امریکہ کو اقوام متحدہ میں تنہائی کا سامنا، ایران پر پابندیاں بحال کرنے کا مطالبہ مسترد

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران پر فوری طور پر عالمی پابندیاں بحال کرنے کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اگست میں سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت انڈونیشیا کے پاس ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر نے امریکا کی جانب سے ایران پر عالمی پابندیاں فوری بحال کرنے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے بعد افغانستان کا بھی دشمن ملک سے معاہدہ، بڑی خبر نے سب کو چونکا دیا

بھارت افغانستان کے دارالحکومت کابل میں قدیم قلعی بالا حصار کی تزئین وآرائش میں مالی معاونت کرے گا، مفاہمتی یاداشت پر دستخط کر دئیے گئے۔ بھارت نے کابل میں 5 ویں صدی کے آس پاس تعمیر ہونے والا ایک قدیم قلعہ بالا حصار کی تزئین و آرائش کی مالی اعانت کا وعدہ کیا ہے۔ صدر مزید پڑھیں

افغان فوجی کمانڈوز کی عمارت پر خودکش حملہ، 4 ہلاک درجنوں زخمی

افغانستان میں خود کش بمبار نے نیشنل آرمی کمانڈوز کے کمپاؤنڈ پر بارودی مواد سے بھرے ٹرک کو ٹکرا دیا گیا جسے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبے بلخ میں افغان نیشنل آرمی کمانڈوز کے کمپاؤنڈ کے مرکزی دروازے پر خود کش بمبار نے مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے سعودی عرب کا سماجی ڈھانچہ تباہ، طلاق کی شرح میں ہوا کتنا اضافہ؟

کورونا کے سبب لاک ڈاون کے دوران سعودی عرب میں طلاق کی شرح آسمان کی بلندیوں کو چھونے لگی۔ عدم برداشت اور گھریلو تشدد کے واقعات خاندانی نظام کے لئے خطرہ بن گئے۔ کورونا وائرس نے سعودی عرب کا سماجی ڈھانچہ تباہ کر کے رکھ دیا، سعودی عرب میں طلاق کی شرح میں اچانک اضافہ مزید پڑھیں

امریکا میں مردہ قرار دی گئی خاتون موت کے کچھ گھنٹوں بعد دوبارہ زندہ ہوگئی

امریکا میں مردہ قرار دی گئی ایک خاتون اپنی موت کے کچھ گھنٹوں بعد دوبارہ زندہ ہوگئی۔ امریکا کی ریاست مشی گن کے علاقے ساؤتھ فیلڈ میں حیرت انگیز واقعہ پیش آیا۔ جہاں ایک خاتون کو بے ہوشی کی حالت میں دیکھ کر گھر والوں نے ریسکیو ٹیم کو بلا لیا۔ خاتون کی سانس بحال کرنے مزید پڑھیں

تیونس: وزیر اعظم ہشام المشیشی نے سرکاری طور پر نئی حکومتی تشکیل صدر قیس سعید کے حوالے کردی

تیونس میں نامزد وزیر اعظم ہشام المشیشی نے سرکاری طور پر نئی حکومتی تشکیل صدر قیس سعید کے حوالے کر دی۔ بعد ازاں ہشام المشیشی نے ایک پریس کانفرنس میں آزاد ٹیکنوکریٹس پر مشتمل کابینہ کا اعلان کیا۔ اس اقدام کا مقصد سیاسی تنازعات سے کنارہ کش رہتے ہوئے ملک کی معیشت کو درست کرنا مزید پڑھیں

جنوبی افریقا: 139 سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں واقع 139 سالہ قدیم مسجد میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کے ساحلی شہر ڈربن میں واقع 139 سالہ قدیم گرے اسٹریٹ مسجد میں پیر کے روز اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے مسجد کے بڑے حصے کو اپنی مزید پڑھیں

کویت: حکومت نے پروازوں پر ایک بار پھر پابندی عائد کردی

کویتی حکومت نے پروازوں پر ایک بار پھر پابندی عائد کردی ہے۔ کویتی محکمہ شہری ہوابازی نے افغانستان سے آنے والی کمرشل پروازوں پر تاہدایت ثانی پابندی لگادی ہے، یہ پابندی نئے کورونا وائرس کے تناظر میں لگائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کویتی محکمہ شہری ہوابازی نے افغانستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی مزید پڑھیں

ملکی معیشت کمزور کرنے کے پیچھے ہے کس کا ہاتھ؟ امریکی صدر نے عوام کو سب کچھ بتادیا

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ ملکی معیشت کمزور کرنے کے لیے ڈیموکریٹ گورنرز لاک ڈاؤن چاہتے ہیں لیکن فکر نہ کریں، چار نومبر کے بعد سب کچھ کھول دوں گا۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلکن پارٹی کے مزید پڑھیں

یو اے ای اسرائیل تعلقات تناؤ کا شکار، پہلی باضابطہ ملاقات منسوخ۔۔۔ اہم تفصیلات آگئیں

امریکہ اور متحدہ عرب امارات کے درمیان طیاروں کی ڈیل کی مخالفت کرنے پر یو اے ای نے اسرائیلی حکام سے طے شدہ پہلی باضابطہ ملاقات منسوخ کردی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات ، اسرائیل اور امریکی حکام میں ملاقات جمعہ کو ہونا تھی لیکن اس سے قبل نیتن یاہو نے امریکہ مزید پڑھیں