لیبیا کی حکومت سے ترک، قطری، جرمن وزرا کی مذاکرات

ترکی اور قطر کے وزرائے دفاع نے لیبیا کے دورے میں عالمی سطح پر تسلیم شدہ حکومت (جی این اے) کو مکمل تعاون کا یقین دلایا جبکہ جرمنی کے وزیر دفاع نے بھی اچانک دورہ کیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق طرابلس میں ترک وزیر دفاع ہلوسی آکار نے کہا کہ ‘ہمیں یقین ہے کہ مزید پڑھیں

دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص ایلن مسک کے اثاثوں میں تیزی سے کیسے اضافہ ہوا؟ تفصیل اس خبر میں

امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلن مسک دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئے۔ گزشتہ روز ٹیسلا کمپنی کے شیئرز میں 11 فیصد کا اضافہ ہوا جس سے ایلن مسک کی دولت میں 7.8 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا اور وہ دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ مزید پڑھیں

تعلقات مزید بگڑنے لگے، چین نے بھارت پر بڑی پابندی عائد کر دی، جانیے تفصیلات

چین نے ہانگ کانگ میں بھارت کی سرکاری ایئر لائن ایئر انڈیا کی پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ ساؤتھ چائنہ مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق حکام نے ایئر انڈیا کی ہانگ کانگ کیلئے پروازوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی ہے۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ پابندی 2 ہفتے تک برقرار مزید پڑھیں

سعودی عرب میں سات ہزار سال پرانی جانوروں کی شکار گاہیں دریافت

سعودی عرب میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے صحرا نفود میں پتھروں سے تیار کی گئی تنصیبات کے ڈھانچوں کا پتا چلایا ہے، جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ انہیں جانوروں کے شکار کے لیے شکارگاہ کے طورپر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ یہ شکار گاہیں 7000 سال پرانی بتائی جاتی ہیں۔ مزید پڑھیں

خاتون نے دکان میں پڑے بت توڑ دیئے تو اس کے خلاف حکومت نے کیا ایکشن لیا؟ واقعے کی ویڈیو وائرل‎

بحرین میں ایک خاتون نے دکان پر پڑے بتوں کو توڑدیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پرخاتون کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بحرین کے دارالحکومت جفیر میں کارروائی کرتے ہوئے 54 سالہ خاتون کو گرفتار کیا۔ جس کو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو مزید پڑھیں

مسلم لڑکیوں کو جھانسہ دے کر مذہب کی تبدیلی، بی جے پی خاتون رہنما نے ہندو بنا کر شادیاں کرادیں

ہندو لڑکے سے شادی کرنے والی ایک مسلمان لڑکی کی بہن نے کہا ہے کہ بھارتیا جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رہنما شکنتلا بھارتی مسلمان لڑکیوں کو جھانسہ دے کر ان کا مذہب تبدیل کروانے کے بعد ان کی شادی ہندو لڑکوں سے کروا رہی ہیں۔ سابق میئر شکنتلا بھارتی نے زبردستی میری بہن مزید پڑھیں

ابوظہبی کے ولی عہد کو یروشلم دورے کی دعوت، اسرائیلی صدر نے بڑا اعلان کردیا

اسرائیل کے صدر نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید کو بیت المقدس (یروشلم) کا دورہ کرنے کی دعوت دے دی۔ اسرائیلی صدر نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے معاہدے کےحصول میں ولی عہد کے کردار کی تعریف کی۔ اسرائیلی صدر ریون ریولن نے مزید پڑھیں

امریکی خاتون اول میلانیا نے پھر ٹرمپ کا ہاتھ جھٹک دیا، سوشل میڈیا پر لاکھوں لوگوں نے دیکھا

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے شوہرڈونلڈ ٹرمپ کا ہاتھ جھٹک دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ ہمیشہ ہی شہ سرخیوں میں رہتی ہیں اور اب ایک بار پھر شوہر کا ہاتھ نہ پکڑنے پر خبروں میں ہیں۔ سوشل میڈیا پر میلانیا اورٹرمپ کی ویڈیو وائرل ہورہی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے ساتھ مل کرخطے میں امن کیلئے کام کریں گے، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہاہے کہ متحدہ عرب امارات اوراسرائیل مل کرخطے میں امن کیلئے کام کریں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شدت پسندوں اور دہشتگرد گروہوں سمیت خطے کو درپیش چیلنجز سے مل کر نمٹیں گے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ امارات اسرائیل تعلقات مزید پڑھیں

غلاف کعبہ کی تبدیلی میں فرائض کی انجام دہی، حرمین شریفین کے انتظامی عہدوں پر مزید 10 خواتین کی تقرری

حرمین شریفین کے انتظامات دیکھنے والے ادارے نے مزید 10 خواتین کو مسجد الحرام اور مسجد نبوی سمیت کسوہ کعبہ کے انتظامی عہدوں پر تعینات کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حرمین شریفین کے انتظامات دیکھنے والے ادارے جنرل پریزیڈنسی افیئر آف ہولی ماسک کے صدر ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس کی جانب سے جاری بیان میں مزید 10 مزید پڑھیں