ہیثم بن طارق کے نام سے سکے جاری، سلطان عمان کا بڑا قدم، جانیے تفصیلات

سینٹرل بینک آف عمان نے سلطان عمان ہیثم بن طارق کے نام سے سکے جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق عمانی سلطان ہیثم بن طارق کے نام سے نئے سکے بنا دیے گئے جو اگلے ماہ ستمبر میں عوام کے استعمال میں آجائیں گے۔ نئے عمانی سلطان کے لیے 5،10،25 کے کرنسی سکے ڈھالے گئے مزید پڑھیں

سنیپ چیٹ کی مدد سے سعودی پولیس کی کارروائی میں اہم پیشرفت سامنے آگئی

محکمہ ٹریفک پولیس نے انتہائی تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والے سعودی کو گرفتار کرلیا جس کی ویڈیو سنیپ چیٹ پر وائرل ہونے کے بعد اس کی شناخت ممکن ہوئی تھی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق محکمہ ٹریفک نے توجہ دلائی کہ جان لیوا رفتار سے ڈرائیونگ اور اسے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر مزید پڑھیں

چین، برطانیہ کی ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کے امریکی مطالبے کی مخالفت

چین، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کے امریکی مطالبے کی مخالفت کر دی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ناکامی کے بعد ٹرمپ انتظامیہ ایران کے خلاف زہر اُگلنے لگی۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے یورپی ممالک پر آیت اللہ کا ساتھ دینے کا الزام لگاتے ہوئے کہنا مزید پڑھیں

ایران نے ’سمندری حدود‘ کی خلاف ورزی پر متحدہ عرب امارات کا جہاز قبضے میں لیکرعملہ گرفتار کرلیا

ایران نے اماراتی بحری جہاز قبضے میں لے کرعملے کو گرفتار کرلیا۔ ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کوسٹ گارڈز کی فائرنگ سے دو ایرانی ماہی گیر جاں بحق ہوئے تھے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے مزید کہاکہ ایران نے رواں ہفتے اپنے علاقے کی خلاف ورزی پر متحدہ عرب امارات کے مزید پڑھیں

وزٹ ویزا پر پابندی؟ کویتی حکومت نے اہم اعلان سنادیا، جانیے تفصیلات

کویت نے ہر قسم کے وزٹ ویزا کو اقامتی اجازت ناموں میں تبدیلی کرنے پر غیر معینہ مدت کے لیے پابندی عائد کر دی۔ ملک میں آبادی کا توازن برقرار رکھنے کے لیے کویت میں بڑے پیمانے پر تارکین وطن کی دستاویز کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے۔ جس کے دوران جعلی کمپنیاں اور مزید پڑھیں

مردہ قرار دی گئی خاتون اچانک کیسے زندہ ہوگئی؟ اسپتال کا عملہ خوف زدہ، جانیے تفصیلات

روس کے ایک مردہ خانے میں رات گزارنے والی مردہ خاتون زندہ ہو کر لوٹ آئیں، اسپتال کی ملازمہ بوڑھی خاتون کو فرش پر زندہ پڑے دیکھ کر خوف زدہ ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے شہر کورسک کے علاقے گورششنکی کے ایک اسپتال میں مردہ خاتون زندہ ہو گئیں، ڈاکٹروں نے مزید پڑھیں

اسرائیل امارات معاہدے کے چند روز بعد اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے

اسرائیل امارات معاہدے کے چند روز بعد اسرائیل نے غزہ پر فضائی حملے شروع کر دئیے۔ اسرائیل کی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اس نے بدھ کو غزہ پر فضائی حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ یہ فضائی حملے فلسطینی تنظیم حماس کے ٹھکانوں پر کیے گئے ہیں۔ حملوں کے نتیجے میں مزید پڑھیں

کار پولیس موبائلوں کو چکمہ دیکر فرار، ویڈیو وائرل، پولیس کی جوابی کاروائی بھی سامنے آگئی

شہری کا پولیس اہلکاروں کو سڑک پر دوڑانا مہنگا پڑگیا، پولیس نے کار سوار کو خاتون سمیت گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں ایک کار کو پولیس موبائلوں کو چکمہ دیکر فرار ہوتے دکھایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: بھارتی جعلی ڈاکٹر کو ہوشیاری پڑگئی مہنگی، جانیے تفصیلات

بھارت میں جعلی ڈگری رکھنے اور مریضوں کا غلط علاج کرنے کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر نے عدالت میں نقلی کورونا ٹیسٹ رپورٹ جمع کروا کر ضمانت حاصل کرلی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ڈاکٹر کی یہ جعل سازی کارآمد ثابت نہ ہوئی، پولیس نے کورونا کی رپورٹ نقلی قرار دے کر مزید پڑھیں

سفری پابندیاں ختم، سعودی حکومت کا غیر ملکی اساتذہ کے لیے اہم اعلان سامنے آگیا

سعودی حکومت نے سفری پابندیوں کے باعث چھٹیوں کے بعد مملکت واپس نہ آنے والے غیر ملکی اساتذہ کو آن لائن کلاسز لینے کی اجازت دے دی۔ سعودی وزارت تعلیم نے کرونا کی وجہ سے سفری پابندیوں کے باعث چھٹیوں کے بعد مملکت واپس نہ آنے والے غیرملکی اساتذہ کو آن لائن کلاسز لینے کی مزید پڑھیں