سانحہ کرائسٹ چرچ: انسانیت کو درندگی کا نشانہ بنانے والا دہشت گرد منتکی انجام تک، عمر قید کی سزا سنا دی

نیوزی لینڈ کی مساجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دہششت گرد کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ نیوزی لینڈ کی تاریخ میں پہلی بار کسی ملزم کو بغیر پیرول کے عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ برینٹن ٹیرینٹ نے پہلے اعتراف جرم سے گریز کیا تھا پھر دہشت گردی تسلیم کر مزید پڑھیں

نائیجیریا میں پولیو کیسز ختم، اب صرف پاکستان اور افغانستان میں وائرس موجود

دنیا میں پولیو سے متاثرہ تین ممالک میں سے ایک نائیجیریا میں بھی پولیو کے کیسز ختم ہوگئے جس کے بعد براعظم افریقا کو پولیو سے پاک قرار دے دیا گیا۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اعلان کیا کہ افریقی ملک نائیجیریا میں وائلڈ پولیو کا خاتمہ ہوگیا ہے جس کے بعد افریقا مزید پڑھیں

کیلیفورنیا میں آسمانی بجلی نے مچائی تباہی، اڑھائی لاکھ کے قریب افراد ہوئے بے گھر

آسمانی بجلی نے کیلیفورنیا میں تباہی مچائی، 12 لاکھ ایکڑ رقبے تک پھیلی آگ نے 12 سو گھروں کو برباد کردیا۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں آسمانی بجلی کے باعث مخلتف مقامات پر آگ بھڑک اٹھی تھی جس پر قابو نہیں پایا جاسکا تھا، ابھی پہلے سے بھڑکتی ہوئے آگ ہی بے قابو تھی آسمانی بجلی مزید پڑھیں

عوامی مقامات میں سیکورٹی کیمرے، دبئی پولیس کو بڑی اجازت مل گئی

دبئی پولیس کو عوامی مقامات میں سیکورٹی کیمرے استعمال کرنے کی اجازت مل گئی۔ دبئی پولیس عوام میں سیکورٹی کیمرے استعمال کرنے کی مجاز ہوگی، پولیس کیمروں سے فوٹیج بنا کر اسے تفتیشی عمل اور دیگر سرگرمیوں کے لیے استعمال کر سکے گی۔ یہ پیش رفت دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے متعلق سعودی حکومت نے عوام کو اہم ہدایات جاری کر دیں، جانیے تفصیلات

سعودی حکومت نے شہریوں کو آگاہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی علامات سے متعلق معلومات کیلئے کسی لیبارٹری سے ٹیسٹ کروانے کی ضرورت نہیں بلکہ قرنطینہ میں رہنا زیادہ ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ عوام کو کورونا وائرس سے صحت یابی کا پتہ لگانے کے لیے لیبارٹری مزید پڑھیں

کویتی حکومت نے ایئرپورٹ آنے والے مسافروں پر بڑی پابندی عائد کردی، جانیے تفصیلات

کویتی سول ایوی ایشن نے کویت انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر مسافروں کے ساتھ آنے والوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ مسافروں کے علاوہ کسی کوایئرپورٹ آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ کویتی اخبار ’الرائی ‘ کے مطابق سول ایوی ایشن نے وزارت صحت کی جانب سے ہدایات پرعمل کرتے ہوئے کورونا بچاؤ کی تدابیر کے تحت مزید پڑھیں

ترکی بحیرہ روم اور بحیرہ اسود میں اپنے حقوق کا دفاع کرے گا: طیب اردوان

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے تقریبا ایک ہزار سال قبل ترک فوج کی ایک اہم فتح کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترکی بحیرہ روم کے ساتھ ساتھ ایجین اور بحیرہ اسود میں جو کچھ بھی اس کا ہے وہ ضرور لے گا اور اپنے حقوق کا دفاع مزید پڑھیں

بحرین کا امریکا کو دو ٹوک جواب، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے کر دیا انکار

بحرین کے بادشاہ حمد بن عيسى بن سلمان آل خليفہ نے مائیک پومپیو سے ملاقات کے دوران اسرائیل کو تسلیم کرنے کے مطالبے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک کے خود مختار فلسطین کے مطالبے کے ساتھ کھڑے ہیں۔ بحرین نیوز ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل مزید پڑھیں

بین الاقوامی پروازوں سے متعلق نئی وضاحت، سعودی عرب سے اہم خبر آگئی، جانیے تفصیلات

سعودی عرب میں شہریوں کی بڑی تعداد بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کے انتظار میں ہے لیکن حکومت نے اب تک عالمی پروازوں سے پابندیاں نہیں اٹھائیں۔ ایوی ایشن نے ایک بار پھر وضاحت کی ہے کہ جیسے ہی حکام کی جانب سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کے احکامات جاری ہوں گے تو مطلع مزید پڑھیں

سعودی عرب: بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کے حوالے سےسعودی حکام کا اہم بیان سامنے آگیا

سعودی عرب میں شہریوں کی بڑی تعداد بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کے انتظار میں ہے لیکن حکومت نے اب تک عالمی پروازوں سے پابندیاں نہیں اٹھائیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایوی ایشن نے ایک بار پھر وضاحت کی ہے کہ جیسے ہی حکام کی جانب سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کے مزید پڑھیں