سعودی ثقافت کا ایسا شاہکار عمارت، دیکھنے والے حیران رہ گئے

سعودی عرب میں ایک انجینیئر نے عمارت کا منفرد ڈیزائن بنا کر لوگوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا، ان کا مقصد عمارتوں کو سعودی ثقافت کی آئینہ دار بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی انجینیئر حسام محجوب نے سعودی پوشاک سے نئی عمارت کا ڈیزائن تیار کیا ہے، انہوں نے الشماغ کی طرز پرعمارت مزید پڑھیں

امریکا دشمنی سے باز نہ آیا، ایران پر پھر پابندیاں عائد کر دیں

امریکا دشمنی سے باز نہ آیا۔ ایران پر پھر پابندیاں عائد کر دیں , امریکہ نے ایران کے اٹھارہ بینکوں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔ امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔ امریکہ نے ایران کے اٹھارہ بینکوں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔غیر ملکی میڈ یا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کے ذریعہ مزید پڑھیں

سیاہ فام امریکی شہری کے قتل کیس میں گرفتار سابق پولیس افسر ضمانت پر رہا

سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کے قتل کیس میں گرفتار سابق پولیس افسر کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منیا پولس پولیس کے سابق افسر ڈیرک کو بدھ کے روز مشروط ضمانت پر جیل سے رہا کیا گیا ہے۔ عدالت نے سابق پولیس افسر ڈیرک کے لا مزید پڑھیں

فن لینڈ میں 16 سالہ لڑکی ایک دن کی وزیر اعظم بن گئیں

ہولی وڈ و بولی وڈ فلموں کی طرح یورپی ملک فن لینڈ میں حکومت نے ایک 16 سالہ لڑکی کو محض ایک دن کے لیے علامتی وزیر اعظم کی ذمہ داریاں سونپ کر سب کو حیران کردیا۔ فن لینڈ کی حکومت نے عالمی تنظیم پلان انٹرنیشنل کی جانب سے خواتین کو مواقع فراہم کرنے اور مزید پڑھیں

کویت کے نئے امیر نے شیخ مشعال الاحمد الجابر الصباح کو ولی عہد نامزد کردیا

کویت کے نئے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح نے نیشنل گارڈ کے نائب سربراہ شیخ مشعال الاحمد الجابر الصباح کو ملک کا ولی عہد نامزد کردیا۔ شیخ مشعال الاحمد الجابر الصباح کویت کے نئے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کے بھائی اور دسویں حکمران الصباح خاندان سے تعلق رکھنے والے شیخ احمد الجابر الصباح کے مزید پڑھیں

نئے ہائپر سونک اینٹی شپ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ، روسی صدر کا بیان جاری

روس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے نئے ہائپر سونک اینٹی شپ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، روسی صدر نے کہا ہے کہ ایسے ہتھیار سے ہماری ریاست کی دفاعی صلاحیتوں کو فروغ ملے گا۔ روسی فوج کا کہنا تھا کہ منگل کی صبح بحر اسود میں ایڈمرل گورشکوف فریگیٹ نے سرکون مزید پڑھیں

جوبائیڈن صدر منتخب ہوئے تو کورونا ویکسین مفت دی جائے گی، کاملاہیرئس کا بیان جاری

ڈیموکریٹ امیدوار کاملاہیرئس کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے پاس آج بھی کورونا سے نمٹنے کا منصوبہ نہیں۔ جوبائیڈن صدر منتخب ہوئے تو کورونا ویکسین مفت دی جائے گی۔ امریکا میں صدارتی انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں ، امریکا کے نائب صدارتی امیدواروں کاملاہیرئس اور مائیک پنس کے درمیان پہلا مباحثہ ہوا۔ ڈیموکریٹ امیدوار کاملاہیرئس مزید پڑھیں

گاڑیوں کے مالکان کے لئے حکام کی اہم ہدایات جاری کر دی گئیں

سعودی محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ اگر وہیکل رجسٹریشن کارڈ پر اس کے ختم ہونے کی تاریخ درج نہ ہو تو ایسی صورت میں وہیکل رجسٹریشن کی تجدید پر نیا کارڈ نکلوانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ محکمہ ٹریفک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر وہیکل رجسٹریشن لائسنس کی میعاد ختم ہوجائے تو مزید پڑھیں

روس میں تیار کردہ کورونا ویکسین پیوٹن کے رشتے داروں کو لگادی گئی

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ ان کے کچھ رشتے داروں اور احباب کو روس میں تیار کردہ کورونا وائرس کی ویکسین لگا دی گئی ہے۔ روسی صدر نے یوکرین کے سیاستدان اور اپوزیشن کے سیاسی کونسل کے سربراہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے یوکرینی سیاستدان کو بتایا کہ مزید پڑھیں

بھارت انسانی حقوق سے متعلق وعدوں کی پاسداری کرے, یورپی یونین پارلیمنٹ

یورپی یونین پارلیمنٹ کی سب کمیٹی نے بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں قانون کی حکمرانی کا خاتمہ ہو رہا ہے جو باعث تشویش ہے، بھارت انسانی حقوق سے متعلق وعدوں کی پاسداری کرے۔ بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال پر یورپی یونین پارلیمنٹ مزید پڑھیں