
سعودی حکومت نے شہریوں کو کورونا ٹیسٹ کے حوالے سے بڑا ریلیف دے دیا اور کہا صرف غیر ملکی ویزہ ہولڈرز 72 گھنٹےکی کورونا ٹیسٹ رپورٹ جمع کرائیں۔ سعودی حکومت نے سعودی باشندوں کو کورونا ٹیسٹ سے مستثنیٰ قرار دے دیا ، اس حوالے سے سعودی سول ایوی ایشن گاکا نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری مزید پڑھیں












Recent Comments