مودی نے چین سے منسلک متنازع سرحد کو ہمالیہ سے ملانے والی سرنگ کا افتتاح کر دیا

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے چین سے منسلک متنازع سرحد کو ہمالیہ سے ملانے والی سرنگ کا افتتاح کر دیا جس کے نتیجے میں سرحد تک پہنچنے کے لیے بھارتی فوجیوں کو بہت وقت کم لگے گا۔ سرنگ بھارت کی شمالی ریاست ہماچل پرادیش کو لداخ کے سرحد علاقے سے ملائے گی جہاں بھارتی مزید پڑھیں

افغانستان میں سرکاری عمارت کے اندر خودکش کار بم دھماکہ، 15 افراد ہلاک، کئی درجن زخمی

افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں سرکاری عمارت کے اندر خودکش کار بم دھماکے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے اور تین درجن سے زائد زخمی ہو گئے۔ صوبہ ننگرہار کے گورنر عطااللہ خان خوگیانی نے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی سے گفتگو میں بتایا کہ حملے میں سرکاری عمارت کو مزید پڑھیں

سعودی عرب نے عمرہ اور زیارات پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

عمرے کے خواہش مند افراد کے لیے خوشخبری، سعودی عرب نے عمرہ اور زیارات پر عائد پابندی کل سے ختم کرنے کا اعلان کر دیاہے۔ سعودی عرب نے سات ماہ بعد مرحلہ وار عمرہ ادا کرنے کی اجازت دے دی ہے، عرب میڈیا کے مطابق عمرہ کی اجازت تین مرحلوں میں دی گئی ہے۔ پہلا مزید پڑھیں

کورونا وائرس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اسپتال منتقل کر دیا گیا

کورونا وائرس سے متاثر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملٹری اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ ماسک لگا کر بذریعہ ہیلی کاپٹراسپتال پہنچے تاہم خاتون اول میلانیا ٹرمپ کو اسپتال منتقل نہیں کیا گیا۔ وائٹ ہاؤس انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ کا کورونا مزید پڑھیں

امریکا نے ایمریٹس ایئرلائن پر 4 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کردیا

امریکا نے ایرانی فضائی حدود استعمال کرکے ملک میں آنے والی پروازوں پر ایئرلائن ایمریٹس پر 4 لاکھ جرمانہ عائد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فضائی کمپنی ایمریٹس کی کئی پروازیں جولائی کے مہینے میں ایران کی فضائی حدود استعمال کرتے ہوئے امریکا میں داخل ہوئی تھیں جس پر امریکی ٹرانسپورٹیشن ڈپارٹمنٹ نے مزید پڑھیں

قرنطینہ کی شرط غیر معینہ مدت تک برقرار, قطر کا مسافروں کے لیے اعلامیہ جاری

قطر میں داخل ہونے والے تمام مسافروں کے لیے لازمی قرنطینہ کی شرط کو غیر معینہ مدت تک برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کورونا سے نمٹنے کے لیے بنائی گئی سپریم کمیٹی نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے لازمی قرنطینہ کی شرط کو تاحکم ثانی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

جائیداد کی خرید و فروخت، سعودی حکومت نے ٹیکس میں چھوٹ دے دی

سعودی عرب کی حکومت نے جائیداد کی خرید و فروخت سے وابستہ افراد کو ٹیکس کی بڑی چھوٹ دے دی۔ سعودی حکومت نے جائیداد کی خرید و فروخت سے وابستہ افراد کو ویلیو ایڈڈ ٹیکس 15 فیصد استشنیٰ قرار دے کر پانچ فیصد ٹیکس عائد کردیا۔ جمعے کے روز جاری ہونے والے شاہی فرمان میں مزید پڑھیں

ہیلری کلنٹن کی کنجوسی, ٹی وی پر لائیو نشر

سابق امریکی سیکریٹری خارجہ ہیلری کلنٹن کی کنجوسی ٹی وی پر لائیو نشر ہوگئی۔ سابق امریکی صدر بل کلنٹن و سابق امریکی سیکریٹری خارجہ ہیلری کلنٹن کو برائے راست نشریات کے دوران ہزیمت کا سامنا کرنا جب ان کی کنجوسی کی انتہا سب کے سامنے آئی۔ ہیلری کلنٹن ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ایک ٹی وی مزید پڑھیں

آرمینیا نے جنگ بندی کے لیے مشروط رضامندی ظاہر کردی

آرمینیا نے آذربائیجان کے ساتھ جنگ ​​بندی کے لیے مشروط رضامندی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا، روس اور فرانس کی ثالثی میں جنگ بندی کے لیے تیار ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمینیا کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی کے معاملے مزید پڑھیں

بھارتی پولیس نے کانگریس رہنما راہول گاندھی کو گرفتار کرلیا

پولیس نے جنسی زیادتی اور تشدد کے بعد انتقال کرجانے والی لڑکی کے اہل خانہ سے ملاقات کےلیے جانے والے کانگریس رہنما راہول گاندھی کو گرفتار کرلیا۔ راہول گاندھی اپنی بہن پریانکا گاندھی کے ہمراہ ریاست اترپردیش کے علاقے ہتراس جارہے تھے کہ اس دوران پولیس نے انہیں حراست میں لےلیا۔ راہول گاندھی ہتراس متاثرہ مزید پڑھیں