
سی بی ایس کے ’’سکسٹی منٹس‘‘ پروگرام میں امریکی صدر نے خاتون صحافی سے کہا کہ انہوں نے کبھی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن سے ایسے سخت سوالات نہیں کیے۔ جیسے ان سے کیے جارہے ہیں۔ دوران انٹرویو مزید سوالات سے بچنے کے لیے امریکی صدر انٹرویو کو درمیان میں ہی چھوڑ کرچلے گئے۔ دوسری جانب مزید پڑھیں












Recent Comments