مستقبل میں دوستوں اور بھائیوں کے حقوق کے لیے بھی لڑیں گے؛ ترک صدر

ترک صدر نے اپنا تیس سالہ منصوبہ پیش کردیا۔ رجب طیب اردگان کا کہنا ہے مستقبل میں دوستوں اور بھائیوں کے حقوق کے لیے بھی لڑیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ترکی کے صدر نے لکھا کہ جمہوریت، ترقی، حق اور انصاف ویژن دوہزار ترپن کے بنیادی اہداف ہوں گے۔ یہ اہداف مزید پڑھیں

صدر محمود عباس کو امریکا نہیں ہٹا سکتا؛ ترجمان فلسطینی انتظامیہ

فلسطینی انتظامیہ نے واضح کر دیا ہے کہ صدر محمود عباس کو امریکا نہیں ہٹا سکتا۔ ترجمان فلسطینی انتظامیہ نے صدر محمود عباس کو ہٹانے سے متعلق دیئے گئے امریکی سفیر کے بیان کی مذمت کی۔ ترجمان نے جاری بیان میں کہا کہ صرف فلسطینی عوام کو اپنے رہنماوں کو منتخب کرنے کا اختیار رکھتے مزید پڑھیں

ٹیچر کی سزا کے باعث اسکول کی طالبہ جان کی بازی ہار گئی، افسردہ خبر جانیے

ریاضی کا سوال حل کرنے میں ناکامی پر ٹیچر کی سزا برداشت نہ کرنے والی اسکول کی طالبہ جان کی بازی ہار گئی، متعلقہ حکام نے پرنسپل اور ٹیچر کو معطل کردیا۔ جنوب مغربی چین کے صوبہ سیچوان میں واقع ایک پرائمری اسکول کی دس سالہ طالبہ جانگ اپنے استاد کی سزا برداشت نہیں کرپائی مزید پڑھیں

فلسطین میں امارات اور بحرین کے خلاف مظاہرے: اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے فلطسنیوں کے غدار ہیں؛ مظاہرین

فلسطین میں امارات اور بحرین کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے فلطسنیوں کے غدار ہیں۔ روس نے واضح کر دیا مسئلہ فلسطین حل کیے بغیرمشرق وسطیٰ میں امن کا قیام ممکن نہیں۔ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے عرب ملکوں کے خلاف فلسطینی سراپا مزید پڑھیں

بزرگ شخص کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد چھت سے نیچے پھینک دیا، بھارتی سوسائٹی کی بھیانک تصویر نماٰیاں

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں معمولی بات پر بزرگ شخص کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد چھت سے نیچے پھینک دیا جس سے ان کی موت واقع ہوگئی۔ مشرقی دہلی کے فلور مارکیٹ علاقے میں دھرمپال نامی شخص نے جب اے سی کی گرم ہوا کے خلاف احتجاج کیا تو پڑوسیوں نے گھر میں مزید پڑھیں

جنس، عمر یا معذوری کی بنیاد پر تنخواہوں کی تفریق، حکومت نے بڑا اعلان کردیا

وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے نجی اداروں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ جنس، عمر یا معذوری کی بنیاد پر تنخواہوں کی تفریق کو ختم کردیں۔ سعودی عرب کی وزارت نے نجی کمپنیوں کے لیے تنبیہی پیغام جاری کیا، جس میں اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ ملازمین کی تنخواہوں کے مزید پڑھیں

یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد آزادانہ طور پر تجارت سے متعلق قانون سازی، برطانوی حکومت کا بیان جاری

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن، برسلز کی ایک انتباہ کے باوجود تجارت سے متعلق قانون سازی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں جبکہ وہ ان کے مستقبل کے تعلقات کو خراب کرسکتا ہے اور برطانوی حکومت نے خود اعتراف کیا ہےکہ یہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ انٹر مارکیٹ بل کا مقصد یہ مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں جدید نظام رائج،خوشخبری جانئے

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ گورنریٹ نے عرفات، طائف واٹر انڈر پاس منصوبہ مکمل کرلیا ہے، یہ دنیا بھر میں آب رسانی کا طویل ترین نیٹ ورک ہے۔ جبل الکر کے زیریں حصے سے طائف میں سرکلر روڈ تک 12.5 کلو میٹر لمبا ہے، اس کا قطر 8.4 میٹر ہے اس منصوبے کو کورونا بحران مزید پڑھیں

سعودی حکام کا “تیل کی پیداوار” سے متعلق اہم اعلان جاری

سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ مقررہ حد سے زیادہ تیل کی پیداوار اوپیک کی پہچان تباہ کردے گی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ان کا اشارہ تیل پیداوار میں کمی کے اوپیک پلس معاہدے میں شامل ان ملکوں کی طرف تھا جو معاہدے کی خلاف ورزی کرکے مقررہ کوٹے مزید پڑھیں

امتحانات کے دوران نقل کی روک تھام کیلئے پورے ملک میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل

امتحانات کے دوران نقل کی روک تھام کے لیے دنیا بھر میں بے شمار سخت اقدامات کیے جاتے ہیں لیکن حال ہی میں افریقی ملک سوڈان میں نقل کی روک تھام کے لیے ایک انوکھا اقدام ہی دیکھنے میں آیا ہے۔ سوڈان میں ستمبر کے مہینے میں تقریباً 5 لاکھ کے قریب ہائی اسکول گریجویٹس مزید پڑھیں