کورونا کے باعث نایاب چیزیں نمودار ہونے لگیں، سعودی عوام حیرانگی میں مبتلا

سعودی محکمہ تحفظ جنگلی حیاتیات نے سوشل میڈیا پر وائرل عجیب و غریب جانور کی ویڈیو کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق محکمے کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والے جانور کو ’الزریقا‘ کہا جاتا ہے۔ اس کا شمار ان جانوروں میں کیا جارہا ہے جن مزید پڑھیں

بحرین نے غیرملکی شہریوں کی آمد پر پابندی ختم کردی

بحرین نے غیرملکی شہریوں کی آمد پر پابندی ختم کردی۔ بحرین نے خلیجی شہریوں کی آمد پر پابندی ختم کردی، بحرین پہنچنے والے تمام افراد کو کرونا وائرس ٹیسٹ کا رزلٹ آنے تک ہاؤس آئسولیشن میں رہنا ہوگا۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق بحرین نے جی سی سی (گلف کوآپریشن کونسل) کے شہریوں اور مزید پڑھیں

امریکا کو نئی سفارتی پابندیوں پر بھرپور جواب دیں گے: چین

چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ ملکی سفارت کاروں پر عائد پابندیوں کا مناسب اور ضروری جواب بھرپور انداز سے دیا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چنیانگ نے امریکا کی جانب سے چینی سفارت کاروں پر جامعات کے دوروں یا آفیشل سے ملاقات مزید پڑھیں

سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثہ، سعودی شاہی خاندان سے متعق افسردہ خبر آگئی

سعودی عرب کے شاہی خاندان کے اہم رُکن شہزادہ عبدالعزیز بن فہد ایک ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے ہیں، جس کے بعد انہیں مقامی ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ شہزادہ عبدالعزیز کی ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ سعودی شہزادہ عبدالعزیز کو حادثہ پیش آیا تھا، جس کے بعد مزید پڑھیں

گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات کی رپورٹ جاری

سعودی محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج مملکت میں گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ سعودی عرب کے مختلف شہروں میں تیز بارشیں ہوں گی جبکہ گردوغبار کے ساتھ ہوائیں بھی چلیں مزید پڑھیں

سعودی معیشت کی بحالی، کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ کرلیا گیا

کورونا وائرس کو روکنے کے لیے نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد سعودی معیشت کی بحالی میں تیزی آگئی۔ سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد الفالح نے کہا ہے کہ رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران 506 بزنس لائسنسز دیے گئے، زیادہ لائسنسز جون میں دیے گئے جس کی وجہ سے مزید پڑھیں

شہریوں کے لیے کورونا ٹیسٹ فیس مقرر، بحرینی حکام نے بڑا اعلان کردیا

سعودی ایئر لائن سے بحرین جانے والے سعودی شہریوں کے لیے کورونا ٹیسٹ فیس مقرر کر دی گئی ہے جو انہیں سفر سے قبل ادا کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی’السعودیہ‘ کی ویب سائٹ پر کہا گیا ہے کہ بحرینی حکام کے مطابق مسافروں سے کرونا ٹیسٹ کی فیس 30 مزید پڑھیں

بیروت بندرگاہ کے داخلی راستے سے 4 ٹن سے زائد امونیم نائٹریٹ برآمد

بیروت کی بندرگاہ کے داخلی راستے کے قریب سے چار ٹن سے زائد امونیم نائٹریٹ برآمد ہوئی ہے۔ لبنانی فوج کا کہنا ہے کہ اسے بیروت کی بندرگاہ کے داخلی راستے کے قریب چار ہزار چار سو اسی کلوگرام سے زائد امونیم نائٹریٹ برآمد ہوئی ہے، یہ کیمیکل مواد اسی جگہ سے ملا ہے جہاں مزید پڑھیں

سعودی عرب: عدالت نے 7 افراد کے سر قلم کرنے کا حکم دے دیا

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں فوجداری عدالت نے 7 افراد کے سر قلم کرنے کا حکم دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں فوجداری عدالت نے مشرقی گورنریٹ الاحساء میں 6 سال قبل مسلح حملے میں ملوث 7 انتہا پسندوں کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ اس گروپ مزید پڑھیں

کویت کا خزانہ تیزی سے خالی ہونے لگا, خبررساں ادارے کا انکشاف

امریکی خبررساں ادارے بلوم برگ نے کویت سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ دنیا کی امیر ترین ریاستوں میں سے ایک ریاست کویت کا خزانہ تیزی سے خالی ہوتا جا رہا ہے۔ بلوم برگ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ تیل کی دولت سے مالامال دنیا کی امیر ترین ریاستوں میں سے ایک مزید پڑھیں