سعودی حکام کا ملازمین کے حوالے سے اہم فیصلہ، سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کے لئے خوشخبری

سعودی وزارت انسانی وسائل و سماجی بہبود آبادی نے مملکت میں تربیت یافتہ افرادی قوت لانے کے لیے مؤثر منصوبہ بندی پر کام شروع کردیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی مارکیٹ میں ملازمین کی کمی پوری کرنے کے لیے اب تربیت یافتہ لوگ درآمد کیے جائیں گے جس سے متعلق منصوبے پر مزید پڑھیں

سعودی فرماں روا کا ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ، فلسطین کی آزادی زیرِ بحث

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر واضح کیا کہ سعودی عرب فلسطین کی آزادی اور پرامن حل کے لیے اپنے موقف پر قائم ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ شب سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں مزید پڑھیں

مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ، دو افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسافر بردار چھوٹا طیارہ سیقوئیا نیشنل پارک میں گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ اور ایک مسافر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بیچ کرافٹ بی ای 35 بوننزا نے ویسالیا ایئرپورٹ سے نیڈلز ہوائی اڈے کے لیے پرواز بھری تھی تاہم کچھ ہی دیر بعد طیارہ ہچکولے مزید پڑھیں

کورونا وبا کے دوران پابندیاں نرم نہ کرکے امریکا نے ثابت کردیا کہ اسے انسانیت کا پاس نہیں: ایران

ايران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دوران بھی کسی دوست ملک نے امریکی پابندیاں ختم کروانے کے لیے آواز نہیں اُٹھائی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی نے اقتصادی پابندیوں پر امریکا پر سخت کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وبا کے مزید پڑھیں

ٹرمپ کی حمایت میں پریڈ کے دوران کئی کشتیاں ڈوب گئیں

امریکی ریاست ٹیکساس کی جھیل پر ٹرمپ کی حمایت میں پریڈ کے دوران کئی کشتیاں ڈوب گئیں۔ امریکی صدر کے حامیوں نے ٹیکساس کی جھیل پر ریوس ٹرمپ بوٹ پریڈ کا اہتمام کیا گیا، حکام کے مطابق کشتیوں کے ایک ساتھ مل کر آگے بڑھنے سے حادثہ پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق چار کشتیاں ڈوب مزید پڑھیں

ایک اورمسلم ملک نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا

متحدہ عرب امارات کے بعد ایک اورمسلم اکثریتی ملک نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا۔ یورپی مسلم اکثریتی ملک کوسوو نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرلیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ مشرق وسطیٰ کے امن کیلئے ایک اور بڑا دن ہے ، مسلم اکثریتی کوسوو اور اسرائیل تعلقات معمول پر لانے اور مزید پڑھیں

سعودی حکام نے ملازمین کے حوالے سے نیا قانون نافذ کردیا

سعودی عرب میں ‘قانونِ محنت’ میں ترمیم کا متن سامنے آگیا۔ جس کے تحت 18 برس سے کم عمر کے کسی بھی شخص کو کان میں ملازمت نہیں دی جائے گی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق قانون محنت میں ترمیم کے بعد 33 نئے اسٹینڈرڈز کی منظوری شائع کی گئی ہے جن کا تعلق مزید پڑھیں

پمپس پر پیٹرول کم دینا مہنگا پڑ گیا،پولیس نے چھاپہ مار کر دو درجن سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا

بھارت میں پمپس پر پیٹرول کم دینا مہنگا پڑ گیا، پولیس نے چھاپہ مار کر دو درجن سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست تلنگانہ کے سائبر آباد کمشنریٹ کی حدود میں پیٹرول کم دینے کے دوران ہیر پھیر کی شکایات درج کروانے پر پولیس نے مختلف پیٹرول پمپس پر مزید پڑھیں

فیس ماسک نہ پہننے پر دو مسافروں پر بھاری جرمانہ عائد، جانیے تفصیلات

کینیڈا میں دوران پرواز فیس ماسک نہ پہننے پر دو مسافروں کو جرمانہ کر دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپوٹس کے مطابق فضائی مسافروں کے لیے لازمی قرار دیے گئے فیس ماسک کی پابندی نہ کرنے والے دو افراد پر ایک ایک ہزار ڈالر جرمانہ کیا گیا ہے۔ وزارت ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ کورونا مزید پڑھیں

ویڈیو شیئر ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر ویڈیو چیلنج، 15 سالہ لڑکی جان سے ہی ہاتھ دھو بیٹھی، افسوس ناک خبر جانیے

امریکا میں ویڈیو شیئر ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر ویڈیو چیلنج نے 15 سالہ لڑکی کی جان لے لی۔ امریکی ریاست اکلاہوما میں 15 سالہ لڑکی چلوئے فلپس نے ٹک ٹاک ویڈیو چیلنج کو پورا کرنے کے دوران موت کی وادی میں چلی گئی۔ فلوئے فلپس کی موت 21 اگست کو ہوگئی تھی، لڑکی کے مزید پڑھیں