مجھے اپنے شوہر کا اتنا زیادہ پیار ہضم نہیں ہو رہا، خاتون طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، جانیے تفصیلات

کچھ خواتین ہوتی ہیں کہ پانچ بچوں کی ماں بننے کے بعد بھی شکوہ کناں ہوتی ہیں کہ ’بس سہیلی، سچا پیار نہیں ملا۔‘ لیکن اس بھارتی خاتون کو دیکھیں، جس نے شوہر کے پیار سے تنگ آ کر اس سے طلاق کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اس خاتون کا تعلق بھارتی ریاست اتر پردیش مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سعودی عرب نے بند کی گئیں زمینی سرحدیں کھول دیں، اہم خبر آگئی

سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بند کی گئیں زمینی سرحدیں کھول دیں۔ سعودی شہری، ان کے رشتہ دار اور گھریلو ملازمین جو پڑوسی ممالک میں تھے وہ بری راستے کھلنے سے مملکت میں داخل ہو سکتے ہیں۔ جنرل ڈائریکٹر آف پاسپورٹ ‘جوازات’ کا کہنا ہے کہ وہ غیر سعودی مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں تین منزلہ عمارت زمین میں دھنس گئی، افسوس ناک واقعے کی ویڈیو وائرل

تھائی لینڈ میں تین منزلہ عمارت زمین میں دھنس گئی، حادثے کا منظر سی سی ٹی وی کیمرے میں محفوظ ہوگیا۔ تھائی لینڈ کے ضلع موانگ میں تین منزلہ عمارت گر گئی، حادثے کے وقت عمارت میں 60 افراد موجود تھے، حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزید پڑھیں

راہگیر خوفناک حادثے سے بال بال کیسے بچا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بھارت میں راہگیر خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی ریاست کیرالہ میں مصروف شاہراہ پر چلنے والا راہگیر خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا، حادثے ویڈیو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص بیگ اور چھڑی پکڑے مزید پڑھیں

کم جونگ ان کوما میں ہیں، ملک کا کنٹرول اب کون سنبھالے گا؟ اہم خبر آگئی

جنوبی کوریا کے ایک سفارت کار نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کوما میں ہیں اور جلد ہی ان کی بہن ملک کا کنٹرول سنبھال لیں گی۔ جنوبی کوریا کے سابق صدر کے ایک سابق مشیر چانگ سونگ من کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے حکام اپنے رہنما مزید پڑھیں

فلپائن کا جنوبی شہر جولو دھماکوں سے گونج اٹھا، دو دھماکوں میں 11 افراد ہلاک

فلپائن کا جنوبی شہر جولو دھماکوں سے گونج اٹھا،،یکے بعد دیگرے دو دھماکوں گیارہ افردا ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ فلپائن کے صوبہ سولو کے شہر جولو میں دو بم دھماکوں سے تباہی کے مناظر۔پہلا دھماکا سڑ ک کے قریب اسٹور کے باہر ہوا ایک گھنٹے بعد سو میٹر کے فاصلے پر دوسرا دھماکاہوا جس مزید پڑھیں

بیلا روس میں سیاسی بحران، مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف مظاہرے جاری

بیلا روس میں سیاسی بحران کو کوئی حل نہ نکل سکا،، مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف مظاہرے نہ تھم سکے،، بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر دارالحکومت میں فوج کو تعینات کر دیا گیا۔ یورپی ملک بیلاروس میں متنازع انتخابات کا مسئلہ حل نہ ہوسکا۔عوام نے پابندی کے باوجود دارالحکومت منسک میں متنازع انتخابات کے خلاف مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اسرائیل پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو خلیجی ریاستوں اور مشرق وسطیٰ کے ممالک کے دورے پر ہیں مائیک پومپیو اسرائیل پہنچ گئے متحدہ عرب امارات ، سوڈان اور بحرین کا دورہ بھی شیڈول ہے۔ امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے خطے کے سیاسی دورے کا آغاز کر دیا مائیک پومپیو ایک روزہ دورے پر اسرائیل پہنچ گئے۔ مزید پڑھیں

بیٹے نے باپ کے ساتھ مل کر اپنی ماں کو کیوں قتل کروایا؟ افسوسناک خبرکی جانیے تفصیلات

بھارت کے شہر بینگلورو میں 45 سالہ بیوٹیشن خاتون کو اس کے شوہر اور بیٹے نے دو کروڑ روپے کی پراپرٹی کے تنازع پر کرائے کے قاتلوں کے ذریعے موت کے گھاٹ اتروا دیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 55 سالہ انجانی بی آر اور 26 سالہ بیٹے ورون سمیت مزید پڑھیں

275 سال پہلے انتقال کرنے والے شخص کی قبر کشائی، اندر کا منظر دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے، ویڈیو وائرل

بھارت میں 275سال پہلے انتقال کرنے والے شخص کی قبر کشائی کی گئی تو اندر کا منظر دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے، ابھی تک مردے کا کفن بھی میلہ نہیں ہوا۔ تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ بھارت کی ریاست اتر پردیش میں حالیہ بارشوں کے بعد مزید پڑھیں