سعودی عرب کاعمرہ ادائیگی کی اجازت کے لیے اہم قدم

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ اور زیارت نے عمرہ ادائیگی اور مسجد الحرام میں نماز ادا کرنے کا اجازت نامہ حاصل کرنے کے لیے موبائل ایپ متعارف کرادی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں مقیم ملکی و غیرملکی تارکین ’اعتمرنا‘ نامی ایپ کو موبائل میں ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی رجسٹریشن مزید پڑھیں

آرمینیا اور آذربائیجان کی فورسز میں جھڑپیں، متعدد علاقوں میں کرفیو نافذ

آرمینیا اور آذربائیجان کی سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئیں، گولہ باری کے نتیجے میں سرحدوں کے دونوں اطراف بسنے والے متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یورپ اور ایشیا کے درمیان واقع ملک آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین متنازع علاقے ناگورنو کرابخ ریجن پر کشیدگی بڑھ مزید پڑھیں

سکھوں کی جماعت شرومنی اکالی دل نے احتجاجاً بھارتی حکمراں اتحاد سے علیحدگی اختیار کر لی

بھارت میں کسانوں سے متعلق متنازع قانون کی منظوری پر سکھوں کی جماعت شرومنی اکالی دل نے احتجاجاً بھارتی حکمراں اتحاد سے علیحدگی اختیار کر لی۔ پارٹی صدر سُکھ بیر سنگھ نے کہا کہ شرومنی اکالی دل زراعت سے متعلق قانون سازی پر اتحاد سے الگ ہوئی، بھارتی حکومت نے فصلوں کو قانونی تحفظ دینے مزید پڑھیں

سی این جی اسٹیشن پر سلینڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، دو ملازمین جل گئے

ٹرک میں سی این جی بھرنے کے دوران سلینڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں سی این جی اسٹیشن کے دو ملازمین جل کر شدید زخمی ہوگئے۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے دوارکا سیکٹر20 میں ایک سی این جی اسٹیشن پر ٹرک میں سی این جی بھرنے کے دوران اچانک مزید پڑھیں

یوکرین میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ، 25 افراد ہلاک ہو گئے

یوکرین میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق طیارے میں ائیر فورس کیڈٹس سوار تھے، ہلاک ہونے والوں میں کیڈٹس بھی شامل ہیں جب کہ کئی کیڈٹس حادثے میں معجزاتی طور پر محفوظ بھی رہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ تربیتی پرواز مزید پڑھیں

پکنک پر جانے والی فیملی خوفناک حادثے کا شکار

سمندر کنارے پکنک کی غرض سے جانے والی فیملی خوفناک حادثے کے باعث اسپتال پہنچ گئی۔ آسٹریلیا کے شہر نیو کاسل میں کار تیز رفتاری کے باعث 50 میٹر کی بلندی بیچ پر جاگری، جس کی زد میں آکر ماں شیر خوار بچے سمیت زخمی ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حادثے کے مزید پڑھیں

بس بہت ہوگیا! آپ پہلے ہی دنیا کیلئے مسائل پیدا کرچکے ہیں: چین کا ٹرمپ کو جواب

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بس بہت ہو گیا آپ کی وجہ سے پہلے ہی دنیا میں کئی مسائل کھڑے ہوگئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چین کے سفیر مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن نے تحریری معافی مانگ لی: جنوبی کوریا

جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ کم جونگ اُن نے شمالی کوریا کی سرحدی فورس کے ہاتھوں ہمارے شہری کی ہلاکت پر تحریری طور پر معذرت کرلی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے صدارتی دفتر کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا کے حکمراں مزید پڑھیں

عرب ممالک کے اسرائیل سے تعلقات پر فلسطینی عوام کو دھچکا لگا ہے: محمود عباس

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے صدر محمود عباس نے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے خلیجی ممالک کی عالمی کانفرنس کے انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس کا اقوام متحدہ کی جنرل مزید پڑھیں

عوامی مقامات پر فیس ماسک نہ لگانے پر جرمانے میں اضافہ, حکام کا فیصلہ سامنے آگیا

بحرین میں عوامی مقامات پر فیس ماسک نہ لگانے پر جرمانے میں اضافہ کر دیا گیا۔ بحرینی وزات داخلہ نے کورونا کیسز میں اضافے کے بعد احتیاطی تدابیر کے تحت لازمی قرار دیے گئے فیس ماسک نہ لگانے پر جرمانے میں 4 گنا اضافہ کردیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری حکم نامہ کے مطابق مزید پڑھیں