کورونا ویکسین کا حصول، سعودی عرب کا روس کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا

سعودی عرب نے کورونا ویکسین کے حصول کےلیے روس کے ساتھ معاہدہ طے کرلیا۔ روس نے کورونا ویکسین تیار کرنے کے بعد ملک بھر میں تقسیم کردی تھی جس کے بعد خلیجی ریاست سعودی عرب سے بھی ویکسین فراہم کرنے کےلیے معاہدہ کرلیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ معاہدہ مزید پڑھیں

کورونا سے محفوظ اسمارٹ سٹی بنانے سے متعلق چینی حکام نے بڑی خبر سنادی

چینی حکام نے کورونا سے محفوظ اسمارٹ سٹی بنانے پر کام شروع کردیا، جس میں بسنے والے شہری لاک ڈاون کے دوران بھی اپنی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں گے۔ چین نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد مستقبل میں ایسے خطرناک وائرس و وباوں سے بچنے کےلیے دارالحکومت سے باہر منفرد شہر تعمیر کرنے مزید پڑھیں

بارباڈوس کی حکومت نے برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کو اپنے صدر مملکت کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا

کیریبین ملک بارباڈوس کی حکومت نے برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کو اپنے صدر مملکت کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بارباڈوس نے خودمختاری اور جمہوریہ ملک بننےکی جانب اہم اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے کہا ہے کہ بارباڈوس برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کو اپنے مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کی مارکیٹ میں دستیابی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم بیان جاری کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ چار ہفتوں میں کورونا ویکسین مارکیٹ میں دستیاب ہونے کا دعویٰ کردیا۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس نے اس قدر تباہی مچائی اب تک کروڑوں انسانوں کو بیمار جبکہ لاکھوں کو ہلاک کردیا ہے۔ سوائے روس کے کئی ماہ گزرنے کے باوجود دنیا کے بڑے بڑے سائنسداں و ممالک مزید پڑھیں

بھارت میں کشتی ڈوبنے سے آٹھ افراد کی ہلاکت، افسوسناک خبر جانیے

بھارت میں کشتی یاتریوں کی کشتی الٹنے کا اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں اب تک آٹھ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، کشتی میں 35 افراد سوار تھے۔ بھارتی ریاست راجستھان میں کوٹہ ضلع کے کھتولی تھانہ علاقے میں آج صبح چمبل ندی میں ایک کشتی ڈوبنے سے آٹھ افراد کی ہلاکت مزید پڑھیں

مغربی ادویہ ساز کمپنیوں کے خلاف عدم اعتماد کا اظہار، کورونا ویکسین نا خریدنے کا فیصلہ

فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوور نے مغربی ادویہ ساز کمپنیوں کے خلاف عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان سے کورونا ویکسین نہیں خریدیں گے۔ فلپائنی صدر روڈریگو ڈوور نے دوٹوک مؤقف اختیار کیا ہے کہ اپنے ملک کے لیے روس اور چین کے علاوہ کسی بھی ملک سے ویکسین نہیں مزید پڑھیں

بھارتی فوج شدید ڈپریشن سے دو چار، ایک اور افسر نے خود کشی کرلی

بھارت میں ایک اور فوجی افسر نے خودکشی کرلی، افسر چند دن قبل ہی اپنے اہلخانہ کے ساتھ چھٹی گزار کر واپس آیا تھا۔ اتر پردیش کے ضلع گورکھپور میں فضائیہ کے ایک افسر نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سونی پت (ہریانہ) میں جونیئر آفیسر رام سنگھ دیا نے مزید پڑھیں

ایمرجنسی روم میں گھسنے والی خاتون کی افراتفری، قے سے بھری تھیلی نرس کے منہ پر مار دی

امریکی ریاست اوتھا میں غصیلی خاتون نے تنازعے پر قے سے بھری تھیلی نرس کے منہ پر مار دی، پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔ ریاست کے شہر سالٹ لیک میں قائم ایس ٹی مارک نامی اسپتال میں اچانک ایک تنازع کھڑا ہوا، ایمرجنسی روم میں گھسنے والی خاتون نے افراتفری مچادی۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا متاثرین کو بغیر جانچ کے اسپتال سے ڈسچارج کیا جانے لگا

بھارتی ریاست اترپردیش میں کورونا متاثرین کو بغیر جانچ کے اسپتال سے ڈسچارج کیا جانے لگا۔ اتر پردیش کے ضلع سہارنپور میں ڈاکٹر کورونا متاثرین کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر اسپتال میں بستروں کمی کا حوالہ دیتے ہوئے زیر علاج مریضوں پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ بغیر جانچ کے گھر چلے جائیں۔ مزید پڑھیں

سلطنت عمان سے ٹیکنیکل ملازمتیں فراہم کرنے کا معاہدہ طے، اہم خبر جانیے

سلطنت عمان کی حکومت اور ایک نجی ادارے کے درمیان مقامی افراد کے لیے سینکڑوں اسپیشلائزڈ اور ٹیکنیکل ملازمتیں فراہم کرنے کا معاہدہ طے پاگیا۔ عمان کی وزارت افرادی قوت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت عمان اور ایک نجی ادارے کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے جس کے مزید پڑھیں