دوسری شادی کےلیے قرض کی اسکیم، خواتین نے بینک کے خلاف محاز کھڑا کردیا

عراقی بینک کو دوسری شادی کےلیے قرض کی اسکیم نکالنا مہنگا پڑگیا، خواتین نے بینک کے خلاف محاز کھڑا کردیا۔ عراق کے سرکاری بینک الرشید نے اپنے ملازمین کےلیے عقد ثانی پر قرض دینے کا اعلان کیا تھا جس پر خواتین نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ عراقی وزیراعظم کی مشیر برائے امور خواتین مزید پڑھیں

سعودی محکمہ پاسپورٹ کی ویزے کے حوالے سے اہم وضاحت جاری

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے خروج و عودہ (ایگزٹ ری انٹری) ویزے کے حوالے سے اہم وضاحت جاری کی ہے۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ نے خروج و عودہ (ایگزٹ ری انٹری) ویزے کی مدت شمار کرنے کے طریقہ کار کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔ سعودی عرب میں مقیم ایک غیر ملکی نے استفسار کیا تھا مزید پڑھیں

روس امریکی دھمکیوں کو خاطر میں نہیں لائے گا، روسی وزارت خارجہ کا بیان جاری

روس نے ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کے سلسلے میں امریکی دھمکیوں کو مسترد کر دیا۔ روس نے ایران کے ساتھ ٹیکنالوجی اور فوجی تعاون جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے، روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ روس امریکی دھمکیوں کو خاطر میں نہیں لائے گا۔ اس سلسلے میں روسی وزارت خارجہ کی مزید پڑھیں

ترکی اپنے فیصلے خود کریں گے، امریکا کی رائے کی کوئی ضرورت نہیں: ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ ترکی کے دفاعی نظام کی خریداری اور تجربات کے حوالے سے امریکا کی رائے کوئی اہمیت نہیں رکھتی، یہ ہمارا معاملہ ہے اور ہم خود ہی اس حوالے سے فیصلہ کریں گے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے مقامی میڈیا سے مزید پڑھیں

ایران نے عراق میں تعینات امریکی سفیر پر پابندی عائد کردی

ایران نے عراق میں تعینات امریکی سفیر پر پابندی عائد کردی۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے امریکا کی جانب سے بغداد میں ایرانی سفیر کو بلیک لسٹ کیے جانے کے بعد رد عمل میں امریکی سفیر پر پابندی عائد کی ہے۔ ایران نے عراق میں تعینات امریکی سفیر میتھیو ٹیولیر کے اقدامات مزید پڑھیں

امریکی بحریہ کا طیارہ تباہ، پائلٹس ہلاک ہو گئے

امریکی بحریہ کا تربیتی طیارہ ریاست الاباما کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق طیارے میں سوار دونوں پائلٹس ہلاک ہو گئے۔ امریکی حکام کا بتانا ہے کہ تربیتی طیارہ کاؤنٹی روڈ 55 کے قریب فولی ایریا میں گر کر تباہ ہوا۔ امریکا کی نیول ائیرفورس نے بھی طیارے کے حادثے مزید پڑھیں

یورپ میں عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر شدت اختیار کر گئی

یورپ کے بیشتر ممالک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر شدت اختیار کر گئی، گزشتہ دس دن کے اندر وہاں کورونا کیسز کی تعداد میں دو گنا اضافہ ہوا ہے۔ ورلڈ و میٹر کے مطابق یورپین ممالک میں گزشتہ روز دو لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ عالمی وبا سے ایک ہزار مزید پڑھیں

جنگ زدہ لیبیا میں فریقین نے مستقل جنگ بندی پر اتفاق کرلیا: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ جنگ زدہ لیبیا میں متحارب فریقین نے مستقل جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کردی ہے اور اس حوالے سے ایک تقریب میں معاہدے پر دستخط کردیئے گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیا میں برسرپیکار اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت اور مخالف مسلح قوت کے مزید پڑھیں

ترک ائیر لائن پر جرمانہ عائد، وجہ کیا بنی؟ تفصیلات سامنے آ گئے

حکومت نے ترک ائیرلائن کو اپنی پرواز میں کوِوڈ 19 کی روک تھام کے لیے بنائے گئے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) کی خلاف ورزی کرنے پر1 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا ہے۔ ائیر لائن کو کورونا ٹیسٹ اور قرنطینیہ کے اخراجات کے علاوہ ایک پھنسے ہوئے پاکستانی مسافر کو لاہور تک پہنچانے کے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کےحریف جو بائیڈن میں آخری صدارتی مباحثہ، ایک دوسرے پرذاتی نوعیت کے الزامات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ڈیموکریٹک حریف جو بائیڈن نے جمعرات کے آخری صدارتی مباحثے کے دوران بدستور جاری کورونا وائرس وبائی امراض کے بارے میں شدید تضادات پیش کیے اور 3 نومبر کے انتخابات سے 12 روز قبل چند غیر منحرف رائے دہندگان کو راضی کرنے کی کوشش کی۔ غیر ملکی خبر مزید پڑھیں