ٹرمپ کا کروناوائرس میں مبتلا ہونا انتخابات ملتوی کرنے کی ایک چال ہے: مائیکل مور

ہالی ووڈ کے معروف فلم ساز مائیکل مور نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کروناوائرس میں مبتلا ہونے کو ایک ممکنہ چال قرار دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مائیکل مور نے ٹرمپ میں کرونا کی تشخیص سے متعلق شکوک وشبہات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتی ہے امریکی صدر نے مزید پڑھیں

بھارتی بحریہ کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

بھارتی ریاست کیریلہ میں بھارتی بحریہ کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی بحریہ کا طیارہ آئی این ایس بحری جہاز سے اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد ریاست کیرالہ کے شہر کوچی میں گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی مزید پڑھیں

یکم ربیع الاول سے روضہ رسولﷺکو زائرین کے لیےکھولنے کا اعلان

سعودی حکومت نے روضہ رسولﷺکو یکم ربیع الاول سے زائرین کے لیےکھولنے کا اعلان کیا ہے ۔ انتظامیہ حرمین شریفین کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 2 ہفتوں بعد یکم ربیع الاول کو زائرین مسجد نبویﷺ میں نماز ادا کرنے کے ساتھ روضہ رسول ﷺ پر درود سلام بھی پیش کرسکیں گے۔ انتظامیہ کے مزید پڑھیں

صدر حسن روحانی کا تہران میں کورونا کیسز بڑھنے پر لاک ڈاؤن کا اعلان

ایران کے دارالحکومت تہران میں کورونا کیسز بڑھنے پر لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کورونا کسیز میں اضافے پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دارالحکومت میں لاک ڈاؤن کا نفاذ 9 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ لاک ڈاؤن کے دوران عبادت گاہیں، اسکولز، جامعات، جیم، کیفے مزید پڑھیں

سعودی عرب:عمرے کی ادائیگی کا سلسلہ دوبارہ شروع

سعودی عرب میں سات ماہ بعد عمرے کی ادائیگی کا سلسلہ شروع ہو گیا اور معتمرین کے لیے مسجدالحرام کے دروازے کھول دیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی افراد مسجدالحرام پہنچ گئے ہیں جہاں کورونا ایس او پیز کے تحت عبادات کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب نے سات ماہ بعد مرحلہ وار مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ڈونلڈ ٹرمپ کی صحت کے حوالے سے 48 گھنٹے انتہائی اہم قرار

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کورونا کے باعث وائٹ ہاؤس میں ہی سانس لینے میں دشواری ہوئی تھی اور انہیں آکسیجن سپورٹ دی گئی تھی جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ گزشتہ روز ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس مزید پڑھیں

معمولی سی تلخ کلامی پرحملہ، عدالت نے ملزم کو مثالی سزا دے دی

آسٹریلیا کی عدالت نے راہگیر کے چہرے پر چاقو مار کر زخمی کرنے کے مقدمے میں ملوث ملزم کو جیل بھیج دیا، جج نے ملزم کو پانچ سال اور آٹھ ماہ قید کی سزا سنا دی۔ آسٹریلیا کی ریاست کوئینز لینڈ کی عدالت نے سال 2019 میں ایک شخص کو چھرا مارنے کے جرم میں مزید پڑھیں

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے 54 ملازمین برطرف کر دیئے گئے

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے مبینہ طور پر جعلی اسناد جمع کروانے، رشوت لینے، اسمگلنگ، منشیات اور سرکاری ریکارڈ کی چوری میں ملوث پائے جانے پر 54 ملازمین کو برطرف کردیا۔ ملازمین کے خلاف یہ کارروائی پوچھ گچھ کے بعد کی گئی اور کمیٹی کی رپورٹس میں انہیں الزامات کے مطابق قصوروار مزید پڑھیں

بحیرہِ عرب میں اے این ایف انٹیلی جنس کی کارروائی، اربوں ڈالر کی منشیات ضبط

اے این ایف انٹیلی جنس ( سپیشل انوسٹیگیشن سیل) اور انٹرنیشل فورسسز نے مالدیپ کی حدود بحیرہ عرب میں کارروائی کے دوران اربوں ڈالر کی منشیات پکڑ لی۔ اے این ایف انٹیل جینس کی بروقت اطلاع پر بین الاقوامی فورسسز کی بین الاقوامی سمندری حدود میں مؤثر کارروائی کی گئی، کارروائی مالدیپ کے بین الاقومی مزید پڑھیں

پولیس کی جانب سے گھر کی تلاشی, خاتون صحافی کی احتجاجاً وزارت داخلہ کے سامنے خود سوزی

روس میں خاتون صحافی نے پولیس کی جانب سے گھر کی تلاشی لینے پر احتجاجاً وزارت داخلہ کے سامنے خود سوزی کرلی۔ روس کے شہر نوگوروڈ میں ارینا سلاوینا نامی خاتون صحافی نے پولیس کی جانب سے اپارٹمنٹ کی تلاشی لیے کے ایک روز بعد وزارت داخلہ کی مقامی دفتر کے سامنے خود کو آگ مزید پڑھیں