8 کلومیٹر سفر اورایمبولنس چارجز 9 ہزار روپے، بڑی خبر سے سب ہوئے حیراں

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے صدر مقام کولکتا میں ایک پرائیویٹ ایمبولینس نے کورونا مریض کی منتقلی کے لیے صرف 8 کلومیٹر سفر کے عوض 9 ہزار روپے سروس چارجز بٹور لیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 80 سالہ شخص کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اسے وینٹر لیٹر سپورٹ فراہم مزید پڑھیں

تجارتی اداروں اور دکان مالکان کو سخت تنبیہہ، سعودی حکومت نے بڑا بیان جاری کردیا

سعودی حکومت نے مملکت کے تمام کاروباری افراد کو اس بات کا پابند کیا ہے کہ وہ اپنی دکانوں یا تجارتی اداروں میں رقوم کی ادائیگی کیلیے ڈیجٹل پیمنٹ سسٹم نصب کروائیں، بصورت دیگر قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وزارت تجارت کے ترجمان عبدالرحمن الحسین نے کہا ہے کہ ایسے تجارتی ادارے اور مزید پڑھیں

بیروت دھماکوں کی تحقیقات، اعلی افسر سمیت 2 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری، جانیے تفصیلات

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں کی تحقیقات کرنے والے جج نے اعلی افسر سمیت 2 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جج فادی ساون نے دھماکوں کی تحقیقات کے سلسلے میں دو افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ لبنان کے سرکاری میڈیا نے کسٹم اتھارٹی کے ڈائریکٹر ہنا فارس اور مزید پڑھیں

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت جاری، امارات اسرائیل ڈیل کے بعد فلسطینی علاقوں میں حملے بڑھ گئے

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کی جارحیت جاری ہے، امارات اسرائیل ڈیل کے بعد فلسطینی علاقوں میں حملے بڑھتے جا رہے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے غزہ پر گیارہ روز بھی فضائی حملے کیے گئے۔ اسرائیلی فوج کی غزہ پٹی پر رات کے اندھیرے میں جنگی طیاروں کے ذریعے پھر حملے کیے ہیں۔ میزائل داغے اور گولہ مزید پڑھیں

ملائیشیا: متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے معاہدے پر مہاتیر محمد کا اہم بیان سامنے آگیا

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کرکے تاریخ کی خطرناک حماقت کا ارتکاب کیا ہے۔ امارات کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے نتیجے میں مسلم دنیا ایک دوسرے کے ساتھ دست وگریباں ہوجائے گی۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اپنے ایک انٹرویو مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: سلامتی کونسل کے13 ارکان نے ایران پر امریکی پابندیوں کی مخالفت کردی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بیشتر ارکان نے ایران پر امریکی پابندیوں کی مخالفت کردی۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے گزشتہ روز اقوام متحدہ میں ایک خط پیش کیا تھا جس میں ایران پر عالمی پابندیاں بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران پر پابندیاں بحال کرنے مزید پڑھیں

سعودی حکام نے سنگین جرائم سے متعلق عوام کی آگہی کے لئے اہم اعلان جاری کردیا

سعودی پبلک پراسیکیوٹر شیخ سعود المعجب نے مملکت میں سنگین جرائم کی فہرست جاری کی ہے، ان میں سے 25 ایسے جرائم ہیں جن کے ارتکاب پر گرفتاری ضروری ہوتی ہے۔ العربیہ نیٹ کے مطابق سعودی عرب میں سنگین جرائم کی فہرست کے اجرا سے انسانی حقوق کو تحفظ حاصل ہوگا اور آزادی کا حق مزید پڑھیں

لڑکی نے اپنے ہی منگیتر کی جان کیوں لی؟ اہم وجہ سامنے آگئی، جانیے تفصیلات

شام میں شادی سے انکار کرنے پر لڑکی نے منگیتر کی جان لے لی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کا باضابطہ اندراج نہ کرانے اور سوشل میڈیا پر نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکیاں دینے والے منگیتر کو لڑکی نے چاقو کے وار سے قتل کر دیا۔ ملزمہ نے پولیس کے سامنے جرم مزید پڑھیں

حساس ادارے کے ڈائریکٹر سمیت سات افسران معطل، مگر کیوں؟ جانیے اہم خبر

حکومت نے حساس معلومات افشا کرنے کے الزام پر ڈائریکٹر جنرل سیکورٹی ایجنسی سمیت سات افسران کو عہدے سے معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کویت کے نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ انس الصالح نے ڈائریکٹر جنرل سیکورٹی ایجنسی سمیت سات افسران کو ان کے عہدوں سے معطل کردیاہے ۔ یہ فیصلہ انہوں نے گذشتہ مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کی مشترکا تیاری، پاک چین وزرائے خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہِ خیال

چین میں حنان میں پاک چین وزرائے خارجہ ملاقات میں کورونا کے انسداد کےلیے ویکسین کی مشترکا تیاری پر اتفاق کیا گیا۔ وزارت خارجہ کی جانب سے پاک چین وزرائے خارجہ ملاقات کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، اعلامیے کے مطابق شاہ محمود قریشی اور وانگ ژی میں اسٹریٹجک مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہوا مزید پڑھیں