فرانس میں حکومت مخالف تحریک ایک بار پھر سر اٹھانے لگی، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

فرانس میں لاک ڈاؤن کے بعد پیلی جیکٹ والے پھر حکومتی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین نے حکومت مخالف نعرے لگائے۔ فرانس پھر مظاہروں کی لپیٹ میں آ گیا، پیلی جیکٹ تحریک منتظمین کی کال پر مظاہرین سڑکوں پر آ گئے۔ مظاہرین نے کورونا کی روک تھام کے لیے اٹھائے گئے حکومتی مزید پڑھیں

ٹیچر کی جانب سے سزا طالبِ علم کی موت کا سبب بن گئی، جانیے تفصیلات

تھائی لینڈ میں ٹیچر کی سخت سزا نے طلبہ کی جان لے لی، 13 سالہ بچہ 100 بار اٹھک بیٹھک کرنے کے نتیجے میں حرکت قلب بند ہونے سے ہلاک ہوگیا۔ تھائی لینڈ کے علاقے ‘سموت سنگکرم’ میں ‘پوتے سوریات’ نامی بچہ بیمار ہونے کے باعث تین دن اسکول سے غیرحاضر رہا، طبیعت میں بہتری مزید پڑھیں

بے روزگاری نے نوبیتا جوڑے کی جان لے لی، افسردہ خبر جانیے

بھارتی شہر پانی پت میں بے روزگاری نے نوبیتا جوڑے آوید اور نجمہ کی جان لے لی۔ بھارتی شہر پانی پت کے علاقے راج نگر میں آوید کا نکاح گزشتہ ماہ 10 اگست کو وکاس نگر کی نجمہ کے ساتھ ہوا تھا، آوید ویلڈنگ کا کام کرتا تھا، جس سے اچھا گزارا ہو جاتا تھا، مزید پڑھیں

کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، کیسز میں 60 فیصد اضافے کا انکشاف، جانیے تفصیلات

 کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، کورونا کیسز میں 60 فیصد اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ کورونا وائرس کی مہلک وبا نے دیگر ممالک کی طرح برطانیہ میں بھی تباہی پھیلا رکھی ہے، جہاں کورونا کیسز پر کافی حد تک قابو پالیا گیا تھا۔ جس کے بعد حکومت نے لاک ڈاون میں نرمی کردی تھی مزید پڑھیں

ہیلتھ اینڈ سیکورٹی اتھارٹیز کی بڑی کاروائی، جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا گیا

سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر ڈینٹل کلینک چلانے والے جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا گیا۔ دارالحکومت ریاض میں ہیلتھ اینڈ سیکورٹی اتھارٹیز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک کلینک پر چھاپا مارا اور ڈینٹسٹ کو گرفتار کر کے غیر معیاری ادوایات ضبط کر لیں۔ سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

مگرمچھ کو حکام کے حوالے کرنے کے لیے تاوان طلب مگر کتنا؟ جانیے خبر کی حقیقت

بھارت میں دیہاتیوں نے عجیب و غریب حرکت کر کے تاوان کے لیے مگر مچھ کو یرغمال بنا لیا۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے ایک گاؤں کے رہائشیوں نے تالاب میں آنے والے ایک مگرمچھ کو حکام کے حوالے کرنے کے لیے تاوان مانگ لیا۔ ایک 8 فٹ لمبا مگرمچھ تالاب میں بہہ کر آ گیا مزید پڑھیں

خاتون نے گرفتار کرنے والے پولیس افسر ہی کو گردہ عطیہ کرکے اس کی زندگی بچالی، جانیے تفصیلات

امریکا میں خاتون نے گرفتار کرنے والے پولیس افسر کو گردہ عطیہ کرکے اس کی زندگی بچالی۔ امریکی ریاست الباما میں ایک خاتون نے اپنا گردہ دے کر اس پولیس افسر کی جان بچالی جس نے اسے کئی مرتبہ گرفتار کیا تھا۔ خاتون نے فیس بک پر ایک پوسٹ دیکھی جس میں لکھا گیا تھا مزید پڑھیں

وحشیانہ تشدد سے بیوی کا قتل، پولیس نے 50 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا

امریکا میں وحشیانہ تشدد سے بیوی کو قتل کر کے اس کی لاش چھپانے والے باپ کا بھانڈا کم عمر بیٹے نے پھوڑ دیا، پولیس نے 50 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ امریکی ریاست کینٹکی میں 38 سالہ ربیکا ہوور کی ماں نے 2 اگست کو اس کی گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی، پولیس اندھیرے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے گولی مارنے کا حکم جاری، اہم ترین خبر کی جانیے تفصیلات

شمالی کوریا کے سربراہ کم جنگ ان نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے گولی مارنے کا حکم دے دیا ہے۔ جنوبی کوریا میں امریکی فوج کےکمانڈرز نے دعویٰ کیا ہے کہ کم جنگ ان نے ملک میں کورونا وائرس کو آنے سے روکنے کے لیے گولی مارنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ شمالی مزید پڑھیں

کیا وہ واقعی امتحانات کا خوف تھا؟ جس نے طالب علم کو اپنی زندگی ختم کرنے پر مجبور کردیا؟ جانیے تفصیلات

بھارت میں 19 سالہ طالب علم نے امتحانات کے خوف سے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ریاست تامل ناڈو میں پیش آیا، جہاں 19 سالہ طالب علم وگنیش نے امتحانات کے خوف سے کنوے میں چھلانگ لگادی، پولیس نے اس پر خودکشی کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ وگنیش مزید پڑھیں