یو اے ای کو کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت بالآخر کیوں دینی پڑ گئی؟ تفصیلات جانئے

متحدہ عرب امارات نے ای کلینکل ٹرائلز کی کامیابی کے بعد ہیلتھ ورکرز کے لیے کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دی ہے۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر صحت عبدالرحمان نے کہا ہے کہ وزارت صحت نے ای کلینکل ٹرائلز کے کامیاب تجربات کے بعد کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دی۔ ویکسین مزید پڑھیں

فیس ماسک پہننے کی خلاف ورزی، انڈونیشین حکومت نے سخت ترین سزا کا اعلان کردیا

انڈونیشیا میں کورونا وبا کی روک تھام کے لیے عوامی مقامات پر فیس ماسک پہننے کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو ’قبر‘ کھودنے کی سزا دی جانے لگی۔ انڈونیشیا کے مشرقی صوبے جاوا کے نگابیتن گاؤں میں 8 افراد نے چہرے پر ماسک پہننے سے انکار کیا تو انہیں کورونا متاثرین کے لیے قبریں مزید پڑھیں

سیلفی لینے کا شوق، نوجوان لڑکی زندگی کی بازی ہار بیٹھی

آبشار کے کنارے پر کھڑے ہوکر سیلفی لینے کے شوق میں نوجوان لڑکی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ سیلفی کے دوران ہلاک ہونے کا واقعہ امریکی ریاست ٹینیسی میں پیش آیا جہاں ایک بھارتی لڑکی یادگار سیلفی لیتے ہوئے خود یاد بن گئی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والی 27 سالہ مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کی ترسیل شروع، روسی حکام نے بڑی خوشخبری سنادی

روسی حکام نے کورونا ویکسین کی ترسیل شروع کردی جو 14 ستمبر تک تمام شہروں میں پہنچ جائے گی۔ روس نے دنیا کی پہلی رجسٹرڈ کورونا وائرس ویکسین کی ابتدائی کھیپ اپنے تمام شہروں، قصبوں، دیہاتوں اور دور دراز کے علاقوں میں بھجوانی شروع کردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سپتنک وی ویکسین کی افادیت اور مزید پڑھیں

کاروبار کرنے کی اجازت دینے پر دو شہریوں کے خلاف سعودی حکومت کی سخت کارروائی

سعودی حکومت نے اپنے نام پر غیر ملکی کو کاروبار کرنے کی اجازت دینے پر دو شہریوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ سعودی وزارت تجارت نے سعودی شہری سمیر بن محمد العقیل اور شہری خاتون لولو بنت محمد بن جنیدی پر شامی تارک وطن ماہر قاسم الکبیر کو اپنے نام سے تجارتی ادارہ کھولنے اور مزید پڑھیں

مسجد کے نگراں چھری کے وار سے شہید، انٹرنیشنل مسلم آرگنائزیشن کی مسجد کے باہر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو کی ایک مسجد کے نگراں کو چھری کے وار کرکے شہید کردیا گیا۔ مسجد کے 60 سالہ نگراں پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ نماز کی ادائیگی کے بعد مسجد سے باہر نکل رہے تھے، حملہ آور واردات کے بعد فرار ہوگیا۔ انٹرنیشنل مسلم آرگنائزیشن نے مسجد کے باہر مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں برجمان شاپنگ مال میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، ویڈیو وائرل

متحدہ عرب امارات کی ریاست میں اتوار کے روز عوامی بس میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ آتشزدگی کا دوسرا واقعہ برجمان شاپنگ مال میں بھی پیش آیا۔ دبئی کے محکمہ روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کی جانب سے جاری ہونے والی مزید پڑھیں

ہندوانتہا پسند درندگی کی تمام حدیدں پار کرگئے، مسلمان شہری کا ہاتھ ہی کاٹ ڈالا

بھارت میں ہندوانتہا پسندوں نے درندگی کی تمام حدیدں پار کردیں، نہتے اور مظلوم مسلمان شہری کو بہیمانہ تشدد کے بعد ہاتھ کاٹ کر ساتھ لے گئے۔ بھارتی ریاست ہریانہ میں وحشیوں نے صرف اس بنیاد پر اخلاق نامی مسلمان شخص کا تیز دھار آلے سے ہاٹھ کاٹ دیا کیوں کہ ہاتھ پر 786 لکھا مزید پڑھیں

اسکولوں کے تعلیمی کیلنڈر کی منظوری، حکام نے سالانہ چھٹیوں کی تاریخوں کا اعلان بھی سنادیا

حکام نے پیر کو 2020-21 سے شروع ہونے والے تعلیمی کلینڈر کو تین سال کے لئے منظور کرلیا۔ کلینڈر میں تعلیمی سال کے آغاز اور اختتام سمیت چھٹیوں کی تاریخیں اور دیگر تفصیلات شامل ہیں۔ شیخ منصور بن زید کی زیرصدارت وزارتی ترقیاتی کونسل کے اجلاس میں اگلے تین سالوں کے لئے سرکاری اور نجی مزید پڑھیں

بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان، عمان حکومت نے تفصیلی ہدایت نامہ جاری کردیا

عمان نے یکم اکتوبر2020 سے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے اور اس حوالے سے عمان آنے والوں کے لیے تفصیلی ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ عمان پہنچنے والے تمام مسافروں کے پاس ہیلتھ انشورنس لازمی ہونی چاہیئے، جس میں کم از کم 30 دن تک کے مزید پڑھیں