جو بائیڈن نے ٹرمپ کو روسی صدر کا کتا قرار دیدیا

امریکا کے صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹکس امیدوار جوبائیڈن نے اپنے ریپبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ کو روسی صدر کا کتا قرار دیدیا۔ مشی گن میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ ٹرمپ عوام کو بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے سے نہیں روک سکتے، عوام جمہوریت واپس لےکر رہیں گے، مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمند افراد کے لئے خوشخبری، 20 ہزار نوکریوں کا اعلان

سعودی عرب میں مارکیٹنک کے شعبے میں 20 ہزار نوکریاں دی جائیں گی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود 2021 کے اختتام تک شعبہ مارکیٹ میں 20 ہزار سعودیوں کو ملازمتیں فراہم کرنے کا مشن رکھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزارت نے مارکیٹنگ ایکسپرٹ کی سعودائزیشن کا پروگرام مزید پڑھیں

مسلمان ممالک نے فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ شروع کر دیا

فرانس میں نبی آخر الزمان حضرت محمد مصطفیٰ ؐ کی شان کی میں گستاخی کے خلاف پوری دنیا کے مسلمان غم و غصے میں مبتلا ہیں اور احتجاج اور ریلیاں نکال کر اس کا برملا اظہار کر رہے ہیں۔ مسلمان ممالک نے فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا بھی شروع کر دیا ہے۔ مسلمان ملک مزید پڑھیں

کینیڈا: پارلیمنٹ کے باہر حملے میں 2افرادہلاک

کینیڈا کے شہر کیوبک میں پارلیمنٹ کے باہر حملے میں 2افرادہلاک اور 5زخمی ہوگئے ہیں۔ بی بی سی کے مطابق پولیس نے ایک20 سالہ نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے اور عوام کو گھروں میں رہنے کی تاکید کی ہے۔ پولیس کے مطابق نوجوان نے رات کے وقت متعدد لوگوں پر خون آلود ہتھیار کے ساتھ مزید پڑھیں

ہالینڈ: زمین پر دوڑنے کے ساتھ ہوا میں اڑنے والی انوکھی کار رجسٹرڈ

ہالینڈ میں تیار کی گئی زمین پر دوڑنے کے ساتھ ہوا میں اڑنے کی صلاحیت رکھنے والے انوکھی کار کو رجسٹرڈ کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زمین پر چلنے کے ساتھ فضا میں بھی اڑان بھرنے والی کار کے تین پہیے ہیں اور اس منفرد کار کو آئندہ برس فروخت مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ:مسجدالحرام میں عمرہ کی ادائیگی کےتیسرےمرحلے کاآغاز

مکہ مکرمہ میں آج سے دنیا بھر کے 20 ہزار عازمین عمرہ ادا کر سکیں گے۔ عرب نیوز کے مطابق آج سے مکہ مکرمہ میں دنیا بھر سے آنے والے افراد کی تعداد کو مزید بڑھایا جا رہا ہے۔ جس کے بعد مسجد الحرام میں 60 ہزار افراد پانچ وقت کی نماز ادا کر سکیں مزید پڑھیں

بیلجیم: اسکول میں استاد کو کلاس میں نبیﷺکا خاکہ دکھانے پر معطل کر دیا

بیلجیم میں ایک اسکول کے استاد کو کلاس میں نبیﷺکا خاکہ دکھانے پر معطل کر دیا گیا ہے۔ معطل ہونے والا استاد بیلجیم کے دارالحکومت برسلز کے علاقے مولن بیک کے ایک اسکول میں پڑھاتا تھا۔ مولن بیک میں تارکین وطن کی بڑی تعداد آباد ہے اور اکثریت مسلمانوں کی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم کا انگلینڈ میں دوبارہ ایک ماہ لاک ڈاؤن کا اعلان

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے انگلینڈ میں دوبارہ ایک ماہ کا طویل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی وزیر اعظم کہتے ہیں ملک میں متاثرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث قومی صحت کے ادارے نیشنل ہیلتھ سروسز پر پڑنے والے بوجھ کی وجہ سے ‘طبی اور اخلاقی تباہی’ سے بچنے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: دنیا میں کورونا سے متاثرین افراد کی تعداد 4 کروڑ 63 لاکھ سے تجاوز

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 4 کروڑ 63 لاکھ 73 ہزار 777 افراد متاثر اور 12 لاکھ193 ہلاک ہو چکے ہیں۔ کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 3 کروڑ34 لاکھ 83 ہزار 516ہو گئی ہے اور ایک کروڑ 16 لاکھ 90ہزار68 ایکٹیو کیسز ہیں۔ امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک مزید پڑھیں

دہشت گرد اور قاتل اسلام کی نمائندگی نہیں کرتے، کینیڈین وزیرِ اعظم کی فرانسیسی صدر پر تنقید

کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا آزادی رائے کے اظہار کی حدود ہونی چاہیے، دہشت گرد اور قاتل اسلام کی نمائندگی نہیں کرتے۔ کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نئے فرانس میں ہونے والے حالیہ واقعات پر ردِ عمل دیتے ہوئے فرانسیسی مزید پڑھیں