ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، 3 دن کا ویک اینڈ متعارف

متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) نے ورکرز کے لیے تین دن کے ویک اینڈ کی اجازت دی ہے۔ عرب جریدے خلیج ٹائمز کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے وفاقی شعبے میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے نئے ضوابط متعارف کرائے ہیں یہ نئے قوانین یکم جولائی 2023 سے نافذ مزید پڑھیں

حکومت کا صبح 6 بجے سرکاری اور نیم سرکاری دفتروں کو کھولنے کا حکم، عوام میں تشویش

ایرانی حکومت کے سرکاری اور نیم سرکاری شعبوں میں موسم گرما کے دفتری اوقات کار میں رد وبدل کے فیصلے پر عوامی حلقوں نے شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ تہران حکومت نے موسم گرما کیلئے نیا دفتری نظام الاوقات جاری کیا تھا، ملازمین کو صبح 6 بجے دفاتر میں حاضری لگانے کا حکم دیا مزید پڑھیں

یواے ای میں ملازمین کے لیے نئے ضوابط متعارف

متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) نے ورکرز کے لیے تین دن کے ویک اینڈ کی اجازت دی ہے ۔ عالمی جریدے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے وفاقی شعبے میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے نئے ضوابط متعارف کرائے ہیں یہ نئے قوانین یکم جولائی 2023 سے نافذ العمل ہوں مزید پڑھیں

افغانستان: خوفناک ٹریفک حادثے میں 24 افراد جاں بحق

افغانستان کے صوبے سرپل میں مسافروں سے بھری بس حادثے کا شکار ہوئی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق حادثے میں 24 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے شامل ہیں جبکہ ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز اردن کے مشرقی علاقےبادیہ میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں 9 مزید پڑھیں

ایکواڈور میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب، ہزاروں افراد متاثر

جنوبی امریکی ایکواڈور میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے 15 ہزار افراد کے متاثر ہونے ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکواڈور کے شمال مغرب میں واقع شہر ایسمیرل میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب آگیا ہے۔ ایکواڈور کے ایوان صدر کے سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

مایہ نازنجومی بابا وانگا کی 2023 سے متعلق اہم پیشگوئیاں سامنے آگئیں

مایہ ناز خاتون نجومی آنجہانی بابا وانگا جن کا تعلق بلغاریہ سے تھا، انہوں نے گزشتہ پیشگوئیوں کی طرح 2023 کے حوالے سے بھی ایک بڑی پیشگوئی کی تھی۔ امریکی میڈیا کے مطابق بابا وانگا سے متعلق افواہیں ہیں کہ انہوں نے مرنے سے قبل دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے واقعات کی پیش مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری نے والدہ ڈیانا کی موت کے لیے پاپرازی فوٹوگرافرز کو مجرم ٹھہرا دیا

برطانوی شہزادہ ہیری کا کہنا ہے کہ برطانوی میڈیا کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ اُنہوں نے اپنی والدہ، شہزادی ڈیانا کی موت کے لیے پاپرازی فوٹوگرافرز کو مجرم ٹھہرایا ہے۔ شہزادہ ہیری نے برطانوی میڈیا گروپ ’مرر گروپ نیوز پیپر‘ کیخلاف مقدمے میں ایک تحریری بیان میں سوال کیا کہ’اس سے پہلے کہ کوئی مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن تین روزہ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اہم سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس مزید پڑھیں

ایران، ہائپر سونک ٹیکنالوجی کے حامل چار ممالک میں شامل ہوگیا: جنرل امیر علی حاجی زادہ

سپاہ پاسدارانِ انقلاب کی فضائیہ کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ اس میزائل کے کامیاب تجربے سے اسلامی جمہوریہ ایران، ہائپرسونک ٹیکنالوجی کے حامل چار ممالک میں شامل ہوگیا۔ اس میزائل کے کامیاب تجربے سے اسلامی جمہوریہ ایران، ہائپر سونک ٹیکنالوجی کے حامل چار ممالک میں شامل ہوگیا اور “فتاح“ میزائل مزید پڑھیں

افغان صوبہ بدخشاں میں خودکش دھماکا، قائم مقام گورنر ڈرائیور سمیت جاں بحق

افغانستان کے صوبے بدخشاں کے دارالحکومت فیض آباد میں خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں قائم مقام گورنر ڈرائیور سمیت جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بدخشاں صوبے کے دارالحکومت فیض آباد میں ایک خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی قائم مقام ڈپٹی مزید پڑھیں