متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ

متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کے بعد بحرین نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بحرین اسرائیل کو تسلیم کرنے والا دوسرا عرب ملک ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے دو بہترین دوست اسرائیل مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر نے یورپ کے مفادات کو خطرات سے دوچار کر دیا ہے: ترکی

ترکی نے فرانس کے صدر ایمینوئیل میکرون کے بیان کی مذمت کی ہے جنہوں نے ترکی اور یونان کے درمیان جاری بحران کے درمیان مداخلت کرتےہوئے ترکی مخالف بیان جاری کیا تھا۔ جمعرات کو جاری ایک بیان میں ترکی کی وزارت خارجہ نے کہا کہ میکرون نے اپنے انفرادری اور قومیتی موقف کی وجہ سے مزید پڑھیں

سعودی محکمہ پاسپورٹ کا بین الاقوامی پروازوں کی بحالی سے متعلق اہم بیان

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی سے متعلق اہم بیان جاری کر دیا۔ محکمہ پاسپورٹ نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں سعودی عرب کے قومی دن ’یوم وطنی‘ کے بعد بین الاقوامی پروازیں کھولنے سے متعلق خبر کی تردید کر دی۔ محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے کہا گیا کہ پہلے بھی کہا مزید پڑھیں

جرمنی میں ایمرجنسی کا نفاذ، سائرن کی گونج، ریڈیو اور ٹی وی نشریات معطل

جرمنی کے حکام نے بیشتر شہروں میں اچانک ہنگامی حالات کی مشق کر کے شہریوں کو ہر گھڑی تیار رہنے کا پیغام دے دیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کی حکومت نے دس ستمبر کی صبح گیارہ بجے مختلف شہروں میں اچانک ایمرجنسی الارم بجانا شروع کیے۔ یہ سائرن بالکل ویسے ہی مزید پڑھیں

اردن کی فوجی عمارت میں زور دار دھماکے، شہر لرز اٹھا

اردن کے شہر زرقا میں واقع فوج کا اسلحہ ڈپو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں‌ آئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اردن کے دارالحکومت اومان سے دور واقع شہر زرقا میں جمعے کی صبح فوجی عمارت میں یکے بعد دیگرے دھماکے ہوئے۔ اردن کے مزید پڑھیں

ٹرمپ کا کورونا کے خطرے کو امریکی عوام سے چھپانے کا اعتراف

امریکی صدرٹرمپ نے کورونا کے خطرےکو امریکی عوام سےچھپانےکا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ افراتفری نہ پھیلے اس لئے وائرس کے خطرے کا اظہار کم کیا۔ امریکی صحافی باب وُوڈوَرڈ نے کتاب میں انکشاف کیا کہ امریکی صدر نے کورونا کے معاملے پر قوم کو گمراہ کیا اور کوروناوائرس کےحملےکوچھپایا گیا، ٹرمپ کوفروری میں وائرس مزید پڑھیں

امریکا کے 400 امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل پاکستانی نژاد شاہد خان کون؟ جانیے اس خبر میں

پاکستانی نژاد امریکی شہری شاہد خان سال 2020 میں امریکا کی 400 امیر ترین شخصیات کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ شاہد خان کی کُل دولت 7 ارب 80 کروڑ ڈالر ہے۔ فوربزکی جانب سے امریکی کی 400 امیر ترین شخصیات کی فہرست 2 روز قبل جاری کی گئی تھی۔ اس فہرست میں مزید پڑھیں

ٹرمپ نے کس کو کہہ دیا گدھا؟ جانیے تفصیل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدارتی امیدوار کاملہ ہیرس کا نائب صدر بننا امریکا کےلیے باعث شرمندگی قرار دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ڈیموکریٹس پر تنقید کا کوئی موقع ہاتھ جانے نہیں دیتے، انہوں نے صدارتی انتخابات کے لیے نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مخالف صدارتی امیدوار جوبائیڈن اور نائب صدارتی مزید پڑھیں

کورونا وائرس ویکسین کو دنیا بھر میں پہنچانے کیلئے 8 ہزار جمبو طیارے درکار

ائیرلائن انڈسٹری کے مطابق کورونا وائرس کی ویکسین کو دنیا بھر میں پہنچانا اب تک کی تاریخ کا سب سے بڑا چیلنج ہو گا۔ انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لیے بوئنگ 747 جیسا حجم رکھنے والے 8ہزار مزید پڑھیں

امریکا نے چین کے ایک ہزار طلبہ ویزے منسوخ کردیے

امریکا نے چین کے ایک ہزار طلبہ اور محققین کے ویزے منسوخ کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکومت نے صدر ٹرمپ کے 29 مئی کے صدارتی حکم نامے کے تحت چینی طالب علموں اور محققین کو سیکیورٹی رسک قرار دیتے ہوئے ان کے ویزے منسوخ کیے ہیں۔ امریکی صدر کے حکم نامے میں مزید پڑھیں