امریکی صدر تقریب کے دوران لڑکھڑا کر گرپڑے

امریکی صدر جوبائیڈن ایک تقریب کے دوران اسٹیج پر موجود ریت کے چھوٹے سے تھیلے سے ٹکرائے اور لڑکھڑا کر گر پڑے۔ صدر بائیڈن جمعرات کو کولوراڈو میں ایئر فورس اکیڈمی سے فارغ التحصیل ہونے والے کیڈٹس کو ڈگری دینے کی تقریب میں شریک ہوئے جہاں ان کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

بھارتی تربیتی طیارہ دورانِ پرواز گرکر تباہ

بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ دوران پرواز گرکرتباہ ہوگیا۔ ، یہ حادثہ بنگلورو شہر سے 136 کلو میٹر دور چمراج نگر ضلع میں پیش آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ائیرفورس کا تربیتی طیارہ جمعرات کے روز ریاست کرناٹکا کے علاقے سورتی میں گرکرتباہ ہوا۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ جس دوران حادثہ پیش آیا اس وقت مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کا کم جونگ اُن کی خرابیٔ صحت سے متعلق بڑا دعویٰ سامنے آگیا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کی انٹیلی جنس ایجنسی نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نیند کی خرابی اور ممکنہ طور پر شراب اور نکوٹین کی عادت میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے حکام نیند کی خرابی کی بیماری کے شکار اعلیٰ عہدے مزید پڑھیں

امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا

امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا۔ قرض کی حدبڑھانےکا پروسیجرل ووٹ منظور کر لیا گیا، بل اب ایوان نمائندگان میں پیش کیا جائےگا۔ ایوان میں کارروائی سے متعلق قرارداد 187 کے مقابلے میں 241 ووٹوں سے منظور کرلی گئی، ووٹ منظور کیے جانے سے بل پر بحث کا آغاز ہوگیا ہے اور اس پر مزید پڑھیں

نیٹو کا کوسوو میں امن مشن کیلئے مزید اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ

نیٹو اتحاد نے جنوبی مشرقی یورپی ملک کوسوو میں امن مشن کے لیے مزید 700 اہلکار تعینات کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کوسوو میں گزشتہ روز سرب مظاہرین سے جھڑپوں میں نیٹو اتحاد کے امن مشن کے 30 سے زائد اہلکار زخمی ہو گئے، جس کے بعد اتحاد نے مزید مزید پڑھیں

ترکیہ اور مصر کا 10 سال سے منقطع سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق

ترکیہ کے نو منتخب صدر طیب اردوان نے مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ٹیلی فونک گفتگو میں دہائی سے معطل سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طیب اردوان کے مسلسل دوسری بار صدر منتخب ہونے پر مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ترکیہ کے صدر کو ٹیلی مزید پڑھیں

کوسوو: مظاہرین سے جھڑپوں میں نیٹو امن مشن کے 30 اہلکار زخمی

جنوب مشرقی یورپی ملک کوسوو میں سرب (نسلی طور پر سربیا کے باشندے) مطاہرین کے ساتھ جھڑپوں میں نیٹو کے زیر قیادت امن مشن کے کم از کم 30 اہلکار زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوسوو میں جھڑپوں میں امن مشن کے کم از کم 30 اہلکار زخمی ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق فورس مزید پڑھیں

امریکا: فلوریڈا کے ساحل پر فائرنگ سے 9 افراد زخمی

امریکا کی جنوب مشرقی ریاست فلوریڈا کے ساحل کے نزدیک فائرنگ سے 9 افراد زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 2 گروپوں میں جھگڑے کے بعد فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس سے ساحل پر موجود لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی۔ رپورٹس کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں 3 بچے بھی شامل تھے، تمام مزید پڑھیں

استعمال شدہ پلاسٹک کو سڑک کی تعمیر کے لیے خام مال کے طور پر استعمال کرنا ایک ڈاؤن اسٹریم اقدام ہے: ورلڈ بینک

اقوام متحدہ کی طرف سے عالمی سطح پر پلاسٹک کی آلودگی کم کرنے کے لیے کچھ حل پیش کیے گئے ہیں جن میں استعمال شدہ پلاسٹک کو خام مال کے جزوی متبادل کے طور پر سڑکوں کی تعمیر میں استعمال کرنے جیسے کچھ نئے حل بھی سامنے آئے ہیں۔ پلاسٹک سڑکوں کی تعمیر کے حوالے مزید پڑھیں

عمان کے سلطان ہیثم بن طارق السید 2 روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے

عمان کے سلطان ہیثم بن طارق السید 2 روزہ دورے پر تہران پہنچے، مذاکرات میں علاقائی سفارتی اور سیکیورٹی امور پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا کہ یہ پیش رفت مسقط کی جانب سے ایران اور بیلجیئم کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے 2 دن بعد سامنے آئی۔ مزید پڑھیں