
بھارت میں آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں13 افراد ہلاک اور متعدد کے زخمی ہو نے اطلاعات ہیں، سیلاب کی وجہ سے 28 دیہات بھی شدید متاثر ہوئے۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے مختلف علاقوں میں بارش اور گرج چمک کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے الگ الگ واقعات میں 13 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ مزید پڑھیں












Recent Comments