارتی علاقے میں نامعلوم مقام سے 14 راکٹ برسائے گئے ہیں جس سے پورا علاقہ لرز اُٹھا۔ افغان میڈیا کے مطابق ملک بھر میں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریبات جاری تھیں اور کابل میں صدر اشرف غنی کو سرکاری تقریب سے خطاب کرنا تھا کہ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کے بعد امریکا کا سعودی عرب سے بڑا مطالبہ

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات بحالی کیلئے معاہدہ ہو گیاہے تاہم اب امریکا نے سعودی عرب پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل سے اپنے تعلقات بحال کرے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی صدر کے داماد اور مشیر جیرڈ کشنر نے ایک بریفنگ کے دوران کہا مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے طلبہ کو اہم سہولت سے نواز دیا، اساتذہ کیلئے ہدایات جاری

سعودی سیکرٹری تعلیم ڈاکٹر محمد المقبل نے کہا ہے کہ نجی اسکولوں کی فیس سے وزارت تعلیم کا کوئی تعلق نہیں۔ فیس کتنی ہوگی اور کیسے وصول کی جائے گی۔ اس کا فیصلہ اسکول اور طلبہ کے سرپرستوں کے درمیان معاہدے کے ذریعے ہوتا ہے۔ مارکیٹ کے حالات جیسے ہوں گے ویسے ہی فیس میں مزید پڑھیں

فلپائن میں صبح سویرے موت کا سماں، 6.7 شدت کے زلزلے نے سب کو خوف زدہ کردیا

فلپائن میں 6 اعشاریہ 7 شد ت کے زلزلے سے گھر اور عمارتیں لرز اٹھیں، عمارت کے ملبے تلے دب کر ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ فلپائن کے وسطی علاقے زلزلے کی شدت سے لرز اٹھے، کئی مکانات تباہ ہوگئے، بندرگاہ کو بھی نقصان پہنچا۔ زلزلہ فلپائن کے بیکول ریجن میں آج صبح آیا ہے، مزید پڑھیں

پرتگال کے صدر نے سب کو مات دیدی، تیز لہروں کا مقابلہ کرکے ڈوبتی خواتین کو بچا لیا

پرتگالی صدر نے اس وقت دو خواتین کی مدد کی جب تیز لہروں کی وجہ سے ان کی کشتی الٹ گئی۔ سنیچر کو 71 سالہ صدر مارسیلو ریبیلو ڈی سوزا نے الگارو بیچ پر ان خواتین کی مدد کی اور ان کو ایک تصویر میں تیر کر اُن خواتین کی طرف جاتے دیکھا جا سکتا مزید پڑھیں

فرانس میں ایک ہی ہفتے میں دوسری مسجد پر حملہ

فرانس ميں ايک ہفتے کے دوران دوسری مسجد پر آتش گير مادے سے حملہ کیا گیا جس سے جامع السلام کا بيشتر حصہ آگ لگنے سے متاثر ہوگیا۔ ترک سرکاری ٹی وی کے مطابق فرانس کے شہر لائن ميں ايک ہفتے کے دوران دوسری مسجد پر مشتبہ آتش گير حملہ کيا گيا ہے۔ جامع السلام مزید پڑھیں

اسرائیل کے تعلقات استوار: امارات کی مصنوعات کا استعمال حرام قرار، ہرسطح پر بائیکاٹ کا اعلان

لیبیا کی مرکزی افتا کونسل نے اسرائیل کے تعلقات استوار کرنے کا اعلان کرنے پرامارات کی مصنوعات کا استعمال حرام قرار دیتے ہوئے امارات کا ہرسطح پر بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق لیبیا کی افتاح کونسل کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ اسرائیل پوری مسلم امہ اور مزید پڑھیں

امارات سے معاہدہ ہوتے ہی اسرائیلی جنگی جہاز کہاں پہنچ ہوگئے؟ بڑی خبر نے سب کو چونکا دیا

یہ دور رس مضمرات کی حامل پیش رفت ہے، فلسطینی عوام کے جائز حقوق انہیں دیے جائیں۔  تفصیلات کے مطابق تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ دیکھنے میں آرہا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیارے جرمنی پہنچے ہیں جہاں پر وہ جرمن فضائیہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لیں گے۔ دوسری جانب ایک خبر کے مزید پڑھیں

اسرائیل خود کو تسلیم کرنے والے ممالک کو کیا سرپرائز دینے والا ہے؟ اہم خبر نے سب کو چونکا دیا

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کو تسلیم کرنا حیران کن بات نہیں ہے، سعودی عرب مستقبل قریب میں اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔ تجزیہ کار کامران بخاری نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کو تسلیم کرنا حیران کن بات نہیں ہے، سعودی عرب مستقبل قریب میں اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے بعد مزید 3 مسلم ممالک کے اسرائیل کے ساتھ معاہدے

اسرائیل کے متحدہ عرب امارات کی طرح دیگر مسلم ممالک سے بھی معاہدے کا امکان ہے، اس حوالے سے 3 ممالک کے نام بھی سامنے آ گئے ہیں۔ اسرائیل کے انٹیلی جنس کے وزیر نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک میں بحرین اور عمان بھی متحدہ عرب امارات کے نقش قدم پر چلیں گے اور مزید پڑھیں