روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر بمباری میں کاخوفکا ڈیم تباہ کرنے کے الزامات

روسی افواج کے زیرِ کنٹرول جنوبی یوکرین میں موجود کاخوفکا ہائیڈرولک ڈیم جزوی طور پر تباہ ہو گیا، روس اور یوکرین ڈیم تباہ کرنے کا ایک دوسرے پر الزام لگا رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ ڈیم کو روسی افواج نے تباہ کیا ہے جبکہ روسی افواج مزید پڑھیں

جوہری ہتھیار پہلے استعمال نہ کرنے کا نظریہ کیا ہے؟

NFU) No first use policy) پالیسی کیا ہے؟ عالمی جوہری اخلاقیات اور ڈیٹرنس تھیوری میں (NFU) سے مراد ایک قسم کا عہد یا پالیسی ہے جس میں ایک جوہری طاقت رسمی طور پر جنگ میں جوہری ہتھیاروں یا بڑے پیمانے پر تباہی کے دوسرے ہتھیاروں (WMD) کے استعمال سے باز رہتی ہے۔ جوہری ہتھیار رکھنے مزید پڑھیں

امریکا اور بھارت کا دفاعی پیداوار میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے نئی دہلی میں بھارتی ہم منصب راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی۔ جس میں دفاعی پیداوار میں تعاون کے نئے روڈ میپ پر اتفاق ہوا۔ امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ نیا روڈ میپ ٹیکنالوجی کی منتقلی اور مشترکہ دفاعی تعاون کو تیز کرے گا۔ امریکی میڈیا کے مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 سالہ فلسطینی بچہ شہید

مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3سالہ فلسطینی بچہ شہید ہوگیا۔ فلسطینی حکام کے مطابق 3 سالہ محمد التمیمی یکم جون کو اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا۔ اسپتال میں زیر علاج محمد التمیمی پیر کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ واقعہ پر مزید پڑھیں

ایران آج سعودی عرب میں 7 سال بعد دوبارہ سفارتخانہ کھول رہا ہے

ایران سعودی عرب تعلقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے اور ایران آج سعودی عرب میں 7 سال بعد دوبارہ سفارتخانہ کھول رہا ہے۔ واضح رہے کہ چین کی ثالثی میں ایران اور سعودی عرب کےدرمیان مارچ میں سفارتی تعلقات بحال ہوئے تھے. رپورٹس کے مطابق  ایرانی سفارتخانے کا دوبارہ افتتاح مقامی وقت کے مطابق شام مزید پڑھیں

امریکا: ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

امریکا میں جنگی طیاروں نے ایک مشکوک اور بے ترتیب پرواز کرنے والے چھوٹے طیارے کا پیچھا کیا جو ورجینیا کی پہاڑوں سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی دارالحکومت میں اہم اور حساس مقامات ہونے کی وجہ سے ہائی الرٹ ہوتا ہے اور آج واشنگٹن کی فضاؤں میں ایک مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی سابق وزیر اعظم کو ’لیڈی‘ کے خطاب سے نواز دیا گیا

نیوزی لینڈ نے سابق وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو 2019 کے کرائسٹ چرچ مسجد میں قتل عام اور کورونا کے وبائی امراض کے دوران بہترین کارکردگی پر ’ڈیم‘ (لیڈی) نامی اعلیٰ لقب سے نوازا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق 42 سالہ سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اس وقت نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

عمرہ زائرین کو 18 جون تک مکہ سے نکلنا کا حکم

سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ زائرین کو 18 جون (29 ذی قعدہ 1444ھ) تک مکہ مکرمہ سے نکلنا ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ عمرہ زائرین کو 18 جون تک مکہ مکرمہ سے نکلنا ہوگا جبکہ 4 مزید پڑھیں

سعودی عرب کا تیل کی پیداوار میں نمایاں کمی کا اعلان

سعودی عرب نے تیل کی قیمتوں میں اضافے کیلئے اوپیک معاہدے کے تحت جولائی میں تیل کی پیداوار کم کرنے کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب نے اوپیک پلس معاہدے کے حصے کے طور پر اپنی پیداوار میں نمایاں کٹوتی کا اعلان کیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیزبن سلمان نے مزید پڑھیں

آبنائے تائیوان میں چینی اورامریکی جنگی بحری جہاز آمنے سامنے آگئے

آبنائے تائیوان میں چینی جنگی بحری جہازکا امریکی ڈسٹرائرسے آمنا سامنا ہوگیا۔ امریکا نے واقعے کوغیرذمہ درانہ قراردیا ہے جبکہ چین کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ امریکا اورکینیڈا کی بحریہ کی آبنائے تائیوان میں مشترکہ مشق جاری تھی کہ چینی جنگی بحری جہاز نے امریکی گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائرچنگ ہون کا راستہ روکا اوراسے مزید پڑھیں