عرب چین تجارتی کانفرنس کے پہلے روز 10 ڈالر کے سرمایہ کاری معاہدوں پر دستخط

سعودی دارالحکومت ریاض میں اتوار کو ’عرب، چین تجارتی کانفرنس‘ کے پہلے دن 37.5 ارب ریال (دس ارب ڈالر) مالیت کے 30 معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ عرب میڈیا روپرٹس کے مطابق ٹیکنالوجی، تجدد پذیر توانائی کے وسائل، زراعت، معدنیات، رئیل اسٹیٹ، سیاحت، سپلائی چین اور صحت نگہداشت کے شعبوں میں معاہدے ہوئے ہیں۔ سعودی وزیر مزید پڑھیں

برسوں انتظارکے بعد 4 بہنوں کا حج قرعہ اندازی میں ایک ساتھ نام نکل آیا

طویل انتظار کے بعد مراکش سے تعلق رکھنے والی 4 بہنیں حج قرعہ اندازی میں نام نکل آنے پر خوشی سے نہال ہوگئیں۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق 60 سال سے زائد عمر کی چار بہنیں (عائشہ ناصر ، فاطمہ ناصر ، حلیہ ناصر اور خدیجہ ناصر ) گزشتہ کئی برسوں سے حج کی سعادت کی مزید پڑھیں

کویت: غیر ملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری، فیملی ویزا جلد بحال کرنے کا فیصلہ

کویت کی جانب سے فیملی وزٹ ویزا کی درخواستوں کی قبولیت کو بحال کرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ کئی مہینوں کے وقفے کے بعد، کویت ایک بار پھر اہل خانہ کو وزٹ ویزا کے لیے درخواست دینے کی اجازت دے سکتا ہے،جس سے وہ ملک میں اپنے پیاروں کے ساتھ دوبارہ مل سکیں۔ حالیہ مزید پڑھیں

قازقستان کے جنگلات میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک ہو گئے

شمال مشرقی قازقستان کے جنگلات میں آگ لگنے سے اب تک چودہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق قازقستان کی ہنگامی حالات کی وزارت نے بتایا کہ شمال مشرقی قازقستان کے جنگلات میں آگ لگنے سے چودہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ وزارت نے بتایا کہ مجموعی طور پر 14 لاشیں مزید پڑھیں

ویتنام میں پولیس اسٹیشنز پر حملہ، پولیس اہلکار سمیت متعدد افراد ہلاک

ویتنام میں 2 پولیس اسٹیشنز پر حملے میں پولیس اہلکار سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویتنامی حکام کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ یہ واقعہ اتوار کی صبح ویتنام کے علاقے سینٹرل ہائی لینڈز میں پیش آیا جہاں قائم 2 پولیس اسٹیشنز پر حملہ کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق حملے میں مزید پڑھیں

صومالیہ: موغادیشو کے ہوٹل پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

مشرقی افریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ساحل سمندر پر واقع ایک ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے چھ افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق صومالی پولیس فورس نے ہفتے کے روز اپنے بیان میں کہا ہے کہ “حملے میں 6 شہری ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہوئے۔ ریسکیو آپریشن مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نے پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ کی رکنیت سے جذباتی انداز سے استعفیٰ دے دیا۔ بورس جانسن کو کورونا وبا کے دوران سرکاری رہائش گاہ میں پارٹی کرنے کے الزام کا سامنا تھا۔ مارچ میں پارلیمنٹ کو دیے گئے شواہد میں بورس جانسن نے پارلیمنٹ کو گمراہ کرنے کا اعتراف بھی کیا تھا،اب تحقیقات کے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے جوہری پروگرام کو فروغ دینے کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے سویلین جوہری پروگرام کو فروغ دے رہا ہے اور اس پروگرام کیلئے امریکا کو بولی لگانے والوں میں شامل کرنے کو ترجیح دیتا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں ان خیالات کا مزید پڑھیں

13سالہ بچی نے والدین کی کروڑوں کی جمع پونجی چٹکیوں میں اڑادی

چین سے تعلق رکھنے والی 13 سالہ بچی نے 63000 امریکی ڈالرز ویڈیو گیمز پر خرچ کر دئیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صوبے ہینان میں 13 سالہ بچی کے والدین کو اس وقت زور کا جھٹکا لگا جب اُنہیں معلوم ہوا کہ بینک اکاؤنٹ میں رکھی اُن کی زندگی کی جمع مزید پڑھیں

پاکستان کا خطرناک دشمن افغانستان میں پر اسرار طور پر ہلاک

پاکستان کا ایک بڑا دشمن افغانستان میں مارا گیا ہے، دہشت گرد ثناء اللّٰہ غفاری عرف شہاب المہاجر افغان شہر کنڑ میں ہلاک ہوا ہے۔ ہلاک دہشت گرد ثناء اللّٰہ غفاری ناصرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح پر انتہائی مطلوب تھا، دہشت گرد اور اُس کی اہلِ خانہ بھارت سے ہجرت کر کے افغانستان آئے مزید پڑھیں