عمرہ و زیارت کے مرحلہ وار بحالی کی تفصیلات جاری، سعودی وزیر حج و عمرہ نے اہم خبر سنادی

سعودی وزیر حج و عمرہ نے آئندہ مرحلے میں عمرہ و زیارت کے مرحلہ وار بحالی کی تفصیلات جاری کردیں۔ عمرہ فورم میں گفتگو کرتے ہوئے سعودی وزیر حج و عمرہ نے کہا کہ سعودی عرب حفظان صحت کے ضوابط کی پابندی کے ساتھ عمرہ بتدریج بحال کرنے والا ہے۔ وزیر حج و عمرہ کے مزید پڑھیں

چلتی گاڑی میں اسنیپ چیٹ ویڈیو بنانے کا شوق، خاتون اپنی جان گنوا بیٹھی

برطانیہ میں موٹروے پر چلتی گاڑی میں اسنیپ چیٹ ویڈیو بناتے ہوئے خاتون توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور سڑک پر گرگئیں۔ برطانیہ میں ایک خاتون ایم 25 موٹروے پر چلتی گاڑی سے اس وقت گر گئیں جب وہ کھڑکی سے باہر نکل کر اسنیپ چیٹ کی ویڈیو بنارہی تھیں۔ برطانوی پولیس کے مطابق یہ مزید پڑھیں

کویت کی وزارت صحت نے بیرون ملک پھنسے ملازمین کی وطن واپسی کے لیے فہرست کی منظوری دے دی

کویت کی وزارت صحت نے بیرون ملک پھنسے ڈاکٹروں، نرسوں اور تکنیکی ماہرین کی وطن واپسی کے لیے فہرست کی منظوری دے دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کویت کی وزارت صحت نے بیرون ملک پھنسے سرکاری اسپتالوں اور صحت کی سہولیات میں تفویض ڈاکٹروں، نرسوں اور تکنیکی ماہرین کی فہرست تیار کرتے مزید پڑھیں

شادی کی تقریب کا انعقاد، پولیس بھی حرکت میں آگئی، 8 منتظمین کو چھاپہ مار کر حراست میں لے لیا

متحدہ عرب امارات کے حکام کرونا کے پیش نظر نے شادی سمیت دیگر تقاریب پر پابندی عائد کی گئی ہے تاکہ عوام جمع نہ ہوں اور وائرس کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔ حکومت کی جانب سے جاری کی گئیں احتیاطی تدابیر میں شہریوں کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سماجی فاصلے کو مزید پڑھیں

بینکوں کی اپنے صارفین کو ہیکرز سے بچانے کےلیے انتباہ جاری

سعودی بینکوں نے اپنے صارفین کو ہیکرز کے ہاتھوں لٹنے سے بچانے کےلیے انتباہ جاری کردیا۔ خلیجی ریاست سعودی عرب کے بینکوں نے دنیا بھر میں ہیکرز کی کارروائیاں دیکھتے ہوئے اپنے صارفین کو خبر دار کیا ہے کہ کسی بھی مشکوک نمبر، یا واٹس ایپ سے کسی بھی قسم کے لنکس موصول ہوں تو مزید پڑھیں

افریقی ملک گھانا میں خوفناک ٹریفک حادثہ، فٹبال ٹیم کے چھ نوعمر کھلاڑی زندگی کی بازی ہار گئے

گھانا کے دارالحکومت میں خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں فٹبال ٹیم کے چھ نوعمر کھلاڑی زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ دیگر 30 شدید زخمی ہیں۔ افریقی ملک گھانا کے خانہ جنگی سے دوچار علاقے سے واپسی میں ایک بس ٹریفک حادثے کا شکار ہوئی جس میں یوتھ فٹبال ٹیم کے کھلاڑی سوار تھے۔ مزید پڑھیں

امریکا اور سویڈن کا جاسوس مشن ناکام بنا دیا، روسی وزارت دفاع کا دعویٰ سامنے آگیا

روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکا اور سویڈن کا جاسوس مشن ناکام بنا دیا۔ بحر بالٹک کی فضا میں روس اور امریکا کے دو بغیر پائلٹ طیارے آگے بڑھنے سے روک دیے گئے۔ روسی سوخوی 27 لڑاکا طیارے کو بحر بالٹک کے مقام پر سویڈش ڈرون طیارے اور ایک امریکی مزید پڑھیں

ترکی آنے والے لبنانی جوڑے کا بچہ پیدائش کے کچھ دیر بعد ہی نرس نے غائب کردیا

روزگار کے سلسلے میں ترکی آنے والے لبنانی میاں بیوی پر قیامت ٹوٹ پڑی، بچے کی پیدائش کے کچھ دیر بعد ہی نرس نے نومولود کو لے کر غائب کردیا، والدین دو ماہ سے در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔ 23 سالہ جانا القوزی اور27 سالہ محمد سلیم نے ابھی اپنے نوزائیدہ بچے کو مزید پڑھیں

بھارت میں طیارہ گر کر تباہ، ایک پائلٹ ہلاک جب کہ دوسرے کی تلاش کی جا رہی ہے

بھارت میں دوران پرواز ایک چھوٹا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے سے قبل دو پائلٹوں نے پیراشوٹ سے چھلانگ لگائی تھی تاہم ایک پائلٹ کی نعش مل چکی ہے جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ بھارت کے شہر اعظم گڑھ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے تربیتی پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ بھارتی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں تقرری، صدر ٹرمپ طاقت کا غلط استعمال کر رہے ہیں، صدارتی امیدوار جو بائیڈن

امریکا میں حزب اختلاف کے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ میں انتخابات سے قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سپریم کورٹ میں تقرری کرنے کا منصوبہ ہے، جو طاقت کا غلط استعمال ہے۔ جو بائیڈن نے کہا کہ ڈونالڈ ٹرمپ اگلے ہفتے ایک آزاد خیال جسٹس کو نامزد کریں گے۔ انہوں مزید پڑھیں