
کویت نے آئندہ 5 سال کے اندر 70 فی صد تارکین وطن کو ان کے ملک واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کویت نے تارکین وطن کے حوالے سے ایک نیا منصوبہ بنا لیا ہے جس کے تحت پانچ سال کے اندر ستر فی صد غیر ملکیوں کو ان کے ملک واپس بھیجا جائے مزید پڑھیں

کویت نے آئندہ 5 سال کے اندر 70 فی صد تارکین وطن کو ان کے ملک واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کویت نے تارکین وطن کے حوالے سے ایک نیا منصوبہ بنا لیا ہے جس کے تحت پانچ سال کے اندر ستر فی صد غیر ملکیوں کو ان کے ملک واپس بھیجا جائے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی شکار امریکی خاتون فضائی سفر کے دوران کی انتقال کرگئی۔ کورونا وائرس میں مبتلا خاتون کی موت کا واقعہ لاس ویگاس سے ڈلاس فضائی سفر کے دوران 24 جولائی کو پیش آیا۔ امریکی ریاست ٹیکساس کی رہائشی خاتون جولائی کے اختتام پر لاس ویگاس سے ڈلاس جارہی تھی کہ اچانک 38 سالہ مزید پڑھیں

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کچھ دیر کے وقفے سے ہونے والے دو بم دھماکوں میں 22 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق پہلا بم حملہ کابل کے مشرقی علاقے میں سڑک کنارے نصب بم کے ذریعے کیا گیا جس کی زد میں ایک بس آئی۔ افغان صوبے غزنی کے ترجمان وحیداللہ مزید پڑھیں

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ملزمان نے کروڑوں روپے مالیت موبائل فونز لوٹ لیے۔ ڈکیتی کی یہ واردات بھارتی تامل ناڈو کے گاوں شولاگری میں واقع ہوئی جہاں ملزمان نے موبائل فون لیجانے والے ٹرک پر حملہ کرکے ڈکیتی کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈکیتی کرنے والے ملزمان کا گروہ ریاست اندھرا پردیش کے مزید پڑھیں

اردن میں سنگ دل بھائی نے چھری کے پے در پے وار کرکے بے دردی سے بہن کو قتل کر دیا۔ افسوسناک واقعہ اردن کے دوسرے بڑے میٹروپولیٹن شہر اربد میں پیش آیا، جہاں بھائی نے طیش میں بہن کو بے رحم سے موے کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مزید پڑھیں

قدرت کا معجزہ یا ڈاکٹرز کی غفلت؟ مردہ قرار دی گئیں جڑواں بچیاں تدفین کے دوران زندہ ہوگئیں۔ یہ واقعہ بحرین میں پیش آیا، جہاں ڈاکٹرز نے بچیوں کو مردہ قرار دے کر والدین کے حوالے کیا۔ والد نے سوشل میڈیا پر معاملے کی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ 16 اکتوبر کو انہیں اسپتال مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ماسک کی پابندی نہ کرنے والے سینکڑوں افراد کے خلاف کارروائی کی گئی اور ان کا ریکارڈ جمع کیا گیا۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں پولیس نے ماسک کی پابندی نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ ریاض پولیس نے شہر کے بازاروں اور پبلک مقامات پر چھاپے مار کر ایسے افراد مزید پڑھیں

بھارت کے صوفی شہر اجمیر میں ایک نوجوان کی چھوٹی غلطی بڑا نقصان کر گئی، ایس ایم ایس پر او ٹی پی کی جان کاری دینے سے اسے لاکھوں کا نقصان اٹھانا پڑ گیا۔ ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں ایک نوجوان کے ساتھ آن لائن دھوکا دہی کا معاملہ پیش آیا، جہاں نوجوان کے مزید پڑھیں

گھانا میں زیر تعمیر تین منزلہ چرچ کی عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ملک گھانا میں تین منزلہ چرچ کی چھت اُس وقت منہدم ہوگئی جب وہاں بڑی تعداد میں لوگ عبادت میں مصروف تھے۔ عمارت گرنے سے مزید پڑھیں

افغان صوبے غزنی کے ترجمان وحیداللہ جمعہ زادہ نے بم دھماکے میں ہلاکتوں کے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا اس وقت جب بس کابل سے غزنی جا رہی تھی۔ ترجمان غزنی نے بتایا کہ بم دھماکے میں تین خواتین سمیت 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ غزنی کے پولیس ترجمان نے حملے کا مزید پڑھیں
Recent Comments