شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ لطیفہ کے ہاں ننھی پری کی آمد

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ لطیفہ کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی۔ یو اے ای کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ لطیفہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، جس کی اطلاع انہوں نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

مقدمے سے خوفزدہ شخص، دوست کا ہی قتل کر دیا

مقدمے سے خوفزدہ شخص نے خواب دیکھنے کے بعد دوست کو قتل کر دیا۔ یہ واقعہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے خواب میں مقدمہ درج کروانے والے دوست کی حقیقت میں جان لے لی۔ غیرقانونی نوادرات کا کاروبار کرنے والے شخص نے دوران حراست پولیس کو بتایا کہ اس مزید پڑھیں

دبئی اور شارجہ کے درمیان بسوں کے پانچ نئے روٹس کے اضافے کا اعلان کر دیا گیا

دبئی اور شارجہ کے درمیان بسوں کے پانچ نئے روٹس کا اضافہ کردیا گیا ہے، یہ روٹس رواں سال دسمبر میں فکنشنل ہونگے۔ دبئی ٹرانسپورٹ اینڈ روڈز اتھارٹی میں منصوبہ بندی ادارے کے ڈائریکٹر عادل شاکری نے بتایا کہ رواں سال کے اختتام سے قبل دبئی اور شارجہ کے درمیان بسوں کے پانچ نئے روٹس مزید پڑھیں

جی 20 وزرائے توانائی کانفرنس، سرکلر کاربن معیشت پلیٹ فارم کا انتخاب کر لیا گیا

سعودی عرب میں ہونے والی جی 20 وزرائے توانائی کانفرنس میں شرکا نے اہم فیصلہ کیا ہے۔ سعودی عرب کی زیر صدارت ہونے والی جی 20 وزرائے توانائی کے اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، اعلامیے میں کہا کہ سرکلر کاربن معیشت کی اہمیت کا علم ہے، یہ مضر گیسوں کو قابو کرنے مزید پڑھیں

ٹرین 250 کلومیٹر فی گھنٹہ کیوں چلی اور 3 سالہ بچی کے اغوا کی کوشش کیسے بنائی گئی ناکام؟

ٹرین کو 250 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلا کر 3 سالہ بچی کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دیا گئی۔ یہ واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں اترپردیش سے بھوپال جانے والی ٹرین کو 250 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلا کر اغوا کاروں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا۔ اغوا مزید پڑھیں

ایک عام سا گاؤں بین الاقوامی میڈیا کی توجہ کا مرکز کیوں بنا رہتا ہے؟ جانیے تفصیلات میں

سنگاپور کو دنیا کے محفوظ ترین ممالک میں سے ایک مانا جاتا ہے تاہم یہاں پر ایک گاؤں ایسا بھی ہے جو پراسرار حالات میں ہونے والے جرائم کی وجہ سے بین الاقوامی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے۔ سنگاپور کا یہ قصبہ یشون، یہاں ہونے والے عجیب و غریب واقعات کی وجہ مزید پڑھیں

چینی فوج کا لداخ میں مزید علاقے پر قبضہ، مودی سرکار کی بے بسی کا پول کھل گیا

 نے مودی سرکار کی بے بسی کا پول کھول دیا اور بتایا چینی فوج نے لداخ میں مزید 8 کلومیٹر پر قبضہ کرلیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ تھپستن چیونگ نے بھارتی اخبار سے بات کرتے ہوئے سنسنی خیز انکشاف کیا کہ چین کے ساتھ سرحد پر صورتحال کشیدہ ہے، چینی فوج مزید پڑھیں

کینیڈا کا اگلے تین سالوں میں 12 لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کو آباد کرنے کی منصوبہ بندی

امیگریشن کے وفاقی وزیرمارکو مینڈیسینونے کہا ہے کہ کینیڈااگلےتین سالوں میں12 لاکھ سے زائد نئے غیرملکیوں کوملک میں آباد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ مارکو مینڈیسینو کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ملک میں افرادی قوت کی کمی کو دور کرنے اور معیشت کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا ہے۔ اوٹاوا میں مزید پڑھیں

کورونا کیسز کی دوسری لہر, برطانوی حکومت نے دوبارہ ملک گیر لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا

کورونا کیسز کی دوسری لہر کے پیش نظر برطانوی حکومت نے آئندہ ہفتے دوبارہ ملک گیر لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیا، جو کرسمس کے آغاز تک جاری رہ سکتا ہے۔ حکام نے برطانیہ میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ملک گیر لاک ڈاؤن کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعظم مزید پڑھیں

میکسیکو: منشیات گینگز پر قابو پانے کیلئے پہلی مرتبہ خاتون وزیر کو ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ

میکسیکو میں منشیات گینگز پر قابو پانے کے لیے پہلی مرتبہ خاتون وزیر کو ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کے صدر نے پہلی مرتبہ وزارت سکیورٹی کے لیے خاتون وزیر کا انتخاب کیا ہے جنہیں ملک میں مسلح منشیات گینگز کو قابو کرنے کا مزید پڑھیں