سعودی عرب: متعدد فوجی افسران، شاہی خاندان کے افراد بدعنوانی کے الزام میں عہدے سے برطرف

سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی حکم جاری کرتے ہوئے مشترکہ افواج کے کمانڈر اور الجوف خطے کے نائب گورنر کو وزارت دفاع میں بدعنوانی کے الزام میں عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ شاہی حکم نامے میں شہزادہ فہد بن ترکی بن عبد العزیز مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے عوام کی مشکلات کا حل ڈھونڈ لیا، اب جھٹ پٹ ہو گی صفائی

سعودی حکومت نے عوام کی مشکلات کے حل اور ان کے وقت کی قدر کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ سیلف لانڈری سروس جلد متعارف کرائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت بلدیات و دیہی امور نے کہا ہے کہ جلد ہی سعودی عرب میں سیلف سروس لانڈری کے لائسنس جاری کیے جائیں گے۔ مزید پڑھیں

پورٹ لینڈ میں پرتشدد مظاہروں میں ایک شخص کی ہلاکت، حالات پر قابو پانے کی بجائے ٹرمپ اور جوبائیڈن آمنے سامنے

امریکی شہر پورٹ لینڈ میں پرتشدد مظاہروں کے بعد صدر ٹرمپ اور ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن آمنے سامنے آ گئے، پورٹ لینڈ کے میئر نے امریکی صدر کو نفرت اور ملک میں تقسیم کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ پورٹ لینڈ میں پرتشدد مظاہروں کے بعد صدر ٹرمپ اوران کے حریف جوبائیڈن نے ایک دوسرے مزید پڑھیں

سعودی حکام نے ایگزٹ ری انٹری پر مقیم گھریلو عملے کے ویزے اور اقامے میں توسیع سے متعلق آگاہی دے دی

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے بیرون مملکت خروج و عودہ ویزے (ایگزٹ ری انٹری) پر مقیم گھریلو عملے کے ویزے اور اقامے میں توسیع سے متعلق طریقہ کار واضح کیا ہے۔ عاجل ویب سائٹ کے مطابق محکمہ پاسپورٹ سے ایک سعودی شہری نے دریافت کیا تھا کہ میرا نجی ڈرائیور خروج و عودہ (ایگزٹ ری انٹری) مزید پڑھیں

ابوظہبی اور دبئی میں دھماکے، متعدد افراد جاں بحق

متحدہ عرب امارات کے شہروں ابوظہبی اور دبئی میں ریسٹورنٹس میں گیس لیکج کے باعث دھماکوں میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی کی شیخ راشد بن سعید روڈ پر واقع ریسٹورنٹ میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوئے۔ حکام نے بتایا کہ مزید پڑھیں

ابوظہبی؛ ریسٹورنٹ میں دھماکے، 2 افراد ہلاک متعدد زخمی

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکے سے 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ ریسٹورنٹ میں دھماکا بظاہر گیس کی لائن میں ہوا۔ سرکاری اخبار دی نیشنل ڈیلی کا کہنا تھا کہ ابوظہبی کے گورنر کے میڈیا آفس کی مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے درمیان مضبوط تعلقات سے بھارت گھبرانے لگا، اہم خبر جانیے

بھارت پاک چین دوستی سے گھبرانے لگا، بھارت نے چین اور پاکستان کی موجودگی میں روس میں فوجی مشقوں میں حصہ لینے سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس بات میں کوئی شک نہیں کہ بھارت پاکستان اور چین کے درمیان مضبوط تعلقات سے گھبراتا ہے جس کا اب انہوں نے کھل کر مزید پڑھیں

بھارت کے سابق صدر پرناب مکھر جی طویل علالت کے بعد چل بسے

بھارت کے سابق صدر پرناب مکھر جی طویل علالت کے بعد 84 برس کی عمر میں چل بسے۔ رواں ماہ کے آغاز میں انہیں دماغ کی ایک سرجری کے لیے نئی دہلی کے آرمی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ اس سے قبل ان میں کورونا وائرس کی تشخیص بھی ہوئی تھی۔ دماغی سرجری کے مزید پڑھیں

پولیس تشدد سے شہریوں کی ہلاکت، کینیڈا میں احتجاج، مظاہرین نے وزیراعظم کا مجسمہ بھی توڑ دیا

کینیڈا میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے پہلے وزیراعظم کا مجسمہ بھی توڑ دیا۔ کینیڈا کے شہر مونٹیریل میں جاری احتجاج کے دوران مظاہرین نے ملک کے پہلے وزیراعظم سر جون مکڈونلڈ کے مجسمے کو زمین بوس کردیا، جس سے مجسمے کا سر اس سے الگ ہوگیا۔ واقعہ ہفتے کے روز اس وقت پیش آیا مزید پڑھیں

سرحدی کشیدگی میں اضافہ، بھارتی سرکار نے چین پر بڑا الزام عائد کر دیا، جانیے تفصیلات

بھارت نے کہا ہے کہ اس نے 2 جوہری طاقت والے ممالک کے درمیان حالیہ کشیدگی میں چینی فوجیوں کی جانب سے ان کی متنازع اور غیر متعین سرحد کی حیثیت کو تبدیل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ بھارتی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ ’29/30 اگست 2020 کی شب میں پیپلز لبریشن آرمی مزید پڑھیں