یو اے ای نےاسرائیل کو تسلیم کرنے کی آخری رکاوٹ بھی دور کردی

متحدہ عرب امارات نے فلسطین کی بجائے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی آخری رکاوٹ بھی دور کردی ۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے ایک وفاقی حکم نامے کے ذریعے انیس سو باہتر میں بنائے جانے والے اسرائیل کے بائیکاٹ کے قانون کا خاتمہ کر دیا ہے۔ یہ اقدام رواں مزید پڑھیں

ایسا کیا ہوا کہ ٹرمپ نے اپنے ہی نقادوں کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا؟ اہم وجہ سامنے آگئی

امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر کوئی شخص ان پر کتاب لکھنا چاہے تو اس کے لیے لازم ہو چکا ہے کہ وہ ان سے متعلق جتنا خراب مواد لکھ سکتا ہو، لکھے کیونکہ خراب مواد کا بیش تر حصہ جھوٹ پر مبنی ہوتا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے نقادوں کو ایک بار مزید پڑھیں

روس نے ناروے کے سفارتکار کو 3 روز میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا، اہم خبر آگئی

روس نے مشتبہ جاسوس کی گرفتاری کے باعث روسی سفارتکار کی بے دخلی کے بعد جوابی اقدام کرتے ہوئے ناروے کے سفارتکار کو 3 روز میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے روسی وزارت خارجہ نے بیان میں بتایا کہ ناروے میں روسی سفارتکار کی بے دخلی کے بعد جوابی اقدام کے مزید پڑھیں

ٹرمپ حکومت کی ناکامی، امریکا میں صورتحال خانہِ جنگی کی طرف بڑھنے لگے، جانیے تفصیلات

سوشل میڈیا پر ایک اور ویڈیو وائرل ہے جس میں سفید فام افراد کے ایک گروہ نے سیاہ فام کے خلاف ہتھیار اٹھا لئے۔ دو سیاہ فام احتجاج کے دوران اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اس واقعے کے بعد امریکہ میں حالات خانہ جنگی کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ دوسری جانب امریکی ریاست وسکونسن مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی، یورپی ملک میں مشتعل عوام سڑکوں پر نکل آئی، حالات کنٹرول سے باہر

قرآن پاک کی بے حرمتی پر سویڈن کے شہر مالمو میں مشتعل عوام شدید احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی ملک سویڈن میں اسلام مخالف سرگرمیوں کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں، گزشتہ روز روز سویڈن کے جنوب میں واقع شہر مالمو میں قرآن کریم کو دائیں بازو مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق شام کی حمایت جاری رکھیں گے، چین کا بڑا اعلان جاری

اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے ژنگ جون نے کہا کہ عالمی برادری کو بین الاقوامی قانون اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق شام کی حمایت جاری رکھنا چاہیے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ژنگ جون نے کہا کہ شام میں سکیورٹی کی صورتحال خصوصی توجہ کی مستحق ہے۔ شام مزید پڑھیں

حکومت کا تختہ الٹنے کی منصوبہ بندی کا الزام، وزیر داخلہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی منصوبہ بندی اور مظاہروں کے لیے اجازت نامے جاری کرنے کا الزام پر لیبیا کی وفاقی حکومت نے وزیر داخلہ کو کام سے روک دیا۔ لیبیا میں وفاقی حکومت کی صدارتی کونسل نے وزیر داخلہ فتحی علی باشاہ کوعہدے سے ہٹا دیا۔ صدارتی کونسل نے فیصلے میں کہا کہ وزیر مزید پڑھیں

مشرقی بحیرہ روم تنازع: یورپی یونین کی ترکی کو دھمکیاں، خطے میں تصادم کاخطرہ بڑھ گیا

ترکی کے یونان اور قبرص سےتنازعہ نے خطے میں تصادم کاخطرہ بڑھ گیا۔ مشرقی بحیرہ روم میں تنازع کے بعد یورپی یونین نے ترکی کو  پابندیوں کی دھمکی دے دی۔ پابندیاں مشرقی بحیرہ روم میں یونان اورقبرص سے کشیدگی میں کمی سے مشروط ہیں۔ یونان کے ساتھ مشرقی بحیرہ روم کا تنارع سنگین نوعیت اختیار مزید پڑھیں

امریکا میں سمندری طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی، ہزاروں افراد بے گھر

امریکا میں سمندری طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی رہاست لوئیزیانا کے ساحل پر سمندری طوفان لارا ٹکرانے کے بعد بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی، تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں کے مزید پڑھیں

238 روز سے بھوک ہڑتال پر بیٹھی خاتون ایڈوکیٹ زندگی کی بازی ہار گئی

238 روز کی بھوک ہڑتال پر بیٹھی کرد خاتون ایڈوکیٹ ابرو تیمتک زندگی کی بازی ہار گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکومت کے خلاف آواز اٹھانے کے الزام میں ساڑھے 13 برس قید کی سزا پانے والی کرد خاتون ایڈوکیٹ نے 8 ماہ قبل غیر معینہ مدت کےلیے بھوک ہڑتال مزید پڑھیں