بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کے بڑے ذخائر دریافت، ترک حکومت نے بڑا اعلان کردیا

ترکی نے بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لیے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے بحیرہ اسود میں تاریخ کی سب سے بڑی گیس دریافت ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترک صدر نے کہا کہ بحیرہ اسود سے 320 بلین مکعب میٹر قدرتی گیس دریافت ہوئی ہے، 2023 میں قدرتی مزید پڑھیں

ملازم کی لاش چھپا لی گئی، سپر اسٹور انتظامیہ کا گھناؤنا اقدام، افسوس ناک خبر آگئی

شہر کے معروف سپر اسٹور کی انتظامیہ نے ملازم کے مرنے کے بعد اس کی لاش کو ڈھانپ کو اپنا کاروبار جاری رکھا، سوشل میڈیا پر اس عمل کیخلاف سخت رد عمل کا اظہار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق برازیل میں کیئرفور اسٹور میں ایک ملازم کے اچانک انتقال کے بعد اس کی لاش کو مزید پڑھیں

کورونا وائرس: جو ملازمین ویکسین نہیں لگوائیں گے انہیں تنخواہیں بھی نہیں ملیں گی، اہم بیان جاری کردیا گیا

کاروباری اور تجارتی مراکز کے سربراہان نے خبردار کیا ہے کہ جو ملازم کورونا ویکسین کے استعمال سے انکار کرے گا، اسے نوکری سے برخاست کردیا جائے گا۔ آسٹریلیا میں کئی شہریوں میں ممکنہ کورونا ویکسین سے متعلق تشویش اور تحٖفظات ہیں، ان کا کہنا ہے یہ مضر صحت ہوسکتی ہے جس سے دیگر بیماریاں مزید پڑھیں

آیا صوفیہ کے بعد ترکی کا ایک اور گرجا گھر میوزیم دوبارہ مسجد میں تبدیل

ترک صدر طیب اردگان نے آیا صوفیہ کے بعد تاریخی حیثیت کے حامل کاریہ گرجا گھر میوزیم کو دوبارہ سے مسجد بنانے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردگان نے استنبول میں واقع تاریخی حیثیت کی حامل عمارت کاریہ گرجا گھر میوزیم کو دوبارہ سے پرانی حیثیت یعنی مزید پڑھیں

پورے ملک میں کرفیو کے خاتمے کا اعلان، حکومت نے اہم اعلان سنادیا

کورونا وائرس کی شدت میں کمی کے پیش نظر حکومت نے پورے ملک میں کرفیو کے خاتمے کا اعلان کردیا، تاہم احتیاطی تدابیر اور اور دیگر پابندیاں برقرار رہیں گی۔ کویت کی مرکزی کابینہ نے کورونا وائرس کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں نافذ کیے جانے والے کرفیو کو ہٹانے کا اعلان کردیا ہے۔ کابینہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاپڑ کے بعد پیشِ خدمت ہے ہربل اور امیونٹی بوسٹر ساڑھیاں، بھارتیوں کی انوکھی منطق

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک خاص قسم کی ساڑھی متعارف کی گئی ہے جس کے حوالے سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ ساڑھی کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے مفید ہوگی۔ کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے کے لیے بھارت میں پاپڑ کے بعد ایک خاص قسم کی ساڑھی متعارف کرائی گئی ہے مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کے سابق مشیر اسٹیو بینن کو کس الزام میں کرفتار کیا گیا؟ جانیے خبر کی تفصیلات

وائٹ ہاؤس کے سابق مشیر اسٹیو بینن کو دیگر ملزمان کے ساتھ مل کر آن لائن فنڈ ریزنگ اسکیم کو عطیات دینے والوں کو دھوکہ دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ وائٹ ہاؤس کے سابق مشیر اسٹیو بینن کو گرفتار کر لیا گیا۔ اسٹیو بینن اور دیگر ملزمان پر فنڈ ریزنگ اسکیم ’وی مزید پڑھیں

بحیرہ روم میں کشتی الٹ گئی، 45 افراد ہلاک، افسوس ناک خبر آگئی

بحیرہ روم میں کشتی الٹنے سے درجنوں تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ مسافر بردار کشتی الٹنے کا واقعہ افریقی ملک لیبیا کے قریب بحیرہ روم میں پیش آیا، جہاں کشتی کا انجن پھٹنے کے باعث کشتی سمندر برد ہوگئی۔ کشتی میں 80 سے زائد افراد سوار تھے، جو غیر قانونی طور پر یورپ جانے مزید پڑھیں

14 سیکنڈز کی تاخیر، کانیے ویسٹ انتخابی دوڑ سے باہر

معروف امریکی ریپر، گلوکار، پروڈیوسر اور آنے والے امریکی صدارتی انتخابات کے آزاد امیدوار 43 سالہ کانیے ویسٹ کاغذات نامزدگی جمع کرانے میں 14 سیکنڈز کی تاخیر کی وجہ سے ایک ریاست میں انتخابی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ کانیے ویسٹ نے گزشتہ ماہ 5 جولائی کو اچانک صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کرکے مزید پڑھیں

کورونا ویکسین خریدنے سے متعلق بڑا قدم، یورپی یونین نے اہم معاہدہ کر لیا

یورپی یونین نے جرمن فارماسوٹیکل کمپنی ’کیورویک‘ کے ساتھ ممکنہ کورونا ویکسین کی 25 کروڑ خوراکیں حاصل کرنے کا معاہدہ کر لیا۔ یورپی یونین نے کرونا ویکسین بنانے والی چوتھی کمپنی سے معاہدہ کر لیا۔اس حوالے سے یورپی کمیشن کا بیان سامنے آیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ کیورویک کے ساتھ ہونے والے مزید پڑھیں