آسٹریلیا نے کورونا ویکسین محفوظ کرنے کا حیران کن فیصلہ سنا دیا مگر کیوں؟ جانیے تفصیلات

آسٹریلیا نے آکسفورڈ یونی ورسٹی اور آسٹرا زینیکا کی کرونا ویکسین کے حصول کے لیے معاہدہ کر لیا۔ آسٹریلیا نے اپنی ڈھائی کروڑ آبادی کے لیے کرونا ویکسین محفوظ کر لی، اس سلسلے میں آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ اس نے کرونا وائرس کی ویکسین تک رسائی حاصل کر لی ہے اور وہ 25 ملین مزید پڑھیں

بھارتی جاسوس گرفتار، تفتیش کے دوران اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا، جانیے تفصیلات

نارویجن پولیس نے نارروے میں مقیم بھارتی جاسوس کو گرفتار کرلیا جس نے تفتیش کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق نارویجن پولیس نے ہفتے کے روز اہم مٹینگ میں بیٹھے ہوئے پچاس سالہ بھارتی نژاد شہری ہرشرن سنگھ کی مشکوک حرکات کا نوٹس لیا۔ پولیس نے شک کی مزید پڑھیں

تیونس کا امارات اور اسرائیل معاہدے کے خلاف بڑا قدم، پارلیمنٹ نے قرارداد منظور کرلی

افریقی عرب ملک تیونس کی پارلیمنٹ میں متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کے اعلان کیخلاف متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی گئی ہے۔ اس قرارداد میں خلیجی ریاست کی اسرائیل کے ساتھ دوستی کے اعلان کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق تونسی پارلیمان میں منظور مزید پڑھیں

تارکین وطن کو اب ورک پرمٹ جاری نہیں ہونگے، کویتی حکومت نے بڑا اعلان کردیا، جانیے تفصیلات

کویت کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 60سال سے زائد عمر کے ایسے تارکین وطن جن کے پاس یونیورسٹی کی ڈگری نہیں ہے، ان کو ورک پرمٹ جاری نہیں کئے جائیں گے۔ 31 اگست کے بعد سے کسی ریزیڈنسی یا ویزا میں چھ ماہ سے زائد کی توسیع نہیں کی جائے گی۔ دوسری جانب امریکی مزید پڑھیں

لاکھوں پاکستانیوں کی نوکریاں خطرے میں، سعودی حکومت نے اعلان کردیا، جانیے تفصیلات

سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کی جانب سے سعودی عرب میں مزید 9 تجارتی شعبوں میں 70 فیصد سعودائزیشن کی مہلت ختم ہونے پرکل سے تفتیش کا آغاز کیا جائیگا۔ وزیر افرادی قوت و سماجی بہبودآبادی انجینئراحمد الراجحی نے مارچ 2020 میں سعودائزیشن کے حوالے سے 20 اگست تک کی ڈیڈ لائن جاری مزید پڑھیں

افغان صدارتی محل کے قریب راکٹ حملہ، افراد ہلاک

افغان صدارتی محل کے قریب راکٹ حملوں میں 2 سرکاری اہلکاروں سمیت 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق افغان صدارتی محل کے قریب کار کے ذریعے راکٹ حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 2 سرکاری ملازم ہیں جب کہ مزید پڑھیں

اہم اسلامی ملک میں فوج نے حکومت کا تختہ اُلٹ دیا، صدراور وزیراعظم گرفتار

فوج نے حکومت کا تختہ اُلٹ دیا اور ساتھ ہی صدر اور وزیراعظم کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ بات ہورہی ہے مسلم اکثریتی افریقی ملک مالی کی جہاں فوج نے بغاوت کردی ہے فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ بغاوت کے بعد مالی کے صدر ابراہیم بوباکار کیتا مستعفیٰ ہو گئے۔ قومی اسمبلی تحلیل مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات: غیر ملکی شہریوں کے امارات میں داخلےکے لئے شرائط مزید سخت

متحدہ عرب امارات کی ریاست نے اعلان کیا ہے کہ غیر ملکی شہریوں کو امارات میں داخلے یا واپسی کے لیے اجازت لینا لازم ہے۔ سعودی گیزیٹ کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے کرونا وبا کے بعد احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے مارچ میں غیر ملکی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کی مزید پڑھیں

برطانوی طالبعلم کا نیا کارنامہ، پزل کے 4 ہزار ٹکڑے جوڑ کر دنیا کا نقشہ بنا ڈالا

یوں تو پزل حل کرتے ہوئے آپ نے اکثر منچلوں کو دیکھا ہوگا لیکن ہزاروں ٹکڑوں کو جوڑ کر دیوہیکل پزل حل کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس برطانوی طالبعلم کی ذہانت اور مہارت کی داد دینی پڑے گی جو سیکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں ٹکڑوں کو مزید پڑھیں

‘ہم اسرائیل سے امن معاہدہ کرنے کے خواہش مند ہیں’، اہم اسلامی ملک نے بڑا بیان جاری کریا

 متحدہ عرب امارات کے بعد ایک اور عرب ملک کی اسرائیل سے تعلقات کی تیاریاں شروع کردی ہے۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے بعد افریقی عرب ملک سوڈان نے بھی اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کا ارادہ ظاہرکردیا۔ ترجمان سوڈانی وزارت خارجہ حیدر بداوی صدیق نے خرطوم میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مزید پڑھیں