’گستاخانہ خاکوں‘ کی اشاعت تشدد اور نفرت پھیلانے کا باعث ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے تہذیبوں کے اتحاد سے متعلق ذیلی ادارے نے فرانسیسی میگزین کی جانب سے ’گستاخانہ خاکوں‘ کی اشاعت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مذکورہ عمل کو تشدد اور نفرت پھیلانے کا سبب قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے دی یونائیٹڈ نیشنس الائنس آف سولائیزیشن (یو این اے او سی) نے مزید پڑھیں

بھارت میں سلنڈر دھماکہ، 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

بھارتی ریاست اتردپردیش میں سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں واقع سردھنا قصبے میں دیوالی کے پیش نظر ایک گھر میں بڑے پیمانے پر پٹاخے تیار کیے جارہے تھے اس دوران بارود میں آگ لگ گئی، آگ کچن میں‌ مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں میں ہوئی نمایاں کمی، جانیے تازہ صورتحال

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ کے دوران سعودی عرب میں سونے کی قیمتیں کم ہوگئیں۔ سعودی عرب میں 29 اکتوبر کو سونے کے نرخ میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 226.3 ریال ہوگئی۔ جبکہ گزشتہ روز 21 قیراط ایک گرام سونا 198.1 ریال میں فروخت مزید پڑھیں

دنیا کی سب سے بڑی کار ریسینگ کا انعقاد کب اور کہاں کیا جا رہا ہے؟ جانیے اس خبر میں

سعودی عرب میں ایف ون گراں پری کا انعقاد بہت جلد جدہ شہر کی سڑکوں پر ہوگا، سعودی گراں پری 2021 کے ایف ون کیلنڈر پر موجود ہے جسے حصہ لینے والی ٹیموں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اس ریس کے بارے میں یہ توقع کی جا رہی ہے کہ یہ 2021 سیزن کی آخری مزید پڑھیں

بھارت کو لداخ میں چین کے ہاتھوں ہزیمت،شرمندگی کا سامنا

چین نے لداخ کے آٹھ کلو میٹرعلاقے پر قبضہ کر لیا،بھارتی فوجی سخت سردی میں ٹینٹوں میں دبکے بیٹھے ہیں۔ بھارت کو لداخ میں چین کے ہاتھوں کیسی ہزیمت اور شرمندگی کا سامنا ہے،سابق بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے پول کھول دیا۔ بی جے پی کے سابق رکن پارلیمنٹ تھپستن چیونگ نے انکشاف کیا مزید پڑھیں

امریکہ کا متحدہ عرب امارات کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

امریکا نے متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس نے متحدہ عرب امارات کو طیارے فروخت کرنے سے متعلق کانگریس کو آگاہ کردیا جس میں وائٹ ہاؤس نے کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ کو مزید پڑھیں

ہنی مون منانے جانیوالا پاکستانی جوڑا سمندر کے بے رحم لہروں کے ہاتھوں موت کا شکار

24 اکتوبر کو نیو یارک میں شادی کے بندھن میں بندھنے والا نوجوان پاکستانی/ امریکن جوڑا بہاماس کے جزیرے میں ہنی مون منانے کے دوران سمندر کی بے رحم لہروں کے ہاتھوں موت کا شکار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نیو یارک میں کئی سال سے مقیم مقبول ملک کے صاحبزادے محمد ملک اور پاکستانی نژاد مزید پڑھیں

مہاجرین کی کشتی تباہ ہونے سے 140 افراد ڈوب کر ہلاک

سینیگال میں مہاجرین کی کشتی تباہ ہونے سے 140 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین نے واقعے کو رواں سال اب تک کشتیاں یا چھوٹے بحری جہاز تباہ ہونے کے باعث ڈوب کر ہونے والی ہلاکتوں میں سب سے خطرناک واقعے قرار دیا مزید پڑھیں

فلوریڈامیں شدیدگرمی،ڈونلڈٹرمپ کی انتخابی ریلی کےدوران متعدد افرادہوش

امریکی صدر اپنے عوام کے معاملے میں اس حد تک بے حس نکلے. فلوریڈا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران خاتون سمیت متعدد افراد شدید گرمی سے بے حال ہو کر زمین پر گرے اور بے ہوش ہو گئے لیکن صدرڈونلڈٹرمپ نے خطاب جاری رکھا۔ عادت سے مجبور امریکی صدر اپنے حریف پر سنگین مزید پڑھیں

کورونا وائرس: دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 11 لاکھ 86 ہزار سے تجاوز

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 4 کروڑ 53 لاکھ 21 ہزار 659 افراد متاثر اور 11 لاکھ 86 ہزار 243 ہلاک ہو چکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دنیا میں 5 لاکھ 45 ہزار903 نئے کیسز اور7 ہزار172 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 3 کروڑ 29 مزید پڑھیں