مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان جبکہ بعض علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کی پیشنگوئی

سعودی محکمہ موسمیات نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ مملکت کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بعض علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی۔ سعودی محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ریاض، مدینہ منورہ، بریدہ، نجران، حائل اور مشرقی ریجن میں گرد آلود ہوائیں چلیں مزید پڑھیں

اسپین میں ایک شخص کا بے زبان جانوروں سے ظالمانہ سلوک کی جانیے افسوسناک خبر

اسپین میں ایک شخص کو مالک مکان نے گھر سے نکال دیا، جس کے بعد اس کی 110 بلیاں بھی بے گھر ہوگئی ہیں اور جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیمیں انہیں پناہ دینے کی کوشش میں ہیں۔ اسپین میں ویلینشیا کی ریجن میں سپاما سفور نامی تنظیم کا خیال تھا کہ مزید پڑھیں

امریکا نے ہمیں اپنے میزائل پروگرام کو ترقی دینے پر مجبور کیا: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ امریکا نے ہمیں اپنے میزائل پروگرام کو ترقی دینے پر مجبور کیا ہے، نئے روس کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب ہمارے پاس جدید ترین ہتھیار موجود ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکا نے اینٹی مزید پڑھیں

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 660 نئے کیسز رپورٹ، 10 مریض انتقال کرگئے

عمانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ سلطنت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 660 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ وبا کے 10 مریض انتقال کرگئے۔ عمانی وزارت صحت نے کورونا صورت حال سے متعلق نئی رپورٹ شایع کی، جس میں بتایا گیا کہ کورونا کے نئے مریض کتنے سامنے آئے اور مزید پڑھیں

دبئی سیاحت میں مشرق وسطیٰ اور یورپی ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ گیا

متحدہ عرب امارات کا شہر دبئی سیاحت میں مشرق وسطیٰ اور یورپی ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ گیا، ایک سال میں غیر ملکی سیاحوں نے دبئی میں اربوں ڈالر خرچ کر ڈالے۔ اقوام متحدہ کے ماتحت عالمی ادارہ سیاحت نے کہا ہے کہ گزشتہ سال غیر ملکی سیاحوں نے دبئی میں 80 ارب درہم خرچ مزید پڑھیں

مقتول کی باقیات گھر کے صحن سے برآمد، پولیس نے شوہر قتل کرنے والی خاتون گرفتار کرلی

پولیس نے شوہر قتل کرنے والی خاتون کو گرفتار کرکے مقتول کی باقیات گھر کے صحن سے برآمد کرلیں۔ امریکی ریاست فلوریڈا کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پانچ سال قبل شوہر کو بے دردی سے قتل کرنے والی خاتون کو 2020 میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے گھر کے مزید پڑھیں

دنیا کی سب سے بڑی بین الاقوامی منی لانڈرنگ، بینکوں کے افسران بھی ملوث

امریکی ادارے نے دنیا کی سب سے بڑی بین الاقوامی منی لانڈرنگ کا انکشاف کیا ہے اس منی لانڈرنگ میں ایک ہزار ارب ڈالر سے زائد کی رقم منتقل کی گئی اس کام میں عالمی شہرت کے حامل بینکوں کے افسران ناقص کارکردگی اور لاپروائی کے باعث ملوث رہے ہیں۔ امریکی وزارت خزانہ کی خفیہ مزید پڑھیں

ایکسپریس ہائی وے پر دیو قامت اژدھے نے شہریوں کی دوڑیں لگوا دیں، جانیے تفصیلات

بھارتی شہر ممبئی کے مشرقی ایکسپریس ہائی وے پر دیو قامت اژدھے نے شہریوں کی دوڑیں لگوا دیں۔ بھارتی شہر ممبئی کے ایکسپرس ہائی وے پر 14 فٹ لمبے اژدھے کو دیکھ کر شہری خوفزدہ ہوگئے۔اس موقع پر وہاں موجود موٹر سائیکل سواروں نے ہائی وے کے قریب ڈیوٹی پر مامور ٹریفک کانسٹیبل کو اژدھے مزید پڑھیں

سمندر پر پہلا طویل ترین واکنگ ٹریک، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

سعودی عرب میں سمندر پر پہلے طویل ترین واکنگ ٹریک کی سحر آفریں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ کنگ عبداللہ اکنامک سٹی میں سعودی عرب کا طویل ترین واکنگ ٹریک رابغ کمشنری میں واقع ہے۔ یہ سمندر پر کثیر جہتی پل کی شکل میں بنا ہوا ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق واکنگ ٹریک مزید پڑھیں

امریکا نے ایرانی وزارت دفاع اور وینزویلا کے صدر پر پابندی لگادی

امریکا نے ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیاں دوبارہ سے لگانے کے اعلان کے بعد ایرانی وزارت دفاع سمیت ایرانی جوہری ہتھیار پروگرام سے متعلق 27 کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر اور وزیرخزانہ اسٹیون منچن سمیت دیگر عہدیداروں کے ہمراہ مزید پڑھیں