سالانہ فیسٹیول میں پتنگ کے ساتھ بچی بھی اڑی، ویڈیو وائرل

تائیوان کے سالانہ فیسٹیول میں پتنگ کے ساتھ بچی بھی اڑتی رہی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق تائیوان میں سالانہ فیسٹیول کے دوران تین سالہ بچی کو پتنگ سے باندھ کر سو فٹ بلندی پر اڑتے ہوئے دیکھا گیا۔ تائیوان کے شہر ہنچو شہر کے نان لیوبندرگاہ میں مزید پڑھیں

کویتی عوام کو مل گیا سکھ کا سانس، کورونا وائرس سے متعلق خوشخبری آگئی

کویت میں 3 ماہ سے جاری جزوی کرفیو ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا، جزوی لاک ڈاؤن 28 مئی کو نافذ کیا گیا تھا۔ کویت حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے 28 مئی سے شام 6 سے صبح 6 بجے تک کا جزوی کرفیو نافذ کیا تھا جسے اب ختم مزید پڑھیں

کارکنوں کی تنخواہوں میں اضافے سمیت کن سہولیات سے نواز دیا؟ قطر حکام کا اہم ریلیف

خلیجی عرب ریاست قطر نے اپنے ہاں لیبر قوانین میں جامع اصلاحات کا اعلان کر دیا ہے، ملک میں کارکنوں کی کم از کم ماہانہ تنخواہ پچیس فیصد اضافے کے ساتھ ایک ہزار ریال کر دی گئی اور نوکری بدلنے پر پابندی بھی ختم کر دی گئی ہے۔ قطری حکومت کے گزشتہ روز کیے گئے مزید پڑھیں

اگلا وزیراعظم کون ہونا چاہیے؟؟ جاپان میں وزیراعظم کے انتخاب سے متعلق چھڑ گئی بحث

جاپان میں شنزو آبے کے مستعفی ہونے کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب سے متعلق بحث چھڑ چکی ہے، اس دوران عوامی رائے شماری بھی سامنے آگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مستعفی وزیراعظم شنزو آبے کے بعد ملک میں سابق وزیردفاع ‘شنگیورو اشیبا’ کا نام نمایاں ہے، اور عوام کی بڑی سپورٹ مزید پڑھیں

سعودی محکمہ ٹریفک کا بڑا قدم، کورونا وائرس سے بچاؤ کا طریقہ نکال لیا

سعودی محکمہ ٹریفک نے کورونا وائرس سے بچاؤ اور صحت و سلامتی کے لیے آن لائن اپائنمنٹ کی سہولت کا طریقہ کار جاری کیا ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق محکمہ ٹریفک کا کہنا ہے کہ اگر آپ محکمہ ٹریفک کے دفتر سے کوئی کام کرانا چاہتے ہوں تو اس کے لیے پہلے ابشر پر مزید پڑھیں

اسرائیل کی پہلی تجارتی پرواز آج متحدہ عرب امارات کیلئے روانہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے سر فہرست معاونِ خصوصی متحدہ عرب امارات کے لئے روانہ ہونگے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاہدے کے بعد اسرائیلی نژاد امریکی وفد تجارتی پرواز کے ذریعے تل ابیب سے ابو ظہبی پہنچے گا۔ اسرائیلی وفد مزید پڑھیں

برطانیہ میں کورونا وائرس سے متعلق سخت پابندیاں عائد، ایس او پیز پرعمل درآمد ضروری

برطانیہ میں کورونا وائرس سے متعلق پابندیاں مزید سخت کر دی گئیں۔ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے 30 سے زائد افراد کے اجتماع پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے اور ایس مزید پڑھیں

لیڈی ڈیانا کو دنیا سے گزرے 23برس بیت گئے، آج بھی کروڑوں دلوں پر راج کرتی ہیں

بھولی بھالی صورت، پرکشش شخصیت کو دنیا سے گزرے 23برس بیت گئے لیکن لیڈی ڈیانا کی یاد یں نہ مٹ سکی، برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا آج بھی کروڑوں دِلوں پر راج کرتی ہیں۔ لیڈی ڈیانا پرنسس آف ویلز جنہیں دنیا لیڈی ڈیانا کے نام سے جانتی ہے یکم جولائی 1961 کو برطانیہ کے علاقے نورفوک مزید پڑھیں

چین میں دو منزلہ عمارت منہدم، 29 افراد ہلاک متعدد زخمی

چین کے ریسٹورینٹ کی دو منزلہ عمارت اس وقت منہدم ہوگئی جب وہاں ایک 80 سالہ شخص کی سالگرہ منائی جا رہی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے شنسی کے ایک دو منزلہ ریسٹورینٹ میں 100 سے زائد افراد ایک معمر شخص کی سالگرہ کی تقریب کے لیے موجود تھے کہ مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن پاک جلانے کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے

سویڈن میں دائیں بازو کے اسلام مخالف انتہا پسندوں کی جانب سے قرآن پاک جلانے کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے پھوٹ پڑے۔ دائیں بازو کے انتہا پسند ڈچ سیاستدان ریسمس پلودن نے بھی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کی تقریب میں شرکت کی کوشش کی۔ سویڈن کی پولیس نے مزید پڑھیں