سعودی حکام نے انجینیئرز کی ساری مانگیں پوری کردیں، خبر آتے ہی ہر سُو خوشی کا سماں

سعودی عرب کی وزارت افرادی قوت کا کہنا ہے کہ سعودی انجینیئرز کی کم از کم تنخواہ 7 ہزار ریال ہوگی، نجی اداروں میں انجینیئرنگ کی 20 فیصد آسامیاں سعودیوں کے لیے مختص کی گئی ہیں۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود احمد الراجحی نے کہا ہے مزید پڑھیں

تہران میں تباہ ہونے والے یوکرینی طیارے کے بلیک باکس کی معلومات ایران نے حاصل کرلی

رواں برس ایرانی دارالحکومت تہران میں تباہ ہونے والے یوکرینی مسافر طیارے کے بلیک باکس کی معلومات ایران نے حاصل کرلی ہیں، المناک واقعے میں 176 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ ایران نے رواں برس تباہ ہونے والے یوکرینی مسافر بردار طیارے کے بلیک باکس سے معلومات حاصل کر لی ہیں جن میں کاک پٹ میں مزید پڑھیں

شام: دمشق تاریکی میں ڈوب گیا، ہر طرف دھویں کے بادل

شام میں عرب گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ دمشق تاریکی میں ڈوب گیا، ہر طرف دھویں کے بادل چھا گئے۔ ملک بھر میں بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی۔ شام کے وزیر توانائی نے اسے دہشت گردانہ حملہ قرار دیتے ہوئے کہا واقعہ دارالحکومت دمشق کے علاقے میں پیش آیا، دھماکے کے مزید پڑھیں

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے اہم حکومتی عہدیداران کو برطرف کردیا، شاھی فرمان جاری

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے گزشتہ روز حکومتی امور سے متعلق چار اہم احکامات جاری کیے جن کے تحت عہدیداران کی تقرری و تبادلے کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے چیئرمین گورنمنٹ پروکیورمنٹ اتھارٹی غسان الشبل کو سبکدوش کرکے بندرالخریف کو نیا چیئرمین مقرر مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ حملہ: دہشتگرد کا اصل مقصد کیا تھا؟ عدالت میں ہوئے تہلکہ خیز انکشافات

نیوزی لینڈ کی مساجد میں گزشتہ برس کیے گئے حملوں میں ملوث ملزم سے متعلق مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مساجد پر حملوں میں ملوث آسٹریلوی شہری ملزم برینٹن ٹیرنٹ کی سزا سے متعلق کیس کی سماعت کرائسٹ چرچ کی عدالت میں شروع ہوچکی ہے جو چار روز جاری رہے مزید پڑھیں

کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ ریاستی تاریخ کی دوسری بدترین آگ قرار، 700 سے زائد عمارتیں تباہ

کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی خوفناک آگ کو ریاستی تاریخ کی دوسری بدترین آگ قرار دے دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آگ 10 لاکھ ایکڑ اراضی تک پھیل گئی ہے جب کہ تیز ہوا کی وجہ سے آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ امریکی ریاست کیلی مزید پڑھیں

سعودی عرب: سرکاری اداروں کے ملازمین کے لیے بڑا اعلان

سعود ی حکومت نے تمام سرکاری اداروں میں عوامی شعبے سے متعلق ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ 30 اگست سے اداروں میں محتاط رہتے ہوئے ڈیوٹی کا آغاز کیا جائے۔ سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود انجینئر احمد سلیمان الراجعی نے کہا کہ سرکاری اداروں کے ذمہ دار اپنے طور پر ان افراد مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں بارشوں نے مچا دی تباہی، ایک تہائی آبادی متاثر

بنگلہ دیش میں مون سون بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے سے ملک کی تقریباً ایک تہائی آبادی متاثر ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بارشوں کے باعث بنگلادیش کے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے لاکھوں افراد گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ بنگلہ دیش مزید پڑھیں

ترکی میں سیلاب، 5 افراد ہلاک اور 12 لاپتہ

 ترکی میں مسلسل بارشوں سے بحر اسود میں طغیانی آگئی جب کہ سیلابی ریلا رہائشی علاقوں میں داخل ہونے سے 5 افراد ہلاک اور 12 لاپتہ ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی میں بحر اسود کی ساحلی پٹی پر سیلابی ریلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور مزید پڑھیں

نائٹ کلب پر چھاپے، بھگدڑ سے 13 افراد کچل کر ہلاک

پیرو میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک نائٹ کلب پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس سے 13 افراد کچل کر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرو کے دارالحکومت لیما کے تھامس ریسٹو بار کلب میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کی شکایت مزید پڑھیں