
عمان میں رات کے وقت آمد و رفت پر پابندی کے بعد طبی مراکز کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا۔ سپریم کمیٹی نے تمام ساحلوں کو تاحکم ثانی بند کرنے کا حکم دے دیا ہے جب کہ کچھ بحال کی گئی سرگرمیوں کو دوبارہ سے بند کیا جارہا ہے۔ ممنوع قرار مزید پڑھیں

عمان میں رات کے وقت آمد و رفت پر پابندی کے بعد طبی مراکز کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا۔ سپریم کمیٹی نے تمام ساحلوں کو تاحکم ثانی بند کرنے کا حکم دے دیا ہے جب کہ کچھ بحال کی گئی سرگرمیوں کو دوبارہ سے بند کیا جارہا ہے۔ ممنوع قرار مزید پڑھیں

پاکستان میں آذر بائیجان کے سفیر نے آرمینیا کے ساتھ جاری جنگ میں آزاد کرائے گئے علاقوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ آذر بائیجان اور آرمینیا کے درمیان نگورونو کاراباخ کے معاملے پر تقریباً 2 ہفتوں سے جنگ جاری ہے جس میں 300 سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں جب کہ آرمینیا نے آذربائیجان کے دوسرے بڑے مزید پڑھیں

آرمینیا اور آذربائیجان نے جنگ بندی پر اتفاق کر لیا جس پر آج سے عملدرآمد ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان سیز فائر معاہدے پر آج سے عمل ہو گا۔ اس موقع پر روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ سیز فائر معاہدے میں قیدیوں کا تبادلہ بھی مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ نے اٹھارا ممالک سے ایلومینیم مصنوعات کی تجارت پر اربوں ڈالرز کے نئے ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدرات سنبھالنے کے بعد سے امریکا چین سمیت متعدد ممالک سے اشیاء کی تجارت پر نئے نئے ٹیکسز عائد کرچکا ہے، اسکے باوجود امریکا کی جانب سے ایلومینیم شیٹ مصنوعات مزید پڑھیں

امریکی ریاست ورجینیا میں ‘کیٹرپلر’ نامی زہریلے کیڑے کی افزائش سے شہریوں میں تشویش کی نئی لہر دوڑ گئی، زہریلا کیڑا متعدد مقامات پر دیکھا گیا ہے۔ یہ کیٹرپلر خود نہیں کاٹتا لیکن اگر اس کے جسم پر موجود بال کسی شہری کو لگ جائیں تو جسم میں زہر پھیل سکتا ہے اور مریض کی مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق عوام کو متنبہ کیا ہے کہ اسکول، کالجز اور یونیورسٹیوں میں آن لائن تعلیم کا سلسہ جاری رہے گا۔ اس حوالے سے وزیر تعلیم ڈاکٹر حمد آل الشیخ نے گذشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پہلا تعلیمی سمسٹر آخر تک آن لائن ہوگا اور اس مزید پڑھیں

عمان میں کورونا کیسز میں اضافے کو روکنے کے لیے نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ سپریم کمیٹی نے تمام ساحلوں کو تاحکم ثانی بند کرنے کا حکم دےد یا ہے جب کہ کچھ بحال کی گئی سرگرمیوں کو دوبارہ سے بند کیا جارہا ہے۔ ممنوع قرار دی جانے والی سرگرمیوں کی تفصیلات، ان مزید پڑھیں

کویتی حکومت نے شہریوں خصوصاً سگریٹ پینے والے افراد کو متنبہ کیا ہے کہ تنگ اور چھوٹے عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔ کویت کی ماحولیاتی پبلک اتھارٹی نے یہ اقدام سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے رد عمل میں کیا، ویڈیو میں دکھایا مزید پڑھیں

امن کا نوبل انعام رواں سال اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کو دیا گیا ہے، ورلڈ فوڈ پروگرام کو ایوارڈ بھوک سے نمٹنے کی کوششوں پر دیا گیا۔ نوبیل انعام برائے امن 2020ءکا اعلان کر دیا گیا، یہ انعام اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے اپنے نام کرلیا، ڈبلیو ایف پی کو نوبیل مزید پڑھیں

امریکی میگزین نے داعش اور بھارتی روابط دنیا کے سامنے رکھتے ہوئے داعش اوربھارتی گٹھ جوڑ کو عالمی اور علاقائی امن کیلئے خطرہ قرار دے دیا اور کہا بھارت نے داعش کو استعمال کرکے انتہا پسندی، دہشت گرد نظریات کو فروغ دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی جریدے نے عالمی دہشت گردی میں ملوث بھارت کا مزید پڑھیں
Recent Comments