مذہبی آزادی میں مداخلت نہیں ہوتی، جرمن عدالت نے اذان پرعائد پابندی ختم کردی

اذان دینے پر یہ پابندی ایک مسیحی جوڑے کی شکایت پر عائد کی گئی تھی کہ اذان سے ان کی مذہبی آزادی میں مداخلت ہوتی ہے تاہم عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اذان کی آواز سننے والوں کے کسی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہوتی۔ مغربی جرمنی کے شہر مونسٹر کی عدالت نے مزید پڑھیں

نئے ٹریفک قانون لاگو, کسی سڑک کے قریب کوئی تعمیراتی یا کھدائی نہیں کی جائے گی

متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی میں نئے ٹریفک قانون لاگو ہو گئے جن کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کا سامنا کرنا ہو گا۔ ابوظبی انٹیگریٹڈ ٹرانسپورٹ سنٹر (ITC) کی جانب سے نئے ٹریفک قوانین کا اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ آئندہ سےکسی سڑک کے قریب کوئی تعمیراتی یا کھدائی کاکام کروانے مزید پڑھیں

ویزا درخواستوں سے متعلق سعودی سفارت خانے نے اہم اعلان کردیا

بنگلہ دیش میں سعودی سفارت خانہ اتوار 27 ستمبر سے ویزے کے لیے کارروائی شروع کرے گا، سفارت خانے میں رجسٹرڈ ایجنسیوں کے ذریعے ویزوں کی توسیع اور منسوخی کی درخواستیں وصول کی جائیں گی۔ ڈھاکا میں سعودی سفارت خانے نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ ویزے کے امیدواروں کو بنگلہ دیشی مزید پڑھیں

عمان نے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا اعلان کردیا 

خلیجی ملک عمان نے یکم اکتوبر سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا اعلان کردیا, جس کے تحت اب کارآمد ویزہ رکھنے والے افراد عمان پہنچ سکیں گے۔ دیگر ممالک میں پھنسے عمانی ویزہ ہولڈرز یکم اکتوبر سے ملک واپس پہنچ سکیں گے کیوں کہ حکومت نے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا اعلان کردیا مزید پڑھیں

برطانوی سیاح کا گمشدہ ہیرا پولیس نے 48 گھنٹوں میں ڈھونڈ لیا

دبئی پولیس نے اپنی قابلیت اور صلاحیت کو ایک بار پھر ثابت کرتے ہوئے سیاح کا کھویا ہوا ہیرا تلاش کر کے مالکن کے حوالے کر دیا۔ دبئی پولیس نے برطانوی سیاح کا گمشدہ ہیرا 48 گھنٹوں میں ڈھونڈ لیا۔ خاتون سیاح نے رپورٹ درج کروائی کے اس کا ہیرا سفر کے دوران کہیں کھو مزید پڑھیں

ریلوے لائن پر گانے سننے میں مگن نوجوان اپنی زندگی سے ہی ہاتھ دھو بیٹھا

ایئرفون لگا کر گانے سننے میں مگن نوجوان کو ریل نے کچل ڈالا۔ یہ واقعہ ریاست راجھستان میں پیش آیا جہاں الور ضلع میں نوجوان کو ریلوے لائن پر ایئرفون کے ساتھ گانے سننے کی قیمت اپنی جان گنوا کر ادا کرنی پڑی۔ 23 سالہ دیوسنگھ ریلوے پھاٹک نمبر 70 میں ایئرفون لگا کر اونچی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن کے بعد اقتدار کی پرامن منتقلی کا امکان مسترد کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ڈاک کےذریعے بیلٹ پیپرز کی تقسیم انتخابی عمل کے لیے تباہی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوز کانفرنس کے دوران الیکشن کے بعد اقتدار کی پرامن منتقلی کے امکان کو مسترد کر دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انتخابات کے بعد صورتحال دیکھیں مزید پڑھیں

عمرہ اور زیارت کی مرحلہ وار بحالی کا آغاز، سعودی حکومت نے ایپلیکیشن متعارف کروادی

سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ اور زیارت کی مرحلہ وار بحالی کا آغاز اندرون ملک سے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں سے ہوگا۔ عمرہ اور زیارت کے خواہشند افراد اعتمرنا نامی ایپلی کیشن سے اجازت نامہ حاصل کریں گے، سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت نے کہا ہے کہ اعتمرنا ایپلی مزید پڑھیں

امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی تاکید، شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل کو سخت تنقید کا سامنا

برطانوی شاہی خاندان کے چشم و چراغ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مرکل کو امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی تاکید کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مرکل اس وقت امریکی ریاست کیلی فورنیا میں 14 ملین ڈالرز مالیت کے ایک محل میں رہائش مزید پڑھیں

غیرملکی ملازمین کے واجب الادا جرمانے معاف، عمانی وزارتِ افرادی قوت کا بیان جاری

عمانی وزارت افرادی قوت نے کہا ہے کہ وہ غیرملکی جو ہمیشہ کے لیے عمان چھوڑ کر جارہے ہیں انہیں اب واجب الادا جرمانے نہیں دینے ہوں گے۔ عمانی حکومت نے ان غیرملکیوں کی واجب الادا جرمانے کی رقم معاف کردی، جو مستقل طور پر عمان چھوڑ کر جارہے ہیں، وزارت افرادی قوت نے حکمت مزید پڑھیں