افغانستان میں امریکا کو انتہائی مطلوب القاعدہ رہنما محسن المرسی ہلاک

افغان صوبے غزنی میں کئے گئے ایک خصوصی آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب القاعدہ رہنما محسن المرسی کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ افغانستان کے نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی (این ڈی ایس) کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ کے مطابق افغان صوبے غزنی میں ایک خصوصی آپریشن میں کیا گیا، جس میں القاعدہ رہنما محسن المرسی مزید پڑھیں

افریقی ملک کیمرون میں اسکول پر حملہ، 8 بچے ہلاک

وسطی افریقی ملک کیمرون کے ایک اسکول پر مسلح اور چاقو بردار حملہ آوروں نے بچوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 8 طلبا ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیمرون کے شہر کومبا کے اسکول ’مدر فرانسسکا انٹرنیشنل بائی لینگیول اکیڈمی‘ پر سادہ لباس میں ملبوس موٹرسائیکل سواروں مزید پڑھیں

تہران: ایران نے بھارتی کمپنیوں کو کام سے روک دیا

ایران نے ملک میں ایک گیس فیلڈ منصوبے پر کام کرنے والی بھارتی کمپنیوں کو کام سے روک دیا، منصوبہ مقامی ایرانی کمپنیوں کو دیا جا رہا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران نے ایک بہت بڑے گیس فیلڈ منصوبے پر کام کرنے والی بھارتی کمپنیوں کو کام سے روک دیا ہے۔ بھارتی کمپنیوں مزید پڑھیں

السعودیہ کا اگلے ماہ سے 33 شہروں کے لیے فلائٹس کا دوبارہ آغاز

السعودیہ اگلے ماہ سے 33 شہروں کے لیے فلائٹس کا دوبارہ آغاز کرنے جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی قومی ایئر لائن السعودیہ نے اعلان کیا ہے کہ نومبر سے 33 شہروں کے لیے فلائٹس کا دوبارہ آغاز کر رہی ہے۔ ان 33 شہروں میں براعظم یورپ، ایشیا اور افریقہ کے کئی مزید پڑھیں

امریکی نائب صدر کے چیف آف اسٹاف مارک شارٹ بھی کورونا کا شکار ہو گئے

امریکی نائب صدر مائیک پینس کے چیف آف اسٹاف مارک شارٹ بھی کورونا کا شکار ہو گئے جس کے بعد وہ رواں ہفتے عالمی وبا سے متاثر ہونے والے وائٹ ہاؤس کے دوسرے اعلیٰ ملازم ہیں۔ مائیک پینس کی پریس سیکرٹری ڈیون او میلے کے جاری بیان کے مطابق امریکی نائب صدر مائیک پینس کے مزید پڑھیں

اسرائیل کو تسلیم کرنا سوڈان حکومت کو مہنگا پڑگیا

اسرائیل کو تسلیم کرنا سوڈان حکومت کو مہنگا پڑگیا،ملک میں حالات کشیدگی کی طرف بڑھنے لگے۔ فلسطین اور ایران نے بھی سوڈان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اسلامی ممالک کی جانب سے صیہونی ریاست اسرائیل کا ناجائز وجود تسلیم کرنے کا سلسلہ جاری ہے،سوڈان نے بھی اسرائیل سے دوستی کرلی۔ حکومتی فیصلے کو سوڈانی مزید پڑھیں

کیمرون میں دہشتگردوں کی اسکول پر فائرنگ، 6 بچے جاں بحق

افریقی ملک کیمرون کے ایک اسکول میں فائرنگ سے 6 بچے ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کیمرون کے جنوب مشرقی علاقے کومبا میں پیش آیا۔ دہشتگردوں کی جانب سے کیمرون میں بچوں کے ایک اسکول کے اندر فائرنگ کی گئی جس میں اسکول کے مزید پڑھیں

پولینڈ کے صدر اندرج ڈوڈا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پولینڈ کے صدر اندرج ڈوڈا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، تاہم انہوں نے مملکتی ذمے داریاں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پولینڈ کےصدارتی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر اندرج ڈوڈا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیاہے ، تاہم ان کی حالت اب مزید پڑھیں

کورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرین کے تعداد 4 کروڑ 29 لاکھ سے بڑھ گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 4 کروڑ 29 لاکھ 25 ہزار517 افراد متاثر اور 11 لاکھ 54 ہزار 770 ہلاک ہو چکے ہیں۔ کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 3 کروڑ 16 لاکھ 67 ہزار 125 ہو گئی ہے اور ایک کروڑ ایک لاکھ3 ہزار 622 ایکٹیو کیسز ہیں۔ امریکہ کورونا وائرس مزید پڑھیں

حکومتِ عمان نے تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کا اعلان کر دیا

عمان نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کا اعلان کر دیا۔ عمان میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جہاں ایک جانب گرفتاریاں اور جرمانے کیے جارہے ہیں وہیں اب تارکین وطن کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ پبلک مزید پڑھیں