چین میں گرمی کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

پڑوسی ملک چین میں مئی کے مہینے کے دوران سب سے زیادہ درجہ حرارت کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ عالمی میڈیا میں مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق شنگھائی شہر میں مئی کے مہینے کے دوران سب سے زیادہ درجہ حرارت کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ شہر میں درجہ حرارت 36.7 ڈگری مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پورمیں فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 40 افراد ہلاک

بھارتی ریاست منی پور میں جاری نسلی فسادات کے دوران فورسز سے جھڑپ میں درجنوں باغی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی شمالی مشرقی ریاست منی پورمیں گزشتہ ہفتوں سے دو گروپوں کے درمیان نسلی فسادات جاری ہیں جہاں باغیوں کی فورسز سے بھی جھڑپیں ہوئی جس میں متعدد باغیوں کی ہلاکت کی مزید پڑھیں

طیب اردوان مسلسل دوسری مرتبہ ترکیہ کے صدر منتخب

رجب طیب اردوان مسلسل دوسری مرتبہ ترکیہ کے صدر منتخب ہوگئے۔ ترک میڈیا کے مطابق ترکیہ کی سپریم الیکشن کونسل کا کہنا ہے کہ صدر طیب اردوان کو ووٹوں کی گنتی کے دوران 52.09 فیصد ووٹوں کے ساتھ برتری حاصل ہے۔ خیال رہے کہ 14 مئی کو ہونے والے انتخابات کے دوران کسی بھی جماعت مزید پڑھیں

ترکیہ صدارتی انتخابات: ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری، اردوان کو واضح برتری حاصل

ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے میں صدر رجب طیب اردوان کو اب تک کے نتائج کے مطابق برتری حاصل ہے۔ ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے میں پولنگ کا سلسلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے سے 5 بجے تک جاری رہی۔ ترک میڈیا کے مطابق پولنگ کے بعد ووٹوں کی مزید پڑھیں

یوکرین جنگ کیسے ختم ہوگی؟ روس کی شرائط سامنے آ گئیں

روس نے یوکرین سے جنگ کے خاتمے کے لیے اپنی شرائط پیش کر دیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی ڈپٹی وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جنگ صرف اسی صورت میں ختم کی جا سکتی ہے جب یوکرین کی فوج عداوت کو ترک کرتے ہوئے مغربی ہتھیاروں کی ترسیل روک دے۔ انہوں مزید پڑھیں

بیلاروس میں ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار نصب کرنے کے منصوبے پر امریکا ہمیں لیکچر نہ دے: روس

روس نے بیلاروس میں ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار نصب کرنے کے منصوبے پر امریکی صدر جو بائیڈن کی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کئی دہائیوں تک ایسے ہی جوہری ہتھیار یورپ میں نصب کرتا رہا ہے۔ روس نے کہا کہ وہ 1991 میں سوویت یونین کے زوال کے بعد پہلی بار اپنی سرحدوں مزید پڑھیں

ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ جاری، طیب اردوان اور کمال قلیچ دار کے درمیان مقابلہ

ترکیہ میں صدارتی انتخابات کےدوسرے مرحلے میں ووٹنگ شروع ہوگئی ہے جس میں صدر رجب طیب اردوان اور کمال قلیچ دار اوغلو کے درمیان مقابلہ ہے۔ پولنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے(پاکستانی وقت 7 بجے) تک جاری رہےگا۔ ترکیہ میں 14 مئی کو ہونے والے مزید پڑھیں

ویڈیو: خلا سے مسجد الحرام کا روح پرور منظر

سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی پہلی عرب خاتون خلا باز ریانا برناوی نے اسپیس سے مسجد الحرام کے مناظر شیئر کر دیے۔ گزشتہ دنوں امریکا سے تعلق رکھنے والی کمپنی Axiom Space کی جانب سے سعودی عرب کا مشن آئی ایس ایس کے لیے روانہ کیا گیا جو مجموعی طور پر 4 افراد پر مزید پڑھیں

ترکیہ صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کل ہوگا

ترکیے میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کل ہوگا جس میں صدر رجب طیب اردوان اور کمال کلیچ داراولو مدمقابل ہوں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیے میں 14 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں کوئی امیدوار واضح برتری نہیں لے سکا تھا۔ پہلے مرحلے میں صدر اردوان کو 49.5 اور کمال کلیچ داراولو مزید پڑھیں

یاسین ملک کو سزائے موت دلوانے کیلئے بھارتی ایجنسی نے دہلی ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

بھارتی ایجنسی نے یاسین ملک کی سزائے موت کیلئے دہلی ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا. بھارت کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے کشمیری رہنما یاسین ملک کی عمر قید کو سزائے موت میں تبدیل کرانے کے لیے دہلی ہائی کورٹ میں اپیل دائر کردی. کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے مزید پڑھیں