امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پھر اپنے حریف امیدوار جوبائیڈن سے منشیات ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر اپنے حریف امیدوار جوبائیڈن سے منشیات ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ کردیا۔ امریکا میں گزشتہ کچھ ماہ سے انتخابی سرگرمیاں عروج ہیں اسی کساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے صدارتی انتخابات 2020 میں حصّہ لینے حریف امیدواروں بالخصوص جوبائیڈن پر تنقید کے نشتر چلانے کا سلسلہ مزید پڑھیں

سعودی خاتون سارہ خلف العنزی کا پہلی ایمبولینس ڈرائیور بننے کا اعزاز، دیکھیے ویڈیو

سعودی خاتون سارہ خلف العنزی نے ریاست کی پہلی ایمبولینس ڈرائیور بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ خلیجی ریاست سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030 کے تحت خواتین کو آزادی دی گئی تھی جس کے بعد خواتین نے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ اب سعودی عرب مزید پڑھیں

ایئرپورٹس پر مسافروں کے لیے کورونا وائرس ٹیسٹ کی سہولت، حکام کا بیان جاری

عمان نے اپنے ایئرپورٹس پر مسافروں کے لیے کورونا وائرس ٹیسٹ کی سہولت کا اعلان کر دیا ہے۔ عمان ایئرپورٹس کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم اکتوبر 2020 سے سلطنت کے شہریوں اور رہائشیوں کے لیے پی سی آر ٹیسٹ کی سہولت دستیاب ہوگی۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

مودی کے اقوام متحدہ سے خطاب کے دوران ’ہٹلر‘ کے نعرے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اقوام متحدہ سے خطاب کے دوران مظاہرین نے ’ہٹلر‘ کے نعرے لگادئیے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اقوام متحدہ سے خطاب کے موقع پر یو این دفتر کے سامنے احتجاج میں مظاہرین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرے میں پاکستانیوں کے ساتھ کشمیریوں کی بڑی تعداد شریک تھی، مظاہرین مزید پڑھیں

معذوروں کی جگہوں پر پارکنگ، محکمہ ٹریفک نے گاڑیوں کے مالکان کے خلاف کارروائی کردی

سعودی عرب میں محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ مملکت کے مختلف علاقوں میں معذوروں کے لیے مخصوص جگہوں پر پارکنگ پر دوہزار438 گاڑیوں کے مالکان کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ محکمہ ٹریفک کا کہنا ہے کہ ٹریفک قانون کے مطابق سرکاری و نجی اداروں اور مختلف پبلک مقامات پر معذوروں کی کاروں کے مزید پڑھیں

بھارت میں گھریلو پریشانیوں سے تنگ ماں کی 3 بچوں سمیت خودکشی

بھارت میں گھریلو پریشانیوں سے تنگ 27 سالہ ماں نے 3 بچوں سمیت کنویں میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی، ایک 5 سالہ بچی کو زندہ بچا لیا گیا۔ ریاست بہار کے ضلع کیمور میں گھریلو تنازعہ سے تنگ ایک خاتون نے اپنے 3 معصوم بچوں کے ساتھ کنویں میں کود کر خودکشی کرلی۔ بہار مزید پڑھیں

کورونا وائرس: روس میں تیار ہونے والی دنیا کی پہلی ویکسین سے متعلق پیش رفت

روس میں تیار ہونے والی دنیا کی ممکنہ پہلی ویکسین تقریباً 3 ہزار رضاکاروں کو لگا دی گئی۔ روسی دارالحکومت کے میئر سوبیانین کا کہنا ہے کہ ماسکو میں تقریباً 3 ہزار افراد کو ملکی ساختہ ویکسین لگائی گئی ہے۔ اپنے بیان میں میئر نے بتایا کہ روس میں تیار ہونے والی ‘سپتنگ وی’ نامی مزید پڑھیں

زراعت کے حوالے سے تین متنازع بلوں کی منظوری, بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری

بھارت کی کئی ریاستوں میں کسانوں کے احتجاج کے باوجود صدر نے زراعت کے حوالے سے تین متنازع بلوں کی منظوری دے دی ہے۔ ملک کی پارلیمان کے ایوان بالا یعنی راجیہ سبھا میں اتوار کو حزب اختلاف کی جماعتوں کی طرف سے شدید احتجاج کے باوجود حکومت نے قوانین کے مسودوں کو منظور کروالیا۔ مزید پڑھیں

پٹرول پمپ میں حادثے کے بعد آگ لگنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سعودی عرب میں الخفجی کے پٹرول پمپ میں حادثے کے بعد آگ لگنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، خاتون ڈرائیور نے تیز رفتار کار ستون پر دے ماری۔ پیٹرول اسٹیشن پر ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں پیٹرول پمپ پر آگ بھڑک اٹھی، خوشس قسمتی سے کوئےی جانی نقصان مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان کا آرمینیا کے ساتھ کشیدی آذر بائیجان کی حمایت کا اعلان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے آرمینیا کے ساتھ جاری کشیدی میں آذر بائیجان کی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر نے دونوں ممالک کی کشیدگی میں آذر بائیجان کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو سفاکی اور جارحیت کا نشانہ بننے والے مزید پڑھیں