رجب طیب اردگان کون سا بڑا اعلان کرنے جا رہے ہیں؟ اہم خبر کی جانیے تفصیلات

ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترکی کے لیے ایک بڑی خبر ہے جس کا اعلان بروز جمعہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان جمعے کو ایک اہم اعلان کرنے جا رہے ہیں جس کے بعد ترکی میں ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ مقامی میڈیا کے مزید پڑھیں

خانہ کعبہ کو دوبارہ غلاف سے مکمل ڈھانپ دیا گیا، جانیے تفصیلات

سعودی عرب میں حج سیزن کے آغاز پر غلاف کعبہ اْوپر اْٹھا دیاجاتا ہے، جسے حج سیزن کے اختتام پر واپس نیچے کر دیا جاتا ہے۔ گزشتہ روز حج سیزن کے اختتام پر غلاف کعبہ کا اْٹھا ہوا حصہ نیچے کرنے کی متبرک تقریب ہوئی جس میں 40 ماہرین کی ٹیم نے حصہ لیا۔ مسجد مزید پڑھیں

روس میں اپوزیشن لیڈر کو زہرکیوں دیا گیا؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

روسی صدر پیوٹن کے شدید مخالف اپوزیشن لیڈر کی حالت غیر ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اپوزیشن لیڈر الیگزے ناوالنے کی ترجمان نے الزام عائد کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کو زہر دیا گیا ہے جس سے ان کی حالت خراب ہوگئی اور انہیں اسپتال منتقل کیا گیا مزید پڑھیں

امریکا کا ایرانی آئل ٹینکرز روکنے کا دعویٰ غلط ہے: ایرانی وزیر پیٹرولیم

امریکا کا ایرانی آئل ٹینکرز کو روکنے کا دعویٰ غلط ہے، ایرانی وزیر پیٹرولیم نے تصدیق کر دی، کہتے ہیں امریکا نے در حقیقت وینزویلا کا تیل اور مال روکا ہے۔ ایران کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ تیل کی یہ کھیپ ایران پہلے ہی فوب کی صورت میں وینزویلا کو فروخت کر چکا مزید پڑھیں

مودی کا غرور دہم جماعت کی طالبہ کی جان لے گیا، کرپشن کے خلاف آواز اُٹھانا مہنگا پڑگیا

بھارت میں بے قابو کرپشن، بڑھتی ہوئی آلودگی اور وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات نہ ہونے کی وجہ سے دہم جماعت کی طالبہ نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بریلی میں 16 سالہ طالبہ نے گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، لاش کے قریب مزید پڑھیں

کویت حکام کی اقامتی اجازت ناموں میں تبدیلی کے حوالے سے بڑی پابندی عائد، عوام کو آگاہ کردیا

کویت نے ہر قسم کے وزٹ ویزا کو اقامتی اجازت ناموں میں تبدیلی کرنے پر غیر معینہ مدت کے لیے پابندی عائد کر دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں آبادی کا توازن برقرار رکھنے کے لیے کویت میں بڑے پیمانے پر تارکین وطن کی دستاویز کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے اسرائیل تعلقات قائم کرنے سے متعلق اعلان جاری کردیا، خبر میں جانئے تفصیلات

سعودی عرب، امن منصوبے کا پابند ہے، سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات قائم نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ برلن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ ،شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا تھا، ریاض فلسطین اور اسرائیل کے درمیان عرب امن معاہدے کے تحت امن کا پابند ہے۔ متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

اسرائیل سے رابطوں کے بیان پر سوڈانی وزارت خارجہ کے ترجمان برطرف

سوڈان میں اسرائیل سے تعلقات سے متعلق سوال کے ‘غیر مجاز تبصرے’ پر وزارت خارجہ کے ترجمان کو برطرف کردیا گیا۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ نے سوڈان کے سرکاری میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے سے متعلق غیر مجاز تبصرہ کیا تھا مزید پڑھیں

سعودی عرب بھی امارات اسرائیل ڈیل میں شامل ہوجائے گا: امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو توقع ہے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والی ڈیل میں سعودی عرب بھی شامل ہو جائے گا۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا بریفنگ کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ سعودی عرب بھی امارات اسرائیل ڈیل میں شامل ہونے کی توقع کرتا ہوں۔ گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات اور مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمان اداکار غیر محفوظ، مودی سرکار کی پول کھل گئی۔۔۔ قتل کی سازش بےنقاب

بھارتی پولیس نے بالی ووڈ کے دبنگ خان کو قتل کرنے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے شارپ شوٹر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان چار ماہ کے بعد حال ہی میں قرنطینہ مکمل کر کے اپنی ممبئی کی رہائش گاہ واپس لوٹے انہیں ایک گینگ نے قتل کرنے کا مزید پڑھیں