کویت: ایک لاکھ سے زائد غیرملکی اقامہ سے محروم

کویت کا اقامہ رکھنے والے ایک لاکھ 27 ہزار غیرملکی کورونا وائرس کے باعث آن لائن توسیع کرانے میں ناکام رہے جس کے نتیجے میں وہ اقامے سے محروم ہوگئے۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق کورونا کے باعث کویت نے پروازوں پر پابندی عائد کررکھی ہے اور اقامہ رکھنے والے لاکھوں افراد اپنے ملکوں مزید پڑھیں

سو سال سے زائد عمر کے جاپانی شہریوں کی تعداد میں مسلسل مستحکم انداز سے اضافہ

جاپان میں عمر کی سنچری مکمل کرنے والے افراد کی تعداد پہلی بار 80 ہزار سے زیادہ ہوگئی۔ سو سال سے زائد عمر کے جاپانی شہریوں کے بارے میں بتایا گیا جن کی تعداد میں 50 سال سے مسلسل مستحکم انداز سے اضافہ ہورہا ہے۔ ستمبر میں سو سال سے زائد عمر کے شہریوں کی مزید پڑھیں

وینز ویلا کی حکومت پر سنگین جرائم‘ کا الزام عائد، اقوام متحدہ کا بیان جاری

اقوام متحدہ (یو این) نے وینز ویلا کی حکومت پر انسانیت کے خلاف ہونے والے جرائم کے مترادف ’سنگین جرائم‘ کا الزام عائد کردیا۔ یو این کے تفتیش کاروں نے کہا کہ وینزویلا کی حکومت نے ایسے سنگین جرائم کیے ہیں جو انسانیت کے خلاف ہونے والے جرائم کی طرح ہیں۔ خیال رہے کہ اقوام مزید پڑھیں

انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج، بیلاروس کی اپوزیشن رہنما قومی سلامتی کی خلاف ورزی کی مرتکب قرار

بیلاروس کی حکومت نے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والی خاتون رہنما ماریا کولسنیکووا کو قومی سلامتی کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دے دیا۔ بیلاروس کے تفتیش کاروں نے باقاعدہ طور پر ماریا کولسنیکووا کو قومی سلامتی کو کمزور کرنے پر فرد جرم عائد کردیا ہے۔ انوسٹی گیشن کمیٹی کی مزید پڑھیں

ترکی میں پیش آنے والے خطرناک حادثے کی ویڈیو وائرل، متاثرین اسپتال منتقل

ترکی میں پیش آنے والے خطرناک حادثے کی ویڈیو نے رونگٹے کھڑے کردیے، دکان کے باہر موجود بچے گاڑی کی ٹکر سے بال بال بچ گئے۔ دہشت ناک حادثہ ترک شہر گازیانتپ میں پیش آیا، جہاں ایک گاڑی بے قابو ہوکر دکان میں جاگھسی، خوش قسمتی سے شاپ کے باہر موجود بچوں کی زندگیاں بچ مزید پڑھیں

انتظامیہ کا سخت ایکشن، مسافروں کو آداب عامہ کی خلاف ورزی پر جہاز سے ہی اتار دیا گیا

سعودی عرب میں سیاحتی کروز (بحری جہاز) کے مسافروں کو آداب عامہ کی خلاف ورزی پر جہاز سے اتار دیا گیا، کروز انتظامیہ کی وضاحت بھی آگئی۔ سیاحتی کروز سے جن مسافروں کو اتارا گیا وہ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ بھی ہیں، انہوں نے دوران سفر جہاز میں آداب عامہ کی خلاف ورزی کی جس پر مزید پڑھیں

امریکا میں وائرس کی موجودگی کے حوالے سے پریشان کن تحقیق، ماہرین تشویش میں مبتلا

کورونا وائرس نے دنیا بھر کے طبی نظام کو ہلا کر رکھ دیا ہے، حال ہی میں امریکا میں وائرس کی موجودگی کے حوالے سے ایک پریشان کن تحقیق نے ماہرین کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ کورونا وائرس امریکا میں دسمبر کے آخر میں پھیلنا شروع ہوچکا تھا۔ مقامی سطح پر پھیلنے والے کیسز مزید پڑھیں

جڑی بوٹیوں کی خرید وفروخت پر پابندی عائد، سعودی حکام نے بڑا فیصلہ کرلیا

سعودی فوڈ اینڈ ڈرگس اتھارٹی نے مملکت میں 70 سے زیادہ جڑی بوٹیوں کی خرید وفروخت پر پابندی عائد کر دی۔ سعودی فوڈ اینڈ ڈرگس اتھارٹی نے (ایس ایف ڈی اے) نے ممنوعہ جڑی بوٹیوں کی فہرست اپنی ویب سائٹ پر جاری کی ہے، جس میں جڑی بوٹی کے نام، عوام میں رائج نام، سائنٹیفک مزید پڑھیں

کیریبین ملک نے ملکہ برطانیہ کیخلاف سخت اقدام اٹھا لیا

بارباڈوس نے خودمختار اور جمہوری ملک بننےکی جانب اہم اقدام اٹھا لیا۔ کیریبین ملک نے ملکہ برطانیہ کو سربراہ مملکت کی حیثیت سے ہٹانے کا فیصلہ سنا دیا۔ کیریبین ملک بارباڈوس کی حکومت نے برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کو اپنے صدر مملکت کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ حکومتی بیان کے مطابق بارباڈوس مزید پڑھیں

فلوریڈا کے ساحل سے خطرناک طوفان کے ٹکرانے کی پیشنگوئی, ہنگامی صورتحال نافذ کر دی گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا کے ساحل سے خطرناک سیلی نامی طوفان کے ٹکرانے کی پیش گوئی پر ہنگامی صورتحال نافذ کردی۔ ہنگامی صورتحال کے نفاذ کا اعلان وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی پریس سکریٹری جوڈ ڈیری نے ٹوئٹ کے ذریعے کیا ، انہوں نے کہا کہ امریکی ساحل پر لوگوں کو طوفانی سیلی بچانے مزید پڑھیں